برطانیہ، تنخواہوں میں اضافے کیلئے نرسز کا آج سے ہڑتال کا اعلان
برطانیہ میں لاکھوں نرسز نے آج سے پھر تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایمبولینس ورکرز نے بھی 10 فروری سے نرسز کی ہڑتال میں شامل ہونے کااعلان کر رکھا ہے۔برطانوی بزنس سیکریٹری نے ایمبولینس ورکرز کی…
کراچی، ایئرپورٹ کے قریب پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمی
کراچی میں شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ کے قریب مقابلے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہوگیا جو اسپتال میں دوران علاج توڑ گیا جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہے۔پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے…
چولستان جیپ ریلی کا آج سے آغاز
18 ویں چولستان ڈیزرٹ انٹرنیشنل جیپ ریلی کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی پاکستان کا سب سے بڑا موٹر اسپورٹس ایونٹ ہے، اس سال ریلی کا انعقاد 6 فروری سے 12فروری تک کیا جائے گا۔یہ ایونٹ صحرائے چولستان میں ایک بہت بڑی معاشی…
ترکیہ میں 7.8 شدت کا زلزلہ
ترکیہ میں شدید زلزلے کے سبب عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل آئے، امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے شدید ترین جھٹکے ایک منٹ تک محسوس کیے گئے۔زلزے کا مرکز ترکیہ…
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور میں رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں اولے بھی پڑے۔بارش کے بعد شہر میں جاری خشک سردی کی لہر میں واضع کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔بشکریہ…
لاہور : مین بلیوارڈ روڈ پر سڑک کے بیچوں بیچ پول لگا چھوڑ دیا گیا
لاہور میں انتظامیہ نے سڑک چوڑی کی اور بیچ سڑک پر لگا کھمبا وہیں چھوڑ دیا۔لاہور کے علاقے گلبرگ میں مین بلیوارڈ روڈ پر آگاہی بورڈ کا ایک پول سڑک کے درمیان نصب ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بننے کے ساتھ حکومتی اداروں کی غفلت اور نااہلی کا…
خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔چیئرمین عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ایسی تحریک چلنے پر تمام زیر…
پی ایس ایل کیلئے سب کھلاڑی تیار ہیں، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لئے سب کھلاڑی تیار ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ٹرافی حاصل کریں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نسیم شاہ نے تحریر کیا ’بلوچستان پولیس…
پنجاب: ڈپٹی کمشنرز سمیت 64 افسران کے تقرر و تبادلے
پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز سمیت 64 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کو ڈی جی ایکسائز پنجاب تعینات کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کےمطابق فیاض احمد موہل کو ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ، عبداللّٰہ خرم نیازی کو ڈی…
9 ماں کی بیٹی کو قتل کرنے والا باپ گرفتار
گجرات کے گاؤں دھاروال میں 9 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے والے باپ اور دادا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بچی کے نانا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ماں کو میکے بھیجنے کے بعد اس کی بیٹی کو…
کراچی: دہشت گردی، ڈکیتی کا ملزم پولیس حراست سے فرار
کراچی میں 2 روز قبل گرفتار کیا گیا ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عزیز بھٹی تھانے کے سامنے سے فرار ہوا، جمعے کو مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے…
سکھر: شالیمار پھاٹک پر سب انسپکٹر کا گداگر خاتون پر تشدد
سکھر میں شالیمار پھاٹک پر سب انسپکٹر نے گداگر خاتون پر تشدد کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو گداگر خواتین کا خیرات لینے پر آپس میں جھگڑا ہوا تھا، 15 انچارج نے گداگر خاتون کو سرعام تشدد کیا، اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین…
ایم کیو ایم کا 16 مارچ کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے 9 حلقوں میں 16 مارچ کو ہونے والے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کردیا۔سینیٹر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن ایم…
چینی کمپنی کا ملازمین کو بونس، نوٹوں کے انبار لگادیے
ایک چینی کمپنی نے اپنے ملازمین کو بونس تنخواہ دینے کے لیے نوٹوں کے انبار لگادیے، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ کرین بنانے والی اس کمپنی کے مالک نے بونسز کی ادائیگی کے لیے 9 ملین امریکی ڈالرز کی بھاری رقوم ملازمین میں…
حقوق نہ ملے تو کاروبار حکومت چلنے نہیں دیں گے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم حق پرست ہیں، ملک کا کاروبار اب نہیں چلنے دیں گے۔کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی والوں کا پانی چوری کر کے ٹینکر مافیا کے…
پشاور میں لاشیں پڑی تھیں، شہباز شریف کے پی حکومت سے پیسے کا حساب مانگ رہے تھے، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پشاور میں لاشیں پڑی تھی اور شہباز شریف کے پی حکومت سے پیسے کا حساب مانگ رہے تھے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ مریم نواز مُلک کی جو سرجری…
نسیم شاہ کی کارکردگی میں بہت نکھار آیا ہے، عاقب جاوید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کارکردگی میں بہت نکھار آیا ہے۔ایک بیان میں عاقب جاوید نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس بڑے نام ضرور ہیں، لیکن ٹیم کمبینیشن…
مشرف واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقتاً مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش کی، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف شاید پاکستان کے واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقی معنوں میں کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ پرویز مشرف کے انتقال پر دل کی گہرائیوں سے تعزیت…
الیکشن سسٹم میں ریفارمز وقت کی ضرورت ہے، شاہی سید
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے الیکشن سسٹم میں ریفارمز کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران شاہی سید نے کہا ہے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج پر بھی مختلف حلقوں سے انگلیاں اٹھائی جا رہی…
خالد مقبول کا بلدیاتی انتخابات کیخلاف 12 فروری سے دھرنے کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کیخلاف 12 فروری کو فوارہ چوک پر دھرنے کا اعلان بھی کیا۔ کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مقدر کے موڑ پر ہے، کوئی فیصلہ کرنے والا نہیں۔ معیشت سیاست کو لے کر ڈوب…