جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رمضان سے قبل کراچی میں بڑی تعداد میں گداگروں کی انٹری

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کی آمد سے پہلے ہی گداگروں نے بڑی تعداد میں کراچی کی سڑکوں، گلیوں اور محلوں میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔کراچی کے شہری اس مرتبہ بھی رمضان المبارک اور عید کے موقع پر گداگروں سے تنگ ہوتے اور دھوکا کھاتے نظر آئیں…

ارسلان تاج کو کہاں لے کر گئے ہیں کچھ نہیں پتہ، والدہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ارسلان تاج کی والدہ نے کہا ہے کہ ارسلان کو کہاں لے کر گئے ہیں کچھ نہیں پتہ۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ارسلان تاج کی والدہ نے بتایا کہ بغیر وارنٹ کے پولیس نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے…

بھارت، مسافر بس کار سے ٹکرانے کے بعد گرجا گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی

بھارت کی ریاست کیرالہ میں مسافر بس کار سے ٹکرانے کے بعد گرجا گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد دیوار ٹوٹ کر بس پر ہی گر گئی۔رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔بھارتی…

بنوں: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکارشہید ہو گیا۔بنوں پولیس کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔بنوں پولیس نے بتایا ہے…

ایشیا کا قدیم طریقہ ورزش ’تائی چی‘ ہانگ کانگ میں کیوں بے حد مقبول ہے؟

ایشیا کا قدیم طریقہ ورزش ’تائی چی‘ ہانگ کانگ میں کیوں بے حد مقبول ہے؟،تصویر کا ذریعہMatthew Keeganمضمون کی تفصیلمصنف, میتھو کیگنعہدہ, بی بی سی ٹراول2 گھنٹے قبلہانگ کانگ میں صبح کا وقت ہے۔ ٹریفک کے شور اور روزانہ کے دفاتر کے سفر کا رش شروع

پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار

کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کراچی…

کراچی، ڈمپر کے خفیہ ٹینک سے 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا

کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں ڈمپر کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ریتی بجری کے نیچے خفیہ خانے میں کروڈ آئل چھپایا ہوا تھا، ڈرائیور عبدالرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی…

فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تقسیم کی بات کرنے والا ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ ہوتی ہے غیرملکی سازش اور…

شاہ محمود کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت

لاہور میں دفعہ 144 کی پابندی کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے پارٹی کارکنوں کو آج زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔شاہ محمود قریشی نے رات گئے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ عمران خان آج ریلی کی…

شیخوپورہ: سیکیورٹی گارڈ نے بیوی اور دو بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کردیا

شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں سیکیورٹی گارڈ نے بیوی اور دو بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت نے بتایا کہ ملزم فلار ملز میں گارڈ کی نوکری کرتا تھا، مالک کے گالیاں دینے پر مشتعل ہوا۔ملزم تنویر نے گالیاں…

کراچی، 10 سالہ بچے کی گاڑی سے لاش برآمد

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر تین میں گاڑی سے 10 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش اور گلستان جوہر بھٹائی آباد سے نوزائیدہ کی لاش ملی ہے۔کورنگی میں گاڑی سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کے بعد گاڑی کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق…

خود شماری پورٹل رات 12 بجے بند ہوگیا

خود شماری پورٹل رات 12 بجے بند ہوگیا، خود شماری کے تحت 5 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہوئے، ان افراد کا ڈیٹا عملے کے ٹیبلٹ میں منتقل ہوگا جس کے بعد اب افراد کی تصدیق عملہ کرے گا۔ادارہ شماریات کے ترجمان کے مطابق خود شماری کے تحت تقریباً 5 لاکھ…

حج درخواستیں جمعرات سے جمع ہوں گی، اخراجات میں 3 لاکھ روپے اضافہ

ملک بھر میں حج درخواستیں 16 مارچ سے وصول کی جائیں گی، فارم منگل سے نامزد بینکوں میں دستیاب ہوں گے۔وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے حج پالیسی 2023 کا اعلان کردیا۔مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ روپے کی گراوٹ سے حج اخراجات میں 3 لاکھ…

نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ احتساب عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی۔اعظم تارڑ کا کہنا تھا کہ کون سا کیس کہاں منتقل ہوگا؟ یہ اختیار احتساب عدالتوں کا ہوگا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر…

رمضان سے قبل سبزیاں اور پھل انتہائی مہنگے ہوگئے

رمضان سے پہلے ہی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔لاہور میں پیاز 150 روپے، بھنڈی 240، کریلے 160 روپے کلو میں فروخت ہونے لگے۔مارکیٹ میں سیب 290 روپے کلو، اسٹرا بری 260 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔اسی طرح خربوزہ 165 روپے…

ملتان میں سستے آٹے کے لیے دھکم پیل، ہاتھا پائی

عوام کے لیے سستے آٹے کا حصول محال ہوگیا، ملتان میں سستے آٹے کے لیے دھکم پیل، تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے واقعات ہوئے ہیں۔طویل قطار میں گھنٹوں سے لگی خواتین آپس میں لڑ پڑیں، خواتین کا کہنا تھا کہ دن بھر لائنوں میں لگنے کے باوجود آٹا…

عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں کروں گا۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ…

چین: صدر شی جن پنگ نے لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا

چین کے صدر شی جن پنگ نے پارلیمنٹ کے سالانہ اجلاس میں لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔لی کیانگ شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی کے سابق چیف رہ چکے ہیں، وہ موجودہ وزیراعظم لی کی کیانگ کی جگہ لیں گے۔63 سالہ لی کیانگ چینی صدر کے قریبی…

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاست دان نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاست دان نہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز  نے کہا کہ جس…