جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی سندھ کو توڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، سید زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو پیپلز پارٹی نے پچھلے 15 سالوں میں بیچ دیا ہے اور اب اس کو توڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کراچی کے نجی اسپتال سے جاری ایک بیان میں سید زین شاہ نے کہا کہ پچھلے 9 دن سے طبیعت بہت…

پی ایس ایل: اسلام آباد کا پشاور کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم کی جگہ ٹام کوہلر کیڈمور پشاور زلمی کی قیادت کر رہے ہیں۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے بھنوکا…

چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں چوہدری سرور نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ…

تحریکِ انصاف نے ارسلان تاج کی گمشدگی پر عدالت سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے رکنِ سندھ اسمبلی ارسلان تاج کی گمشدگی پر عدالت سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی کے وکلا نے درخواست کراچی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں جمع کرا دی۔ارسلان تاج کی غیر قانونی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے وکلاء نے عدالت سے…

عمران خان کا ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج گھمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا…

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے وفاق کو خبردار کر دیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر تحفظات دور نہ کیے تو صوبائی حکومت کی سپورٹ واپس لینے پر غور کریں گے۔ کراچی گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو…

شوخ پیلا آئی فون 14 اب پری آرڈر کے لیے بھی دستیاب

لاس اینجلس: ایپل نے موسمِ گرما کی مناسبت سے ایک غیرمعمولی رنگت والے فون کا اعلان کیا ہے جو آئی فون 14 اور 14 پلس کے تحت فروخت کیا جائے گا۔ اب اس کی پری آرڈر یا بکنگ بھی کھول دی گئی ہے۔ ایپل مارچ کے مہینے میں اکثر نئے رنگ والے فون پیش…

’اب امریکہ جانے کی بات سے ہی کانپ جاتا ہوں‘ جب نوجوانوں کو انڈونیشیا میں یرغمال بنایا گیا

’اب امریکہ جانے کی بات سے ہی کانپ جاتا ہوں‘ جب نوجوانوں کو انڈونیشیا میں یرغمال بنایا گیامضمون کی تفصیلمصنف, سربجیت سنگھ دھالیوالعہدہ, نامہ نگار بی بی سی پنجابی 2 گھنٹے قبلکچھ عرصہ قبل 35 برس کے سکھجندر اپنے جیسے لاکھوں نوجوانوں کی طرح

اسرائیل میں بڑا احتجاج: ’ایران، سعودی عرب میں معاہدہ ہوگیا لیکن یہ حکومت جمہوریت کچلنے میں مصروف‘

اسرائیل میں بڑا احتجاج: ’ایران، سعودی عرب میں معاہدہ ہوگیا لیکن یہ حکومت جمہوریت کچلنے میں مصروف‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناحتجاجی مظاہروں کے منتظمین کے مطابق تقریباً پانچ لاکھ جمہوریت پسند شہریوں نے سنیچر کے روز ملک بھر…

کراچی: پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار

کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کراچی…

کراچی، ڈمپر کے خفیہ ٹینک میں چھپا 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا

کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں ڈمپر کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ریتی بجری کے نیچے خفیہ خانے میں کروڈ آئل چھپایا ہوا تھا، ڈرائیور عبدالرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی…

خرم شیر زمان، راجہ اظہر گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے: شہزاد قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات میں پولیس کی غیرقانونی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی سندھ کے ترجمان اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کہا ہے…

سینئر رکنِ امریکی کانگریس بریڈ شرمین سے عمران خان کا رابطہ

امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔اس گفتگو کے حوالے سے بریڈ شرمین کا کہنا ہےکہ جلد ویڈیو بیان جاری کریں گے۔عمران خان سے…

انسدادِ پولیو مہم 13 مارچ سے شروع ہو گی، وزارتِ صحت

وزارتِ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کل 13 مارچ سے شروع ہو رہی ہے، یہ مہم 2 مرحلوں میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیرِ صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو ہر مہم میں حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔ان کا…

کئی روز بعد کورونا مریض کی ہلاکت رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس موذی وباء کے باعث کئی روز بعد 1 مریض کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں تاحال 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 1 اعشاریہ 38 فیصد…

خرم شیر زمان کا ارسلان تاج کو رہا کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنی جماعت کے رکنِ سندھ اسمبلی ارسلان تاج کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔خرم شیر زمان نے اس حوالے سے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پولیس نے ارسلان تاج کو گرفتار کرنے سے قبل اسپیکر سے اجازت لی تھی؟خرم شیر…

بریڈ شرمن کا ظل شاہ کی موت پر بہت مضبوط بیان آ رہا ہے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس مین بریڈ شرمن کی طرف سے ظل شاہ کی موت پر بہت مضبوط بیان آ رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ظلِ شاہ کے قتل کے نتائج حکمرانوں کی توقعات سے کہیں بڑے نکلیں…

شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں: عثمان خان

پاکستان سپر لیگ میں 24 گھنٹوں میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ بنانے والے عثمان خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کبھی…

لاہور میں دفعہ 144 پر عمران خان کا بابر اعوان سے رابطہ

پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں لگائی گئی دفعہ 144 کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وکیل بابر اعوان سے رابطہ کر لیا۔عمران خان نے بابر اعوان کو دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی جس کے بعد بابر اعوان…

لاہور قلندرز کو بولنگ کیوجہ سے دوسری ٹیموں پر برتری حاصل ہے، کامران غلام

لاہور قلندرز کے بیٹر کامران غلام کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور راشد خان ورلڈ کلاس بولر ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کامران غلام نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں پچز کی وجہ سے زیادہ رنز بن رہے ہیں جس سے بیٹرز کو…