جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کور کمانڈر کی وردی لے جانے والا ملزم گرفتار

کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران حملہ کور کمانڈر کی وردی پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کےلیے نامعلوم مقام پر منتقل…

پی ڈی ایم سے احتجاج ریڈ زون سے باہر کرنے کی درخواست کی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان سے احتجاج ریڈ زون سے باہر کرنے کی درخواست کی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیوز…

ہنگامہ آرائی کے مقدمات، فردوس شمیم نقوی زیرحراست، شارع فیصل تھانے منتقل

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرلیا۔ وہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے تھے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا اور اسی حوالے سے رکن سندھ اسمبلی…

ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج سترہ برس مکمل

ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج 17 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ چارٹر فار ڈیموکریسی پر 14 مئی 2006ء کو سابق وزراعظم میاں نواز شریف اور بےنظیر بھٹو نے دستخط کیے تھے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت…

مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا۔اسکردو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے مسائل وفاقی حکومت کی وجہ سے ہیں۔گلگت بلتستان کے…

عمران خان ایک بیرنی سازش ہے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے، یہ عجیب تماشہ ہے، یہ ایک بیرنی سازش ہے۔ وزیر بلدیات نے کلفٹن بلاک 5 کراچی میں پیپلز میرین واک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب میں وزیر اطلاعات شرجیل میمن، مرتضیٰ…

عمران خان بہت بری طرح اس کیس میں پھنس چکے ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نااہل اور نالائق بھی ہیں۔ یہ بہت بری طرح اب اس کیس میں پھنس چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلفٹن بلاک 5 کراچی میں پیپلز میرین واک منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کے…

پی ٹی آئی کا اسیر قائدین، کارکنوں کی رہائی کے لائحہ عمل پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسیر قائدین اور کارکنوں کی رہائی کا لائحہ عمل ترتیب دینا شروع کردیا۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اجلاس میں قائدین اور…

چوروں سے نجات دلانے کا کہہ کر ساٹھ ارب روپے ہڑپ کر لیا گیا، راشد محمود سومرو

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ بیوقوف بنانے والے شخص نے ایک کروڑ گھر، پچاس لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اس شخص نے کشکول توڑنے کا اعلان کیا تھا۔ نوشہرو فیروز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد…

وزیر داخلہ متحدہ ارکان اسمبلی پر حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کریں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں پر گزشتہ رات اسلام آباد میں حملہ کیا گیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ…

کراچی: لسبیلہ پل کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے پل کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق دانش دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کسی کام سے جا رہا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام دوست الگ الگ موٹر سائیکل پر سوار…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ من گھڑت مہم کے ذریعے ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حملوں میں ملوث ایک ایک شخص سے حساب لیا جائے گا۔انہوں نے…

14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے دستاویز پر دستخط…

نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

ملک میں جاری نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ادارۂ شماریات نے تمام صوبائی مردم شماری کمشنرز اور چیف کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق مراسلے کے ذریعے مردم…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان ٹیم دسمبر 2023ء سے جنوری 2024ء میں آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کی اس ٹیسٹ سیریز کو بینو قادر ٹرافی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔دونوں…

جی ایچ کیو حملے کے 26 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا

سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو حملے میں اب تک 76 افراد کو گرفتار کیا گیا، 17 مقدمات درج کیے، انہوں نے جی ایچ کیو حملے کے 26 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔اعلیٰ پولیس افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی…

پاکستان سے 8 ارب ڈالرز فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف

عالمی مالیتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے 8 ارب ڈالرز کی  فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔یہ بات آئی ایم ایف کے ترجمان نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے…

ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟ سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تاریخی گھر کو جلایا گیا، ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟پشاورمیں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج…

عمران خان کی ان کیسز میں بھی ضمانت ہو گئی جو ابھی درج نہیں ہوئے: ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ملکی سیاسی صورتِ حال پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی درج کیسز کے ساتھ ان کیسز میں بھی ضمانت ہو گئی جو ابھی درج ہی نہیں ہوئے۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے انصاف بر وقت اور…

سپریم کورٹ لارجر بینچ کیوں نہیں بنا رہی؟ راشد سومرو

جمعیت علمائے اسلام سندھ کے صدر مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو کہا جا رہا ہے کہ لارجر بینچ بنائیں تو کیوں نہیں بنا رہے۔حیدر آباد میں راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے…