جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی آئی اے اور ملائیشیا ایئرلائنز کے مابین کوڈ شیئرنگ معاہدہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور ملائیشیا ایئرلائنز کے مابین 11 بین الاقوامی سیکٹرز کےلیے کوڈ شیئرنگ معاہدہ ہوگیا ہے۔اس معاہدے کے تحت 11 بین الاقوامی سیکٹرز کو پاکستان کی قومی ایئر لائن کے فضائی آپریشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کوڈ شیئرنگ…

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔دبئی سے اماراتی فلکیات سوسائٹی کے مطابق عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی میں مزید بتایا گیا کہ روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے…

ملک میں معاشی بحران ہے، غلطیوں کا ادراک کرنا ہوگا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہے، ہمیں اپنی غلطیوں کا ادراک کرنا ہوگا۔کراچی میں ری امیجن پاکستان کی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم نے اس ملک میں بہت تماشے دیکھے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف…

پشاور زلمی نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 166 رنز پر آل آؤٹ…

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹاپ چار پوزیشنز کا فیصلہ ہوگیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی ٹاپ چار پوزیشنز کا فیصلہ ہوگیا۔لاہور قلندرز پہلی، ملتان دوسری، اسلام آباد تیسری اور پشاور نے گروپ اسٹیج کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا ہے۔ 15 مارچ کو کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ…

بنگلادیش نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی

بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن انگلینڈ کو 3 میچز کی سیریز میں شکست دے دی۔میرپور میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔اس فتح کے ساتھ ہی تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو 0-2 کی فیصلہ کن…

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زمینوں کا سروے شروع، ریکارڈ ڈیجیٹلائز ہوگا، ذرائع

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی زمینوں کا سروے شروع ہوگیا، ادارے نے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی اے اے ذرائع کے مطابق سروے مکمل ہونے کے بعد سی اے اے کی زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سی اے اے نے…

ایس یو پی کے صدر سید زین شاہ کی طعبیت میں بہتری، اسپتال سے گھر منتقل

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ کو صحت میں بہتری کے پیشِ نظر اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان خواجہ نوید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سید زین شاہ کو ڈاکٹروں نے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ سید…

جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چار پائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چار پائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کیا ہے۔اس سے قبل مریم…

کراچی: ڈیفنس فیز 7 میں موبائل فونز شورم پر ایک کروڑ کی ڈکیتی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 کی سحر کمرشل اسٹریٹ پر ڈاکوؤں نے موبائل فونز کے شوروم کو لوٹ لیا۔فیز 7 میں موبائل شاپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ملزمان شاپ سے نقدی اور موبائل فونز لے کر فرار ہوگئے۔دکاندار کے مطابق لوٹے گئے…

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو 197 رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 196رنز بنائے۔ محمد اخلاق نے 51، کپتان…

56 کمپنیوں کو خلاف ضابطہ لائسنس دے کر خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا، پنجاب کابینہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے سابقہ دور حکومت کے خلاف ضابطہ نمک کی کان کنی کےلیے جاری کردہ لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔اجلاس میں میٹرو ٹرین…

ویرات کوہلی کے اوور اسمارٹ بننے کے سبب ساتھی کھلاڑی رن آؤٹ

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے اوور اسمارٹ بننے کے سبب ساتھی کھلاڑی امیش یادیو کو گراؤنڈ کے باہر جانا پڑگیا۔احمدآباد میں کھیلے جانیوالے چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی ٹیم نے…

میئر کراچی کا ہو یا لاڑکانہ کا، بااختیار ہونا چاہیے، فیصل سبزواری

وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا ہو یا لاڑکانہ کا، بااختیار اور وسائل کے ساتھ ہونا چاہیے۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان تقریب سے خطاب میں فیصل سبزواری نے کہا کہ سڑکیں بنانا اور پانی دینا وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے۔سابق…

عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، راناثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔رانا ثناءاللّٰہ نے الیکشن سے متعلق ن لیگ کی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ تنظیموں کو ہدایت کردیں۔پاکستان تحریک…

عمران خان کیا آپ کی یہ تحریکیں دفعہ 144 سے ڈر جائیں گی؟ طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک وارنٹ گرفتاری اور ایک دفعہ 144 نے لیڈر اور گیڈر کا فرق بتا دیا ہے، انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان کیا آپ کی یہ تحریکیں دفعہ 144 سے ڈر جائیں گی؟فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا۔کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا 2002 سے 2023ء تک تقریباً 21 سال کا ریکارڈ اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ویب سائٹ پر توشہ خانہ سے متعلق 466 صفحات کا ریکارڈ اپ لوڈ کیا گیا ہے۔توشہ خانہ…

عمران خان کا ہر سیاسی تماشا ناکام ہوا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر سیاسی تماشا ناکام ہوا، وہ ایک عرصے سے ملک کا امن و امان خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ایک بہروپیا اور فراڈ…

10 لاکھ تنخواہ والے کو مسئلہ نہیں 30 ہزار والے کو ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس کی 10 لاکھ روپے تنخواہ ہے اس کو مسئلہ نہیں ہے مسئلہ 30 ہزار والےکو ہے۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس کی 30 ہزار روپے تنخواہ ہے اسے گروتھ کی ضرورت…

سراج الحق نے ملکی مسائل کا حل الیکشن کو قرار دے دیا

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کیا جائے یہی مسائل کا حل ہے، مرکز اور چاروں صوبوں میں ایک دن الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمٰن…