ایک طرف نواز، مریم کی سیکڑوں پیشیاں، دوسری طرف عمران کو بغیر پیشی سیکڑوں ضمانتیں، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک طرف نواز شریف مریم کی سیکڑوں پیشیاں ہیں، دوسری طرف عمران خان کو بغیر پیشی سیکڑوں ضمانتیں ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ 9 کا بینچ ٹوٹ کر 3 پر کیسے پہنچا؟ سوال…				
بچے نے میناؤں کو کھانا کھلایا، ویڈیو وائرل
اکثر و بیشتر ایسے مناظر سامنے آتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جائیں۔دنیا کے تمام مذاہب اور اقوام انسانیت کا درس تو دیتے ہیں لیکن اس کا اثر خال خال ہی نظر آتا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ چار میناؤں…				
بڑھتے اسٹریٹ کرائمز نے کراچی کے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے،حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بڑھتے اسٹریٹ کرائمز نے کراچی کے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے کہ میں ایک فیملی کے پاس گیا انھوں نے کہا کہ ہمارا کمانے والا چلا گیا آج باہر نہ کسی…				
طاقتور قانون کو روندتا ہے، عدالتوں میں انصاف نہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طاقت ور قانون کو روندتا ہے، عدالتوں میں انصاف نہیں۔ فوجی ڈکٹیٹروں نے آئین کو روندا تو نام نہاد سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے بھی اس کی پیروی نہیں کی۔…				
بھارت: اسٹیج پر دلہن کی ہوائی فائرنگ کی وڈیو وائرل، مقدمہ درج
بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے ہوائی فائرنگ کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، دلہن نے پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر ڈالے۔دلہن کی ہوائی فائرنگ کے دوران دولہا دَم سادھے بیٹھا رہا۔پولیس نے دلہن کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر…				
آئین کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں آج ہونے والے دستور پاکستان کنونشن میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…				
آبنائے تائیوان میں چین کی 3 روزہ فوجی مشقیں اختتام پذیر
آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا، مشقوں میں جوہری صلاحیتوں کے حامل میزائلوں سے لیس بمبار طیاروں اور بحری جہازوں نے حصہ لیا۔چینی فوج کا کہنا ہے کہ تائیوان کی آزادی اور غیرملکی مداخلت کی کسی بھی کوشش کو…				
عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کےلیے خوش آئند نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کےلیے خوش آئند نہیں۔اسلام آباد میں خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹ کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹانا…				
یوم علیؑ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری
21 رمضان المبارک کو یوم علیؑ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، اس حوالے سے کراچی میں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس نشتر پارک سے ایم اے…				
تحریک انصاف کے ایم این اے محسن لغاری کا احتجاج کا حصہ بننے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر چند ماہ قبل منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے پارٹی قیادت کو انکار کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ایم این اے محسن لغاری نے پارٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار…				
ملک میں جاری ساتویں مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع
ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری میں 15 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ مردم شماری میں توسیع کا اطلاق 19 شہروں پر ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ متعلقہ شہروں میں مردم شماری کے عملےکو…				
فخر زمان کی سالگرہ پر قومی کھلاڑیوں کے پیغامات
قومی کرکٹ ٹیم کے فخر زمان کی سالگرہ پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے پیغامات میں انہیں مبارکباد دی ہے۔ بابر اعظم، امام الحق افتخار احمد، نسیم شاہ اور محمد حارث نے فخر زمان کو سالگرہ پر مبارکباد دی۔کپتان بابر اعظم نے فخر زمان کو پیار سے…				
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں قرار داد پیش کی جو کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔انتخابات…				
امریکا: بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ویل میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔لوئس ویل پولیس چیف پال ہمفرے نے بتایا کہ حملہ آور نے صبح ساڑھے 8 بجے کے بعد بینک میں فائرنگ کی۔قانون نافذ کرنے والے ادارے…				
کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں، مفتی منیب
تنظیم المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری پر تحفظات پائے جاتے ہیں۔ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ کراچی میں مردم شماری کے بارے میں تحفظات کے ازالے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا…				
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 213 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 835 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 368 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ حصص بازار میں آج 10 کروڑ 58 لاکھ شیئرز کے سودے…				
ثاقب نثار ہر آدھے گھنٹے بعد ازخود نوٹس لیتے تھے، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا اور ریکوڈک کافیصلہ کیا، جس سے ملک کانقصان ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار ہر آدھے گھنٹے بعد…				
آئین پاکستان کی تیاری، اہم کردار ادا کرنے والوں کو خراج تحسین
آئین پاکستان کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے آئین پاکستان کے گولڈن جوبلی کنونشن میں اس حوالے سے قرارداد پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا کہ آئین کی تیاری میں اہم کردار…				
سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھے تو بھارت کو فائدہ ہوگا، مولانا احمد لدھیانوی
دفاع پاکستان کونسل کے سرپرست مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کہ سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھے تو بھارت کو فائدہ ہوگا۔گوجرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن اندرونی لڑائی سے ملک میں انتشار پھیلانا چاہ رہے…				
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر ایس ایچ او کی گاڑی کے قریب دھماکا کیا گیا، ایس ایچ او سریاب احسان مروت اور عملہ محفوظ رہا۔پولیس کے مطابق تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین…