خاتون جج کو دھمکی کیس میں آج عمران نہیں آئے تو وارنٹ جاری کر دونگا: جج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ آج اگر عمران خان عدالت نہیں آتے تو ان کے وارنٹ جاری کر دوں گا۔دورانِ سماعت سول جج رانا مجاہد رحیم کی عدالت…
کراچی: خاتون ٹی وی اینکر کا گھر تالے کاٹ کر لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے گارڈن میں نامعلوم چور نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کے گھر کے تالے کاٹ کر 15 تولے سے زائد سونا، نقد رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ملزمان چوری کی واردات کرنے کار پر آئے تھے۔پولیس کے مطابق گارڈن ایسٹ میں واقع نجی…
آپ کے دلائل کوئی قابل اپیل نظر نہیں آ رہے، عدالت کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے دلائل کوئی قابل اپیل نظر نہیں آ رہے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔سلیمان شہباز اپنے وکیل امجد پرویز کے…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔مراد علی شاہ نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے اور تحائف دیے۔ اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا کہ انسداد پولیو مہم 13 سے 19 مارچ تک جاری رہے گی۔وزیرِ…
افغانستان کیخلاف سیریز، منصور رانا قومی ٹیم کے منیجر برقرار
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منصور رانا کو قومی ٹیم کا منیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق منصور رانا افغانستان کے خلاف سیریز میں فرائض انجام دیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ افغانستان کے خلاف ہونے والی…
حکومت نے 2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کر دیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔
…
کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیاں‘: ’جب رش ہوتا ہے تو ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی…
کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیاں‘: ’جب رش ہوتا ہے تو ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی پڑتی ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سحر بلوچعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، کوئٹہ24 منٹ قبل’آخری دفعہ میں نے ٹو ڈی گاڑی!-->…
سعودی عرب، ایران کا ’غیرمتوقع‘ معاہدہ: کیا سعودی عرب اپنی سلامتی کے لیے اب فقط امریکہ پر انحصار نہیں…
سعودی عرب، ایران کا ’غیرمتوقع‘ معاہدہ: کیا سعودی عرب اپنی سلامتی کے لیے اب فقط امریکہ پر انحصار نہیں کر رہا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلمشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک ایران اور سعودی عرب نے چین کی ثالثی کے نتیجے میں گذشتہ ہفتے کئی…
ظلِ شاہ کی حفاظت میں ناکامی کی ذمے دار PTI ہے، والدہ
علی بلال عرف ظل شاہ کی غم زدہ والدہ نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمے دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا، یہ تحریک انصاف والوں نے کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جب سے عمران…
الیکشن کمیشن کے تین اہم اجلاس منگل کو ہوں گے
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس منگل کو ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق پہلا اجلاس پنجاب کی نگراں حکومت کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس گورنر کے پی کے ساتھ ہوگا۔الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس وزارتِ دفاع اور ڈی جی…
لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتا
لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتا ہوگئے۔غیرملکی میڈیا نے اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق کشتی خراب موسم کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی، …
سان ڈیاگو: ممکنہ طور پر انسانی سمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی کشتیاں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک
سان ڈیاگو: ممکنہ طور پر انسانی سمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی کشتیاں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈوگ فالکنر عہدہ, بی بی سی نیوز 25 منٹ قبلایمرجنسی سروسرز کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل!-->…
پی ٹی آئی ریلی، روٹ کے تعلیمی ادارے جلدی بند کرنے کا فیصلہ
لاہور میں آج پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تمام اسکولز اور کالجز کو دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کی آج زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی کے حوالے سے کمشنر محمد علی رندھاوا نے ریلی کے روٹ…
کراچی، کے پی او حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اریاد اللّٰہ سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ناردرن بائی پاس منگھوپیر میں کارروائی کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں کراچی پولیس آفس حملے کے ماسٹر مائنڈ…
کھلاڑیوں کے آرام کا دیکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، حارث رؤف
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے آرام کا دیکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، کھلاڑی فٹ ہے تو وہ کھیل سکتا ہےاور اس کا فیصلہ فزیو کی رپورٹ پر ہوتا ہے۔راولپنڈی میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان کو اپنے اپنے ادوار میں کتنے تحائف ملے؟
سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان عباسی کو اپنے ادوار میں کتنے تحائف ملے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو خانہ کعبہ کے دروازے کا ماڈل تحفے میں ملا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ سے کون کون سی…
پی ایس ایل اسپانسر پر تحفظات، اسٹیٹ بینک کا پی سی بی کو خط
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں اسپانسرز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ گیا اور بتایا کہ پی سی بی کا آفیشل پارٹنر بیسٹ گن ٹیک انویسٹمنٹ کوائن کرپٹو کرنسی ہے،…
توشہ خانہ: نواز شریف کے تحائف کی تفصیل بھی آگئی
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تحائف لینے کی تفصیل بھی جاری کردی ہے۔دستاویز کے مطابق نواز شریف کو ملنے والی کار کی مالیت 42 لاکھ 55 ہزار 919 روپے لگائی گئی، جو انہوں نے رکھ لی۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا…
لاہور میں دفعہ 144 نافذ
عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور…
قلندرز کے اوورسیز پلیئرز شاہین کی کپتانی کے معترف
ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی کی کپتانی کے اوورسیز پلیئرز ڈیوڈ ویسا اور راشد خان فین ہوگئے۔ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی قدرتی کپتان ہیں وہ جانتے ہیں کہ کھلاڑیوں کا بہترین استعمال کیسے کرنا ہے۔ویسا نے…