جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹرشاکس آ چکے ہیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے زندہ افراد کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس آ چکے ہیں۔یورپین میڈیٹیرین زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ…

پرویز مشرف کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ  ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، فروغ نسیم نے شرکت کی۔نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بھی…

نگراں حکومت نے پرویز الہٰی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں

نگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری خزانے سے گجرات ڈویژن پر کتنی نوازشات ہوئیں، نگراں حکومت نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔نگراں پنجاب حکومت نے…

کپتانی کا فائدہ اٹھا کر میں نے اوپر بیٹنگ کی، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ جب مجھے کپتان بنایا تو میں نے کپتانی کا فائدہ اٹھایا اور اوپر جا کر بیٹنگ کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کوشش کروں گا اس پی ایس ایل…

سینیٹ اجلاس: بہرمند تنگی نے فیصل جاوید کو بےشرم کہہ دیا

سینیٹ کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی کا پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر محسن عزیز اور فیصل جاوید کے ساتھ تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ایوان میں محسن عزیز کی تقریر کے دوران سینیٹر بہر مند تنگی نے بات کی تو فیصل جاوید…

عدالت کی کاوشوں سے اب لاپتا افراد واپس آنا شروع ہوگئے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے تین لاپتا شہریوں کی بحفاظت گھر واپسی پر عدالت کا اظہاراطمینان کیا ہے۔لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ اللہ کا شکر ہے، طویل عرصے…

ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، کارکنان اس کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت…

بھتے اور فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان سپر ہائی وے سے گرفتار، 2 کلاشنکوف برآمد

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی کے فون کرنے اور بھتہ نہ دینے پر ان کے گھروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2 کلاشنکوف برآمد ہوئیں۔ سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس ٹیسٹ زبیر نذیر شیخ کے…

سائنس دانوں نے پانی سے مشابہ برف بنالی

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی برف بنائی ہے جو نہ ہی تیر سکتی ہے اور نہ ہی ڈوب سکتی ہے جبکہ یہ جمے ہوئے پانی کے بجائے مائع پانی سے مشابہت رکھتی ہے۔ برف کی یہ نئی قسم بغیر کسی شکل کی ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ عمومی کرسٹل کی شکل کی برف…

ترکی اور شام میں شدید زلزلے کے بعد کے مناظر

پیر کو علی الصبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد کے مناظر،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنترکی اور شام کے علاوہ اس شدید زلزلے کے جھٹکے لبنان، قبرص اور اسرائیل میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ترکی کے شہر غازی عنتیپ سے 80 میل دور…

فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ کی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ‎توشہ خانہ کیس کی سماعت…

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو بھاڑ میں جائے، جاوید میانداد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیاء کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ہمیں ہماری کرکٹ مل رہی ہے، میں ہمیشہ کہتا ہوں اگر بھارت نہیں آنا…

ملعون سلمان رشدی نے حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کردی

اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف ملعون سلمان رشدی نے چاقو حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی۔امریکی میگزن نیو یورکر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملعون سلمان رشدی کی حملے کے بعد تصویر شیئر کی۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ملعون…

ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا

امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز ہے جبکہ پاکستان روپیہ پھر ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ…

عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے، راناثناء

راناثناء نے عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلےبھی ان کے ہتھکنڈے ناکام ہوئے، عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے۔ راناثناء نے جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ترکیہ کا ’آکیو نیوکلیئر پلانٹ‘ زلزلے میں تباہ ہونے سے بچ گیا

ترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر ’آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ‘ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں پہنچا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترکیہ کا یہ پاور پلانٹ بنانے والی روسی کمپنی نے زلزلے کے دوران پاور پلانٹ کے تباہ ہونے…

کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی  پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک بار پھر ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی…

استاد نے 50ویں سالگرہ پر اپنے 700 طلبہ کو آئس کریم کھلادی

اپنی 50ویں سالگرہ پر ایک استاد نے اپنے 700 طلبہ کو آئس کریم کھلادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کہتے ہیں استاد اس پھول کی مانند ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، دوستی اور محبت کا پیغام پھیلاتا ہے، اس کا ہر قول و عمل اس کے…

پی ایس ایل 8: ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ خوشگوار موڈ ڈیرین سیمی نے وکٹری کا نشان بنا کر تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔پاکستان سپر…