دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں…
آئی ایم ایف کی مشکل شرائط، پاکستان کی دوست ممالک سے مدد کی درخواست
پاکستانی وزرائے خزانہ و خارجہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مشکل شرائط پر دوست ممالک سے مدد کی درخواست کر دی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان براہِ راست قرض کے معاملے پر گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت سامنے…
عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحائف بیچ کر غیر اخلاقی کام کیے، انہوں نے تحائف کم قیمت میں خرید کر زیادہ دام پر بیچے اور رقم ڈکلیئر نہیں کی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے قمر…
آئرلینڈ اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں ردوبدل
آئرلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں ردو بدل کر دیا گیا۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیسٹ میچز گال…
کراچی، تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس اور شہریوں میں تصادم
کراچی کے علاقے گلستان جوہر اسکیم 6 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور شہریوں میں تصادم ہو گیا۔ عدالتی حکم پر انسداد تجاوزات سیل، پولیس اور ہیوی مشینری آپریشن کے لیے علاقے میں پہنچی تو شہریوں کی جانب سے شدید پتھراؤ کیا گیا۔…
پیپلزپارٹی سن لے کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، سراج الحق
کراچی : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ خوش فہمی دور کر لیں کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا، 358 وارڈز میں جماعت اسلامی نے فتح حاصل کی ہے اس کے باوجود بھی پیپلز…
جاپان: 47 برس سے سزائے موت کے قیدی کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا فیصلہ
جاپان: 47 برس سے سزائے موت کے قیدی کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, شائمہ خلیل اور سائمن فریسرعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹوکیو2 گھنٹے قبلایک جاپانی شخص جسے تقریباً نصف صدی سے سزائے موت کی سزا ہوئی ہے کے!-->…
عراق کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تلاش اور انٹیلیجنس میں ناکامی کیسے ہوئی تھی؟
عراق کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تلاش اور انٹیلیجنس میں ناکامی کیسے ہوئی تھی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریرا عہدہ, سیکورٹی نامہ نگار بی بی سی نیوز 13 منٹ قبل’کیا‘ یہ وہ الفاظ تھے جو برطانوی!-->…
حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کئی ماہ بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اگست 2022ء میں لندن روانہ ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق والدہ کے علاج کے باعث وہ چند ماہ…
حیدرآباد، چھری کے وار سے خاتون قتل
حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے چھری کے وار کرکے خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون زخمی حالت میں مدد اور پانی مانگتی رہی لیکن بےحس لوگ اسے اسپتال پہنچانے کے بجائے ویڈیو بناتے رہے اور اس سے معلومات حاصل کرتے رہے۔پولیس کے مطابق…
کینیڈا، ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، 2 افراد ہلاک
کینیڈا کے شہر کیوبک میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا…
انتخابات، الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہوں گے
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہوں گے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب حکام کے ساتھ اجلاس دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا جبکہ گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔پنجاب اور خیبر…
انتخابات پرانی مردم شماری پر ہوئے تو بائیکاٹ کریں گے، قبائلی عمائدین
قبائلی عمائدین نے ’’کُل قبائل فورم‘‘ کے تحت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری اور اس کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کے تحت کئے جائیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا اور قومی اسمبلی کے انتخابات نئی مردم شماری…
برطانوی عدالت کا فیصلہ حقائق پر ہے، وکیل ایم کیو ایم پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کا کیس لڑنے والے بیرسٹر نذر محمد نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت کا فیصلہ حقائق پر ہے۔ شروع سے امید تھی کہ کیس جیتیں گے۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کنٹرول میں…
نیب ترامیم کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی
نیب ترامیم کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرچکی ہے۔اسلام آباد پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو…
ملاوی اور موزمبیق میں طوفان کی تباہ کاریاں، 99 افراد ہلاک
افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں 90 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ملاوی میں حکام کی جانب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ…
کراچی، جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھادی گئی
کراچی میں قائد آباد کے قریب جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے حصہ لیا۔رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے ایک خاتون اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔کراچی میں شارعِ…
شوہر کی جانب سے خرچہ نہ دینے پر خاتون کی بچوں کے ساتھ خودکشی کی کوشش
مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اپنےچار بچوں کے ساتھ ہیڈ پنجند میں کودنے کی کوشش کرنے والی ماں کو پولیس کانسٹیبل نےخودکشی سے بچالیا۔ خاتون کا خرچہ نہ دینے پر شوہر سے جھگڑا ہوا تھا۔ہیڈ پنجند پر ڈیوٹی پر موجود عبیداللّٰہ نامی پولیس کانسٹیبل…
مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کا اندازہ ہوا، والدظلِ شاہ
لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن ظلِ شاہ کے والد لیاقت علی کا کہنا ہے کہ ابتدا میں حادثے کی دور دور تک خبر نہیں تھی، مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کا اندازہ ہوا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے والد…
کراچی کنگز اس سیزن میں بدقسمت رہی، محمد اخلاق
کراچی کنگز کی جانب سے ڈیبیو میچ کھیلنے والے محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ ٹیم اس سیزن میں بدقسمت رہی، ہم قریب جاکر میچز ہارتے رہے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اخلاق نے کہا کہ کراچی کی جانب سے ڈیبیو میچ پر اچھی…