انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا
فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی، فاتح…
تحریک انصاف کا صدر مملکت کے بیان پر گہری تشویشن کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر دستخطوں کے معاملے پر صدرِ مملکت کی ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔مسلم…
صدر مملکت کے ٹوئٹ کے بعد تحریک انصاف کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح پر صدر مملکت کے مؤقف کی بھرپور…
ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا صدر علوی کو استعفے کا مشورہ
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مستعفیٰ ہو کر گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر ان کا اسٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔انہوں نے کہا کہ اب…
سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی 1 دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
سائفر کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو ایک دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔مجسٹریٹ احتشام عالم نے شاہ محمود کی گرفتاری کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے انہیں پیر کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔اس سے…
ایشیا کپ کیلئے پریزینٹرز کا اعلان
ایشیا کپ کے آفیشل براڈکاسٹرز نے پریزینٹرز کا اعلان کردیا ہے۔ آفیشل براڈکاسٹرز کی جانب سے جن پریزینٹرز کا اعلان کیا گیا ہے ان میں 4 بھارتی اور 1 پاکستانی کا نام شامل ہے۔اس پینل میں پاکستان سے زینب عباس جبکہ بھارت سے جتن سپرو، مائنتی…
پیرو میں بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک، 5 زخمی
جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔مقامی حکّام کے مطابق مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے 200 میٹر گہرائی میں گر گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو پسکو شہر کے…
بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا
بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔اس حوالے سے بھارتی…
جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں 7 ہزار سے زائد طالبات زیرِ تعلیم ہیں، یمنیٰ شیزوکا صدیقی
جاپان پاکستان خواتین ایسوسی ایشن کی صدر یمنیٰ شیزوکا صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے قائداعظم کے خواب کو عملی جامہ پہنانے میں الحاج ریاض الدین احمد کی تعلیمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔جناح یونیورسٹی برائے…
صدر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید
صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر جاری کیے گئے بیان میں صدر علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل…
شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا جس میں 13 مزدور سوار تھے۔حملے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئےجس…
قریباً بجلی کے بغیر پرواز کرنے والا معلق ڈرون تیار
سیئول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک مائیکرو ڈرون بنایا ہے جو روایتی ڈرون سے 150 درجے کم توانائی استعمال کرتا ہے، ہوا سے بجلی بناتا ہے اور یوں طویل عرصے معلق رہ سکتا ہے۔
تمام خوبیوں کے باوجود ڈرون کی بجلی تیزی سے خرچ ہوتی ہے اور یوں…
نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں
نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں،تصویر کا ذریعہCourtesy Kamranمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیر خانعہدہ, صحافی2 گھنٹے قبل’امید ہے کہ جب مصباح الحق کی قیادت میں شاہد آفریدی اور کامران!-->…
ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی
ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی،تصویر کا ذریعہMICHAEL HAYES،تصویر کا کیپشنہن نائی ایک فوجی ساتھ ایک پادری بھی تھےمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن8 منٹ قبلآج!-->…
شہباز شریف لندن روانہ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان میں لکھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔علاوہ…
راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے 5 نئے مریض رپورٹ
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس کے 5 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی مقدمات…
اسلام آباد پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی
اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی۔اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان اسلام آباد پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔انہوں نے کہا کہ تمام کارروائی قانون کے مطابق…
پتھروں سے بنی لذیذ ’ڈش‘ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت
چین میں پتھروں سے بنائی جانے والی ایک روایتی ’سٹر فرائی ڈش‘ شاید دنیا کی سخت ترین ڈش ہے جو کہ سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔ذائقے سے بھرپور پتھروں کی اس عجیب و غریب ڈش کا آغاز مشرقی چینی صوبے ہوبی سے ہوا جسے انسان صرف چوس سکتا ہے۔اس ڈش…
بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے۔مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور جاں بحق…
ایمان مزاری کو گھسیٹ کر باہر لے کر گئے، شیریں مزاری
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان مزاری کو گھسیٹ کر باہر لے کر گئے۔اسلام آباد کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان کی گرفتاری کے لیے اہل کار گیٹ پھلانگ کر اندر آئے۔انہوں نے کہا کہ گارڈ کو کیبن میں…