نیشنل گیمز: نوح بٹ نے آزاد حیثیت سے گولڈ میڈل جیت لیا
نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں نوح بٹ نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا، نوح بٹ نے 109 گلوگرام سے زائد کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نے مجموعی طور پر 355 کلوگرام وزن اٹھایا۔ نوح نے اسنیچ میں 155 اور کلین اینڈ جرک…
ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔…
چیف جسٹس کا حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ
اسلام آ باد :چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے وفاقی حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، عدالت کاذہن کسی قانون کوختم…
نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔
رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو…
صدر نے دستخط کردیے، سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ نافذ
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023ء پر دستخط کیے جانے کے بعد قانون ملک میں نافذ ہوگیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے ایکٹ کی…
ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین مستفید نہیں ہوسکتے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین مستفید نہیں ہوسکتے۔اسلام آبادمیں جیو نیوز سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نواز شریف اور جہانگیر ترین اپنی سزاؤں کے…
ایلون مسک رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ایلون مسک چینی حکام اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہ صنعتی شہر شنگھائی میں برقی گاڑیوں کی فیکٹری کا بھی دورہ کریں گے۔چین امریکا کے بعد ٹیسلا کی دوسری بڑی…
نگراں حکومت ہر ہفتے صحت سہولت کارڈ بند کر دیتی ہے، تیمور جھگڑا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ نگراں حکومت ہر ہفتے صحت سہولت کارڈ بند کر دیتی ہے۔ایک بیان میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت پی ٹی آئی دور کے صحت سہولت کارڈ کو ہر ہفتے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہو کر 2…
حکومت کی ترجیح معیشت نہیں پی ٹی آئی کا خاتمہ ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ملکی معیشت نہیں تحریک انصاف کا خاتمہ ہے۔ایک بیان میں عمران خان نے سوال کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟پاکستان تحریک…
کراچی کی لانڈھی جیل میں قید بھارتی ماہی گیر چل بسا
کراچی کی لانڈھی جیل میں قید ایک بھارتی ماہی گیر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ارشد کے مطابق 60 سالہ بالو ولد جیٹھا کو دیگر ماہی گیروں کے ساتھ 22 ستمبر 2020ء کو پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلیاں پکڑنے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں انڈیکس 643 پوائنٹس کے بینڈ…
امریکی ارب پتی کا طلبہ کیلئے ایک، ایک ہزار ڈالر انعام
امریکا کی یونیورسٹی آف میساچوسیٹس سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ کو ارب پتی شخص رابرٹ ہیل نے ایک، ایک ہزار ڈالر انعام دیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق رابرٹ نے ڈھائی ہزار طلبہ میں نقد رقم کے لفافے تقسیم کیے۔ہر…
ملتان سے تحریک انصاف کے 6 سابق ایم پی ایز نے پارٹی چھوڑ دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ادھر پی پی 215 سے…
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری میڈیا سے گفتگو میں جذباتی ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری میڈیا سے گفتگو کے دوران جذباتی ہوگئے۔سینیٹر اعجاز چوہدری عدالت میں پیش ہوئے اور میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے اشعار بھی سنائے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اس تحریک کو…
نواز شریف کی پارٹی صدر عہدے پر بحالی کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کل درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔رجسٹرار آفس نے…
9 مئی حملہ کیس: 8 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی منظوری
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 8 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے حوالگی کی استدعا کی گئی…
نوابشاہ بورڈ میں ٹاپ کرنے والے طالبعلم کو پرنسپل نے اپنے کالج کا ماننے سے انکار کردیا
بینظیر آباد (نوابشاہ) تعلیمی بورڈ سے انٹرمیڈیٹ میں ٹاپ کرنے والا طالب علم کس کالج کا تھا؟گورنمنٹ بوائز کالج نواب شاہ کے پرنسپل نظام الدین زرداری نے طالب علم سیف پیرزادہ کا اپنے کالج سے تعلق ماننے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ جب انہیں…
نواز شریف کی اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رجب طیب اردوان کو دوبارہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ عزیز بھائی، صدر اردوان کو جمہوریہ ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے…
سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی
سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔کراچی پولیس حکام کے مطابق سٹی کورٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون صائمہ سول اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کا سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں آپریشن…