فیصلے پر جشن منانے والے جیت کر بھی ہار گئے: بانیٔ متحدہ
بانیٔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین نے برطانوی عدالت کے فیصلے کو یکطرفہ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ فیصلے پر جشن منانے والے جیت کر بھی ہار گئے۔بانیٔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کیس ہارنے کے بعد اپنے قانونی ماہرین کے…
عمران خان، جنرل باجوہ سے 2، 2 اور فیض حمید سے کئی ملاقاتیں ہوئیں، ثاقب نثار
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان، جنرل باجوہ سے دو، دو اور فیض حمید سے کئی ملاقاتیں ہوئیں۔ ٹی وی چینل کے رپورٹر نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ثاقب نثار نے کہا کہ میرا موجودہ ججز سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں،…
کیملا اور کیٹ نے ’کامن ویلتھ ڈے‘ پر شرمندگی سے خود کو کیسے بچایا؟
کوئین کنسورٹ کیملا اور پرنسز آف ویلز کیتھرین مڈلٹن نےکامن ویلتھ ڈے سروس کے دوران خود کو ایک ناخوشگوار واقعے سے بچالیا۔کیٹ مڈلٹن اور کیملا پارکر کامن ویلتھ ڈے پر ویسٹ منسٹر ایبے میں داخل ہوتے ہوئے شرمندگی سے بچنے کے لیے اپنی شاندار ہیٹس…
خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی گئی
خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ…
کراچی: پلاٹ کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی
کراچی کے علاقے قائد آباد میں پلاٹ کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ اس دوران پولیس ریفری بنی رہی۔جھگڑے اور ہاتھا پائی کے دوران پولیس اہلکاروں کی موجودگی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔…
خرم لغاری کا پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن اسمبلی خرم لغاری نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خرم لغاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے ٹکٹ کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔انہوں نے کہا…
نیب نیازی گٹھ جوڑ میں ثاقب نثار ملوث تھے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثاقب نثار عمران خان سے کیوں ملتے رہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ میں ثاقب نثار ملوث تھے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ لوگ بغیر ثبوت کے لوگوں کی پگڑیاں اچھالتے ہیں، ثاقب نثار نے…
پچھلے 30 سال سے توشہ خانہ سے تحائف لینے والے ادائیگی کریں، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے کہا کہ توشہ خانے کا نیلام غلط ہے، ہم کہہ رہے ہیں کہ گزشتہ 30 سال سے توشہ خانہ سے تحائف لینے والے ادائیگی کریں۔نور عالم خان نے تجویز دی کہ توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کو پوری قیمت…
عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، علیمہ خان
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم عمران خان نے ایسا کیا جرم کیا ہے جس کیلئے اسے گرفتار کیا جا رہا…
ہوسکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پولیس سے گزارش ہے کہ حالات مت بگاڑیں، ہوسکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔زمان پارک لاہور میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…
کسی پولیس اہلکار کو گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران خان ہوگا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر آج زمان پارک میں کسی پولیس افسر یا جوان کو کوئی گزند پہنچی تو ذمہ دارعمران خان ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم…
افغانستان کیخلاف سیریز، پی سی بی نے کوچز کا اعلان بھی کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے کوچز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا کہ عبدالرحمان ہیڈ کوچ، عمر گل بولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے۔پی یس بی کا کہنا ہے کہ عبدالمجید فیلڈنگ کوچ،…
رجسٹرار کا عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر اعتراض
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ عمران خان کا بائیومیٹرک نہیں کرایا گیا ہے۔عمران خان نے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج…
قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا پھر 2 لاکھ سے متجاوز
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے پھر دو لاکھ سے تجاوز کر گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگیا۔ …
پرویز الہیٰ کا آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے بھی دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔پرویز الہٰی نے گجرات کے حلقہ پی پی 34 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔مونس الہٰی دو…
75 سال سے اسٹیبلشمنٹ طے کرتی تھی کس کو کس سے بات کرنی ہے، سربراہ پلڈاٹ
سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ 75 سال سے طے کرتی تھی کہ کس کو کس سے بات کرنی ہے، لگتا ہے کہ اب وہ فیصلے نہیں ہو رہے۔اسلام آباد میں انتخابی اصلاحات اور انتظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس…
چین: معمر افراد کی آبادی میں اضافہ، ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
چین کی حکومت ملک میں معمر افراد کی بڑھتی آبادی کے پیش نظر ریٹائرمنٹ کی عمر میں بتدریج اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت انسانی وسائل کے سینئر ایکسپرٹ نے کہا کہ چین ریٹائرمنٹ کی عمر کے معاملے پر ترقی پسند،…
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا…
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحالی کا معاہدہ انڈیا کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنکئی اہم شعبوں میں خلیجی ممالک کے ساتھ انڈیا کا تعاون مسلسل بڑھ رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کملیش…
نئے ورلڈ آرڈر کی چاپ؟
نئے ورلڈ آرڈر کی چاپ؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عاصمہ شیرازیعہدہ, صحافی و تجزیہ کار ایک گھنٹہ قبلایک ایسے وقت میں جب دُنیا گول گول گھومتے گھومتے اُلٹا چکر لگا رہی ہے، جب انہونی ہونی میں بدل رہی ہے، عجائب رونما ہو رہے!-->…
الیکشن کمیشن پر لفظی حملے کرنیوالی پی ٹی آئی کا یوٹرن، فواد چوہدری نے تعریف کر دی
الیکشن کمیشن پر مسلسل لفظی حملے کرنے والی پی ٹی آئی نے ایک اور یوٹرن لے لیا، تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کر دی، کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود جس طرح الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا وہ قابلِ تعریف ہے۔میڈیا…