جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ میں35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں، سروے

برطانیہ میں کوڈ ایونس سروے کے مطابق 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویے کا شکار ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی سروے میں  کہا گیا ہے کہ برطانیہ نسلی طور پر انصاف پسند معاشرہ ہونے کے قریب نہیں، ادارہ جاتی نسل پرستی میں کمی کا…

برطانیہ: ہوم سیکریٹری کا پاکستانی نژاد شہریوں کے بارے میں بیان نسل پرستانہ ہے، سعیدہ وارثی

برطانوی وزیر داخلہ کی برطانوی پاکستانیوں سے متعلق بیان پر حکمراں جماعت سے آواز اٹھنے لگی ہے۔ اس حوالے سے برطانوی ٹوری بیرونس سعیدہ وارثی نے ہوم سیکرٹری کے بیان کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس خط کی حمایت کرتی ہوں جس میں ہوم…

برطانیہ: انسداد تمباکو نوشی مہم میں 10 لاکھ افراد کو ویپ کٹس دی جائیں گی

برطانیہ میں انسداد تمباکو نوشی مہم کے دوران 10 لاکھ افراد کو ویپ کٹس دی جائیں گی۔حکومت 2030 تک برطانیہ کو تمباکو نوشی سے پاک بنانا چاہتی ہے۔حاملہ خواتین کو تمباکو نوشی چھوڑنے کیلئے 400 پاؤنڈ تک دیے جائیں گے۔وزیر صحت نیل او برائن نے تین…

اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے پر بھارتی ایئرفورس افسر کا کورٹ مارشل

نئی دہلی میں ایک جنرل کورٹ مارشل (جی سی ایم) نے بھارتی ایئرفورس کے گروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ مطابق مذکورہ افسر سرینگر ایئرفورس اسٹیشن میں چیف آپریشنز آفیسر تعینات تھا۔27…

قومی اسمبلی قرارداد پر 8 ارکان کے دستخط جعلی ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ کے خلاف منظور قرار داد پر 8 ارکان کے دستخط جعلی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے خلاف…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کا دورہ کیا، جہاں انہیں ایچ آئی ٹی کی تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایچ آئی ٹی میں جاری منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔سپہ سالار نے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلادن رہا۔ 100 انڈیکس 31 پوائنٹس کمی سے 39 ہزار 904 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 198 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 5 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ جبکہ شیئر…

آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحت

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔اپنے بیان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں کو آئین کی گولڈن جوبلی منانے کی دعوت دی گئی…

سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفیکشن جاری

سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔آزاد کشمیر الیکشن کمیشن سردار تنویر کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں نااہل قرار دیا…

عطا تارڑ نے جعلی دستخطوں کا فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے جعلی دستخطوں کا فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کردیا۔ایک بیان میں عطا تارڑ نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ حکومتی قرارداد پر 8 جعلی دستخطوں کا فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی…

جنوبی کوریا نے افشا ہونے والی امریکی دستاویزات کو جعلی قرار دے دیا

جنوبی کوریا نے افشا ہونے والی امریکی خفیہ دستاویزات کو جعلی قرار دے دیا۔جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ دستاویزات میں جنوبی کوریا سے متعلق معلومات غلط ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی…

آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی صورتحال سے متعلق پیشگوئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مہنگائی ہدف سے زیادہ اور گروتھ کم رہے گی، مہنگائی…

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل مکمل، وزیراعظم نے منظوری دے دی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی تشکیل مکمل ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایم ڈی سی کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کونسل کے ممبران چار سال کیلئے منتخب کیے گئے ہیں۔  70 سے…

بنگلا دیش: خاتون کو کوڑے مارنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار

بنگلادیش میں خاتون کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کو پیش امام کے فتوے کے بعد 82 کوڑے اور 80 پتھر مارے گئے، تاہم خاتون کی جان بچ گئی۔واضح رہے کہ بنگلادیش میں 30…

مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دیناچاہتے ہیں، کل پاکستان میں آئین کو مقدس سمجھنے والوں کا دن تھا۔ کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جسٹس قاضی…

دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، گرانٹ بریڈبرن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فائز عیسٰی کی ملاقات، ذرائع

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے سینئر جج کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی۔سپریم کورٹ کے…

کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن، ماچھی گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ماچھی گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پیش قدمی جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

لندن کی وہ سڑک جو دنیا کے کئی ممالک کی نمائندگی کرتی ہے

لندن کی وہ سڑک جو دنیا کے کئی ممالک کی نمائندگی کرتی ہے،تصویر کا ذریعہCredit: Fiona Dunlop)،تصویر کا کیپشنبلیک سٹاک روڈ کثیرالثقافتی لندن کی علامت ہےمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا ڈنلپعہدہ, بی بی سی ٹریول20 منٹ قبلیہ سڑک نہ تو خوبصورت ہے اور