ریپ کے جھوٹے الزامات کے جرم میں برطانوی خاتون کو ساڑھے آٹھ برس قید کی سزا
ریپ کے جھوٹے الزامات کے جرم میں برطانوی خاتون کو ساڑھے آٹھ برس قید کی سزا،تصویر کا کیپشنایلینور ولیمز نے خود کو اس ہتھوڑی سے زخمی کیا تھا، جو انھوں نے خود خریدی تھی56 منٹ قبلبرطانیہ میں ایک خاتون کو ریپ اور ایک ایشیائی گینگ (جس میں…
کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 3 ڈکیت گرفتار
رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق محمد انور بنگالی، محمد سمیر…
عمران کی ممکنہ گرفتاری، PTI کارکنوں کا پتھراؤ، رینجرز اہلکار سمیت 65 زخمی، شیلنگ جاری
لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں آج صبح بھی جاری ہیں، پولیس کے ساتھ رینجرز کی بھاری نفری بھی زمان پارک پہنچ گئی۔پولیس کے تازہ دم دستے اور پی ٹی آئی کارکن صبح سویرے ہی آمنے سامنے آ گئے،…
امریکا کے تمام صدر اگر پہلوان ہوتے تو!
دنیا بھر میں آرٹیفشل انٹیلیجنس کی گونج اور اس کے کمالات دکھنا شروع ہو گئے ہیں، اس حوالے سے اس ٹیکنالوجی کا دھیمے انداز میں استعمال امریکا کے موجودہ اور سابق صدور پر کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر امریکی شہری کیم ہارلیس…
ڈالر کی اڑان آج بھی جاری 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی اڑان تسلسل کے ساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز…
عظیم مصّور لیونارڈو ڈاؤنچی کی زندگی سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے
ایک تحقیق میں اٹلی کے نشاۃ ثانیہ کے دور میں جنم لینے والے عظیم ترین مصّور، سائنسدان، مصنف اور تاریخ نویس لیونارڈو ڈاؤنچی کی زندگی کے بارے میں چند نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔اٹلی کی یونیورسٹی آف نیپلیس کے ایک پروفیسر کارلو ویسے کا کہنا ہے…
پیرس میں بے انتہا کچرا اور بدبو، شہری پریشان
فرانس کے دارالحکومت پیرس کا شمار دنیا کے صاف اور خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اب یہاں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی سڑکوں پر کئی ٹن بدبو دار کچرا جمع ہو گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات…
لاہور میں جو ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے: چیف جسٹس اسلام آباد کا عمران کے وکیل کو جواب
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ لاہور میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے۔عدالتِ عالیہ…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔اسلام آباد کی ضلعی کچہری کے اندر اور اطراف کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے پولیس اور ایف سی کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت کے باہر اسلام…
لاہور میں آپریشن روکا جائے، فواد چوہدری کی عدالت سے استدعا
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ سے سی سی پی او کو طلب کر کے لاہور میں جاری آپریشن روکنے کی استدعا کر دی۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری عمران خان کی لیگل ٹیم کے ہمراہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کے…
کراچی، گلستان جوہر میں جیو نیوز کی ٹیم پر قبضہ مافیا کا حملہ
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جیو نیوز کی ٹیم پر قبضہ مافیا نے حملہ کردیا۔جیو نیوز کی ٹیم تجاوزات کے خلاف کارروائی کی کوریج کے لیے پہنچے تھی جہاں کیمرا مین ذیشان اقبال اور رپورٹر کاشف مشتاق پر تشدد کیا گیا۔شرپسندوں نے جیو نیوز کے رپورٹر…
سیکیورٹی کی درخواست، سماعت عمران خان کے وکیل کی استدعا پر ملتوی
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت مدعی کے وکیل کی استدعا پر ملتوی کر دی۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل…
آئین صرف خالقوں کے لیے نہیں بنتا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ آئین صرف خالقوں کے لیے نہیں بنتا۔سینیٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ آئین آنے والی نسلوں کے تقاضوں کو بھی مدنظر رکھتا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے…
زمان پارک پر پولیس آپریشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست تیار
زمان پارک پر پولیس آپریشن کے خلاف تحریک انصاف نے درخواست تیار کرلی جو کچھ دیر میں فواد چوہدری کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس کے آپریشن سے امن و امان کی صورتحال خراب ہوگئی ہے۔…
کراچی، ارسلان تاج بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل
تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جس کے بعد آج انہیں…
کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ، ریٹرننگ افسر برطرف
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ ایک ریٹرننگ افسر کو برطرف کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جماعت…
قلندرز اور سلطانز کے درمیان کوالیفائر میچ آج ہوگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی دو ٹاپ ٹیموں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کوالیفائر میچ آج کھیلا جائے گا۔کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں جائے گی، جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلمینیٹر کے ونر سے مقابلہ کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم میں…
عمران خان نے گرفتاری کے بجائے کارکنوں کو پھر زمان پارک بلالیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری دینے کی بجائے کارکنوں کو پھر سے زمان پارک بلا لیا۔عمران خان نے اپنے تازہ ترین وڈیو بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے 18 مارچ کو عدالت میں پیشی کے لیے انڈر ٹیکنگ دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شیورٹی…
عمران نے 18 مارچ کو پیشی کی یقین دہانی کرائی ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش…
عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں جاری، پولیس زمان پارک میں داخل
اسلام آباد اور لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، لاہور پولیس دھرم پورہ کی طرف سے زمان پارک میں داخل ہوگئی۔زمان پارک کے اردگرد پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے، وقفے وقفے سے پولیس…