پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ڈی جی سی اے اے اور صدر سعودی جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن نے معاہدے پر دستخط کیے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروس معاہدے پر دستخط کی…
سائفر معاملہ چھوٹا ایشو نہیں، ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سائفر کا معاملہ چھوٹا ایشو نہیں، ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
شاہ محمود کو 12 گھنٹے کھانا اور پانی نہیں دیا گیا، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے استفسار کیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو میرے موکل کا ریمانڈ کیوں چاہیے؟ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ…
فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بیگناہی ثابت کروں گا، سیکریٹری کا خط
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ…
غداری کیس :ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی…
مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ،نگران وزیر اعظم
فیصل آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر بڑا دکھی ہوا ہوں،کوئی بھی معاشرہ عدل اور انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے،مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار انصاف کے سسٹم پر ہوتا ہے ،گھر…
خصوصی عدالت: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا خصوصی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بزرگ شہید، خواتین زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بزرگ شہید اور خواتین زخمی ہو گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا…
رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ شادی شدہ لڑکی لاپتہ
رانی پور میں پیروں کی حویلی سے 20 سالہ شادہ شدی لڑکی کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاپتہ لڑکی کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنی لڑکی کو اور اس کے شوہر کے درمیان تنازعے کے حل تک پیر سہیل احمد شاہ کے حوالے کیا تھا۔ ڈیڑھ سال…
جڑانوالہ میں جن بچیوں کا جہیز لوٹا گیا، فراہم کریں گے، سراج الحق کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں جن بچیوں کا جہیز لوٹا گیا اُنہیں فراہم کیا جائے گا۔جڑانوالہ میں متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر سراج الحق نے حکومت سے سانحے کے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر
سپریم کورٹ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر سماعت بدھ کو کرے گی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی اپیلوں پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو سماعت کرے گا۔جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل…
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی قومی ٹیم کے ایشیاکپ جیتنے کیلئے پُرامید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ایشیاکپ جیتنے کی امید لگالی۔ہمبنٹوٹا میں ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ سابق کرکٹرز…
لندن: 7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزا
لندن میں 7 نوزائیدہ بچوں کی قاتل نرس کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نرس لوسی لٹنی نے 6 بچوں کو مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔مانچسٹر کراؤن کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نرس کو تمام زندگی جیل میں گزارنا…
سائیٹ ایریا میں 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نجی بینک کے باہر 2 ملزمان پیٹرول پمپ کے عملے سے 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے پیٹرول پمپ کے عملے پر شک ظاہر کیا ہے، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔سائٹ ایریا میں بینک کے باہر…
نگراں سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم کے خاتمے اور گورننس بہتر بنانے کا فیصلہ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اپنی نگراں کابینہ کے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے امن و امان کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ نے بالخصوص کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے سخت…
کراچی: ہوٹل ڈکیتی کا مبینہ ملزم جناح اسپتال سے گرفتار
ابراہیم حیدری پولیس نے جناح اسپتال سے ہوٹل ڈکیتی کے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ابراہیم حیدری پولیس نے جناح اسپتال میں چھاپہ مارا اور ہوٹل میں ڈکیتی میں ملوث مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار…
فاطمہ قتل کیس: ملزم پیر اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
رانی پور میں تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے گرفتار ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی۔مقدمے میں زیر تفتیش اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) رانی پور، ہیڈ محرر، دو ڈاکٹرز، اور کمپاؤنڈر کو عدالت میں پیش…
یونیسف نمائندے عبداللّٰہ فادل کی نگراں وزیر صحت سے ملاقات
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال(یونیسف) کے نمائندہ عبداللّٰہ فادل نے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات کی ہے۔عبداللّٰہ فادل اور ڈاکٹر ندیم جان کی ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر ندیم…
کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر پیئر پولیور نے پاکستان کے یومِ آزادی کا کیک کاٹا
کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر اور کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کے سربراہ پیئر پولیور نے اپنی اہلیہ آئنیڈا پولیور کے ہمراہ پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقدہ یومِ آزادی کی تقریب میں پیئر پولیور کے ہمراہ…
راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی میں ریلی نکالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 8 افراد کو نامزد کیا گیا ہے اور 15 نامعلوم…