چینی کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا فیصلہ
اسلام آباد: چینی کمپنی نے پاکستان میں 2 ارب ڈالرز کی بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔
چینی کمپنی سن واک گروپ نے پاکستان میں آپٹیکل فائبر کا نیٹ ورک بچھانے کے لیے ٹیلی کام سیکٹر میں 2 ارب…
روس اور امریکہ کے درمیان بحیرۂ اسود میں تباہ شدہ امریکی ڈرون کا ملبہ تلاش کرنے کی دوڑ
روس اور امریکہ کے درمیان بحیرۂ اسود میں تباہ شدہ امریکی ڈرون کا ملبہ تلاش کرنے کی دوڑ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینٹونیٹ ریڈفورڈ اور جوناتھن بیلی عہدہ, دفاعی نامہ نگار، بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلروس نے بدھ کو کہا کہ وہ!-->…
’ریاض ایئر‘: روزگار کے ’دو لاکھ مواقع‘ پیدا کرنے والی سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن کا منصوبہ کیا…
’ریاض ایئر‘: روزگار کے ’دو لاکھ مواقع‘ پیدا کرنے والی سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن کا منصوبہ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس ایئرلائن کے قیام کے سلسلے میں سعودی عرب امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 80 مسافر طیارے…
حارث اور احسان میں تکرار، آخر میں پیار
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے کوالیفائر میچ میں قلندرز کے حارث رؤف اور سلطانز کے احسان اللّٰہ کے درمیان گرما گرمی ہوگئی، تاہم میچ کے اختتام پر ایک دوسرے کو گلے لگالیا۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں…
ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں، سعودی وزیر خزانہ
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔ریاض میں مالیاتی کانفرنس کے دوران سوال پر وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ ہمارا مقصد خطے کو مستحکم کرنا ہے۔انہوں نے کہا…
ملک بھر میں آج سے بارش کا امکان
مغربی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آج سے ملک بھر میں بارش کا امکان ہے۔لاہور میں اس وقت گہرے بادل چھاگئے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، شکر گڑھ و ظفروال میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج سے 20 مار چ…
رنز اتنے کرلیے تھے کہ جیت کا یقین تھا، رائلی روسو
ملتان سلطانز کے رائلی روسو کا کہنا ہے کہ قلندرز کے خلاف اتنے رنز کرلیے تھے کہ ہمیں جیت کا یقین تھا۔لاہور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں حاصل فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رائلی روسو نے کہا کہ احسان اللّٰہ میں میچورٹی آرہی ہے جو کہ اچھی…
ایلیمنیٹر ون، یونائیٹڈ کا زلمی سے سامنا آج ہوگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا ایلیمنیٹر ون آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان اور سابق کپتان بابراعظم آمنے سامنے ہوں گے۔ اسلام آباد واحد…
کراچی، پڑوسیوں کا جھگڑا، گود میں موجود بچے کو چھری لگ گئی
کراچی میں کرایہ دار پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران 4 سالہ بچے کو چھری لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی سیکٹر فور ڈی میں رہائشی عمارت میں 2 کرایہ داروں کے درمیان پانی بھرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے دوران ایک…
کراچی، شہری کے قتل میں ملوث ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف سے پولیس نے شہری کے قتل میں ملوث ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے فرار ساتھی کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق ملزم مشتاق عرف موٹا نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر محبوب عالم کو قتل کیا تھا، قتل کا واقعہ…
توشہ خانہ معمولی کیس، عمران کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے، اسلم رئیسانی
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا…
سلطانز کیخلاف بہترین الیون میدان اتاری، ڈیوڈ ویسا
لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف کوالیفائر میچ میں بہترین الیون میدان اتاری گئی۔لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ طاہر بیگ نوجوان کھلاڑی ہے اس نے آغاز میں اچھا کیا…
بھارت کیلئے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور
بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت کے لیے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کرلیا گیا ہے۔امریکی سینیٹ نے 42 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے ایریک گارسیٹی کا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام مزید پریشان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے غم اور غصے کا اظہار کیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے پہلے ہی کمر توڑ دی ہے، اس پر پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے مزید بوجھ بڑھے گا۔مہنگائی کے ستائے عوام کا کہنا ہے کہ آدھے سے زیادہ…
اسلام آباد کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے ہیں۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی لیگل ٹیم آج وارنٹ…
حارث رؤف اور احسان اللّٰہ کے درمیان گرما گرمی
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے کوالیفائر میچ میں قلندرز کے حارث رؤف اور سلطانز کے احسان اللّٰہ کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز کے بولرز چھائے رہے اور قلندرز کی…
طوفانِ بدتمیزی نہ رُکا تو گرفتاریاں ہونگی، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ڈی آئی جی سیشن جج کے احکامات پر عمل درآمد کرانے لاہور آئے ہیں، طوفان بدتمیزی جاری رہتا ہے تو پولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو…
کراچی، چیئرمینز بورڈ امتحانات جزوی ٹھیکے پر دینے پر رضامند
سندھ کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمینز نے امتحانات جزوی طور پر ٹھیکے پر دینے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بورڈز کے امتحانات ٹھیکے پر دینے کے معاملے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں چیئرمینز بورڈز نے…
صدر نے زمان پارک واقعات کو انتقامی سیاست قرار دیدیا
صدر مملکت عارف علوی نے زمان پارک واقعات کو انتقامی سیاست قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر عارف علوی نے کہا کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ دینے کے بجائے یہ حکومت کی ناقص ترجیحات ہیں۔انہوں نے 14 مارچ کو کیے گئے ٹوئٹ میں…
پتہ نہیں جیل میں کیا ہوگا مگر میں تیار ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا، مگر میں تیار ہوں، اس کا مجھے یا میری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…