بھارت میں تیزی سے پھیلنے والے انفلوئنزا وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک
بھارت میں تیزی سے پھیلنے والے انفلوئنزا کی خطرناک قسم ایچ تھری این ٹو (H3N2) وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں 74 سالہ بزرگ اور 23 سالہ نوجوان طالبعلم کی اس بیماری سے موت ہوئی ہے۔اس سے قبل رواں…
یوٹیوبر کو شاہد کپور کی سیریز ’فرضی‘ کا سین کاپی کرنا مہنگا پڑگیا
دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک یوٹیوبر جور اور سنگھ کالسی کو شاہد کپور کی سیریز ’فرضی‘ کا سین کاپی کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دہلی پولیس نے یوٹیوبر جور اور سنگھ کلسی اور اس کے دوست کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ایک…
ناصر حسین شاہ کی عمران خان پر سخت تنقید
پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اب تو صاف طریقہ سے امریکا کا ایجنٹ ثابت ہوا ہے، زلمے خلیل زاد کا ان کی حمایت میں بیان اس بات کا واضح ثبوت ہے۔اپنے ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ امریکا کے ایجنڈے پر…
ریٹائر ہونے والا ممبر 6 ماہ تک یورپین پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوسکے گا
اپنی میعاد پوری کر کے ریٹائر ہونے والا کوئی بھی ممبر 6 ماہ تک یورپین پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔یہ تجویز یورپین پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا اور پارلیمنٹ کے 14 نائب صدور پر مشتمل مینجمنٹ کمیٹی کے سامنے اس لیے زیر غور ہے تاکہ…
سپریم کورٹ نے نیب سے آج تک برآمد کی گئی رقم کی تفصیلات مانگ لیں
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے آج تک برآمد کی گئی رقم کی تفصیلات مانگ لیں۔عدالت نے سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو واپس کی گئی رقم سمیت تمام تفصیلات جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی…
ٹویٹر نے بہتر ویڈیو مارکیٹنگ کے تدریسی کورس پیش کردیئے
سان فرانسسکو: ٹویٹر نے حیرت انگیز طور پر دیگر پلیٹ فارم کی طرح تدریسی کورس پیش کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آٹھ حصوں پر مشتمل ایک سیریز پیش کی گئی ہے جو بالخصوص ویڈیو مارکیٹنگ میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔
ٹویٹرنے اسے’ان اسکپیبل‘ کا نام دیا ہے…
کراچی: بلڈر کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں زخمی
کراچی کی شاہراہِ نورجہاں پولیس نے مقامی بلڈر کے قتل میں ملوث ملزم کو مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔شاہراہِ نور جہاں پولیس نے نارتھ ناظم آباد بلاک آر میں کارروائی کے دوران روی ولد گوپال ویرا نامی ملزم کو مقابلے زخمی حالت میں…
امریکا کے اسکول میں بُلٹ پروف کمرے بنا دیے گئے
امریکا کے تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے متعدد واقعات نے امریکیوں سمیت کئی ممالک کو تشویش میں مبتلا کر رکھا تھا تاہم اب ریاست الامابا میں ایک اسکول میں بُلٹ پروف کمرے بنا دیے گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست الاباما کے ایک ایلیمنٹری…
لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں پر 4 مقدمات درج، عمران خان بھی نامزد
لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور پولیس کے مطابق مقدمات جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات میں اقدامِ قتل،…
کیا ’بلیو وہیل‘ مچھلی کا دل آپ نے دیکھا ہے؟
سمندر کی گہرائی میں کتنی چھوٹی اور کتنی ہی بڑی مچھلیاں اور دیگر مخلوقات زندہ ہیں یہ کوئی نہیں جانتا تاہم اس حوالے سے سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ پانی کے نیچے کی دنیا بھی بہت بڑی ہے۔انٹرنیٹ پر ’بلیو…
عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں۔برطانوی نشریاتی اداروں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، ان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی…
اٹلی کشتی حادثہ، شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچا دی گئی
اٹلی میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچا دی گئی۔شاہدہ رضا کے رشتےدار کا بتانا ہے کہ میت دوپہر کو کوئٹہ منتقل کردی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شاہدہ رضا کی تدفین علمدار روڈ کے بہشت زینب قبرستان میں…
پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ
پاکستان میں کورونا مثبت کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں مزید 129 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق…
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق
محکمہ صحت سندھ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثر 324 بچے جاں بحق ہوگئے۔صوبائی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 1 سال کے دوران ایچ آئی وی سے متاثرہ 164 جبکہ گزشتہ 4 سال میں 324 بچے جاں بحق ہوگئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 سال…
پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے کیس میں پیش رفت
پشاور میں پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک گرفتار ملزم کا افغانستان اور دوسرے…
عدالت نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سےروک دیا۔دورانِ سماعت آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت…
درہ آدم خیل، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کارروائی کی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمۂ انسداد دہشت گردی نے درہ آدم خیل میں کارروائی کے دوران 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا…
سپریم کورٹ، صدر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے صدرِ مملکت عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔صدر عارف علوی کی اہلیت کو شہری ظہور مہدی نے چیلنج کیا تھا۔صدرِ مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت…
اکیلے ہم تیزی سے آگے بڑھتے ہیں، مل کر ہم بہت آگے جاتے ہیں، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے لیے کاغذوں پر نعرے لکھ کر عورت مارچ کی شکل میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے، تعلیم یافتہ مردوں کا فرض ہے کہ وہ خواتین کے لیے کھڑے ہوں۔کراچی میں آئی بی اے سٹی کیمپس میں منعقدہ ایک سیمینار…
بجلی 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر چیئرمین نیپرا برہم
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی بجلی پر سر چارج 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بڑھانے کی درخواست پر پاور ڈویژن حکام پر برہم ہو گئے۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے آئندہ سال کے لیے سر چارج کی…