جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی…

برطانیہ، مختلف محکموں میں ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ کے مختلف محکموں میں کام کرنے والوں نے ہڑتال کی اور تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیے ہیں۔ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، سرکاری ملازمین، جونیئر ڈاکٹرز اور لندن ریل ورکرز بھی ہڑتال میں شامل ہیں۔ملازمین کی ہڑتال کے باعث انگلینڈ…

برطانوی چانسلر نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا

برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا، انرجی بلز کے ڈھائی ہزار پاؤنڈ سالانہ کی پرائس کیپ اسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی۔جیرمی ہنٹ نے کہا کہ آئندہ پانچ برسوں میں دفاعی بجٹ پر 11بلین پاؤنڈ خرچ کئے جائیں گے۔ان…

لاہور، ملتان، شیخوپورہ اور وہاڑی کے ڈی آر اوز تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لاہور، ملتان، شیخوپورہ اور وہاڑی کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) تبدیل کر دیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رافعہ حیدر کی جگہ کیپٹن ریٹائرڈ وسیم کو ڈی آر او لاہور تعینات کیا گیا ہے۔سرمد تیمور کی جگہ نعیم سندھو ڈی آر او…

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے اقبال خان بھی زمان پارک پہنچے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کال پر زمان پارک پہنچنے والوں میں اقبال خان بھی شامل تھے، ان کے ماضی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ زمان پارک پہنچںے والوں میں کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سابق ترجمان اور مولانا…

جامعہ کراچی میں صد سالہ شوکت صدیقی کانفرنس

شوکت صدیقی اردو کے شہرہ آفاق ناول و افسانہ نگار تھے جو ’خدا کی بستی‘ کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ سماجی اور سیاسی شعور بیدار کرنے کے لیے کوشاں رہتے تھے، انہوں نے جرائم کی دنیا کی عکاسی کرتے ہوئے غریب، مجبور و مظلوم انسانوں کی…

زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 10 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں…

کراچی میں پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے راجہ اظہر اور ارسلان تاج کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ لانڈھی تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے تقریر…

چمن: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد

سیکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔آپریشن دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانے کی تلاش کیلئے کیا گیا تھا، دہشتگرد فرار ہوگئے لیکن…

کراچی میں خواجہ سرا شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواجہ سرا اور سوشل ایکٹیوسٹ شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج  کرلیا گیا۔واقعے کا مقدمہ شہزادی رائے کی مدعیت میں تھانہ شاہراہ فیصل میں درج کیا گیا۔مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکی، گھر میں زبردستی…

پاک امریکا دو طرفہ ماحولیاتی ایجنڈے پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ ماحولیاتی اور آب و ہوا سے متعلق کام کے ایجنڈے پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ آج منعقد ہوا۔وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کی صدارت کی۔امریکی وفد کی…

ایلیمنیٹر 1: پشاور زلمی کا اعصاب پر قابو، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 171 رنز بناسکی۔ ایک…

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان 18مارچ کے جلسے کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کرے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اے پی سی میں شرکت نہ…

کے پی میں تدریسی اسپتال کے پالیسی بورڈ توڑنے کی منظوری، چیئرمین عمران خان کے کزن ہیں

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ حکومت نے تدریسی اسپتالوں کے پالیسی بورڈ کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ بورڈ آف گورنرز کے معاملے پر کمیٹی قائم کردی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق تدریسی اسپتالوں کے پالیسی بورڈ کو تحلیل کرنے کی منظوری…

بابر اعظم بادشاہ ہیں، میں وزیر ہوں، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے پاس بہت تجربہ ہے، انہوں نے بولرز کا اچھا استعمال کیا۔ بابر اعظم بادشاہ ہیں، میں وزیر ہوں۔لاہور میں پشاور زلمی کے ہاتھوں پہلے ایلیمنیٹر میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے…

خاتون جج کو دھمکی کیس، عمران خان کے وارنٹ معطلی کا تحریری فیصلہ

خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عمران خان کے 20 مارچ تک وارنٹ معطلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے ایک صفحے پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے وکلاء یکساں نوعیت کے کیس میں مصروف…

کراچی: وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹ پلان فروخت کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑگیا

کراچی میں فربہ خاتون کو فروخت کیے گئے ڈائٹ پلان پر ڈاکٹر کو لینے کے دینے پڑگئے، 38 ہزار روپے کے ڈائٹ پلان کا اُلٹا اثر ہوا تو خاتون کے بیٹے نے مقدمہ کردیا، کنزیومر کورٹ کے حکم پر ڈاکٹر کو ڈھائی لاکھ کا جرمانہ دینا پڑا۔ڈاکٹر غلطی کرے تو…

صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ صدر علوی کی جانب سے رابطہ کرنے پر انہیں بتا دیا گیا کہ فوج…

پولیس آپریشن کے منصوبے بناتی رہ گئی، کچے کے ڈاکوؤں نے مزید 4 افراد کو اغوا کرلیا

پولیس آپریشن کے منصوبے بناتی رہ گئی، کچے کے ڈاکوؤں نے مزید چار افراد اغوا کرلیے۔ضلع کشمور کے 2 مختلف مقامات سے گزشتہ 18گھنٹوں میں ڈاکوؤں نے 4 افراد کو اغوا کر لیا ہے، ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کے علاقے میں فرار ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق…

لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اتوار کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر…