پاکستان ٹیم میں آنے کا خواب پورا ہوگیا، زمان خان
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں آنے کا خواب پورا ہوگیا ہے، شعیب اختر کو شروع میں دیکھ کر بولنگ شروع کی۔زمان خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار…
پاکستان: مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ملک بھر میں 24…
بابر اعظم کی اپنے ’ماضی‘ سے ملاقات ہوگئی؟
زندگی میں اپنے ماضی کے بارے میں سوچنا اور اسے یاد کرنے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن انسان کی اپنے ماضی سے ملاقات کا منظر کل دیکھنے کو ملا۔گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا…
عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات نہیں بتاتے: اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات بھی نہیں بتاتے اور بالکل درست کرتے ہیں۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ جو حساس نیچر کی باتیں ہوتی ہیں خان صاحب ہم سے شیئر کر لیتے…
عمران خان کی گرفتاری روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا ملک بھر میں درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیل طلب کی…
لیڈروں کو عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدالت جیسی بھی ہو آپ کو اعتماد ہو یا نہیں آپ کو پیش ہونا ہوتا ہے، لیڈروں کو عدالتوں میں جانا پڑتا ہے اور تکلیف بھی اٹھانی پڑتی ہے۔کراچی میں نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
کل عدالت میں خود پیش ہو جاؤں گا، پولیس کو روکا جائے: عمران خان کی درخواست
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا اور اپنی درخواست میں کہا ہے کہ کل عدالت میں خود پیش ہو جاؤں گا، پولیس کو گرفتاری سے روکا…
آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے، آئی جی سندھ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے۔کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے غلام نبی میمن نے کہا کہ پولیس کے وسائل کو بڑھانا ہوگا، کوشش ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ تعاون…
آئی جی پنجاب کی جانب سےعمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر
آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر کردی گئی ہے۔آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاوٹ رسائی کی اجازت دی جائے،…
عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے، ایرک سوال ویل
امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے…
پی ٹی آئی نے چار سال برباد کیے، باقی کسر پی ڈی ایم نے نکال دی، سراج الحق
لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام کے پونے چار سال برباد کردیے جب کہ باقی کی رہی سہی کسر پی ڈی ایم نے نکال دی ہے۔
ثمر باغ لوئر دیر میں عوامی اجتماع…
کے پی انتخابات، الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا
خیبرپختونخوا کے اسمبلی انتخابات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا بھی شرکت کریں گے۔اسلام آبادگورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے...الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صوبے…
ڈیجیٹل مردم شماری پر سندھ کے تحفظات، ملٹی پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
ڈیجیٹل مردم شماری اور سندھ کے تحفظات کے موضوع پر ملٹی پارٹیز کانفرنس آج کراچی میں ہوگی۔کانفرنس پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی میزبانی میں ہوگی جس میں شرکت کے لیے صوبے کی مختلف جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔خانہ شماری کے عمل کے دوران نا معلوم…
ایلیمنیٹر 2، قلندرز کا سامنا آج زلمی سے ہوگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آج کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر ٹو میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ لاہور قلندرز کے لیے اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے مزید ایک میچ ہارنے کی صورت میں اس کا پی ایس ایل 8 کا سفر ختم ہوجائے گا۔…
پنجاب میں بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور، بہاولنگر، بھکر، پاکپتن، پتوکی اور راجن پور سمیت کئی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔تلہ گنگ اور بھکر میں ژالہ باری سے گندم، چنے، سبزیوں سمیت کئی فصلوں کو…
کراچی، بچے کو چھری مار کر زخمی کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں سرجانی ٹاؤن کرائے داروں میں پانی کھولنے پر جھگڑے کے دوران 4 سالہ بچے کو چھری مار کر زخمی کرنے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں ایک ہی عمارت میں موجود دو کرائے داروں کے درمیان پانی…
کوئٹہ میں بارش، موسم سرد، گیس پریشر غائب
وادی کوئٹہ میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی ہوگئی، تھوڑی سی سردی پڑتے ہی شہر کے بیشتر علاقوں سے سوئی گیس پریشر غائب ہوگیا۔ وادی کوئٹہ میں آندھی اور ہلکی بارش کے نتیجے میں موسم سرد ہوگیا اور شہر کے بیشتر علاقوں بروری، رئیسانی…
سپریم کورٹ کے حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں، پرویز الہٰی
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ الیکشن کروانے کے سپریم کورٹ کے آئینی اور قانونی حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے چوہدری پرویز الہٰی زمان پارک پہنچے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں…
مردان: ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا
مردان کے علاقے تخت بھائی میں ناراض بہو کو ساس نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر بہو سسرال سے چلی گئی تھی۔ملزمہ نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بہو کو منانے کی کوشش کی، تاہم اس کے راضی نہ ہونے پر…
پی ٹی آئی کارکن صبح تیسرے روز شو ڈاؤن کیلئے تیار
لاہور میں دو دن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے جھڑپوں کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن صبح تیسرے روز شو ڈاؤن کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے زمان پارک آپریشن صبح 10 بجے تک روکے جانے کے بعد پولیس پیچھے ہٹ گئی ہے۔پولیس…