ملک میں سیاسی غیر یقینی اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بجٹ شیڈول متاثر
ملک میں سیاسی غیریقینی اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث اگلے بجٹ کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول میں دوسری بار تبدیلی کر کے اسے 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس…
زمان پارک آپریشن: پنجاب حکومت کا عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر آپریشن کے حوالے سے پنجاب حکومت نے عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت اور…
زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن مکمل
لاہور:نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن ہفتے کی صبح مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن…
عمران خان کی طبیعت ناساز، شوکت خانم میں طبی معائنہ
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رات گئے طبیعت ناساز ہونے پر چیک اپ کے لیے شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان دوپہر سے معدے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے۔ عمران خان کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں رات گئے شوکت خانم اسپتال لایا…
آئندہ 2 سے 3 روز میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں37، اسلام آباد میں 36، مظفر آباد میں 35، کوئٹہ میں 33، گلگت میں 31…
پاک ایران تعلقات پر امریکا کا تبصرے سے گریز
امریکا نے پاک ایران تعلقات پر کسی بھی تبصرے سے گریز کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ 20 برس سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں امریکا ہی آگے رہا۔ترجمان کے مطابق…
سابق MPA ڈاکٹر ہشام کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگا ہے، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللّٰہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلان وہ آج پشاور میں پریس کانفرس میں کریں گے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر…
زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان کا پارٹی رہنماؤں سے ہدایات لینے کا اعتراف
لاہور میں زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان نے تحریک انصاف کی اہم لیڈر شپ سے ہدایات لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس نے ملزمان اور رہنماؤں کے نمبر ٹریس کرلیے ہیں، چند ملزمان کے پی میں رہنماؤں سے ہدایات لے رہے تھے۔پنجاب کے ملزمان اعجاز چوہدری…
ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ
وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔گوجرانوالہ میں یومِ استحکام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت اور ان کے کارکنان نے جو…
مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں چُھپےدہشت گرد حوالے کریں۔لاہور…
مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ گزشتہ رات ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ہوٹل میں لگی تھی۔آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔پاکستان قونصل…
عرب لیگ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری
سعودی عرب کے شہر جدہ میں 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، متفقہ اعلامیہ میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کا اعادہ کیا گیا اور سوڈان کے حوالے سے غیر ملکی مداخلت کو مسترد کیا گیا۔عرب لیگ سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین، سوڈان، یمن،…
گھڑیال کی تین دہائیوں بعد پاکستان میں نشاندہی
خطرات سے دوچار گھڑیال کی پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قصور کے پاس نشاندہی کی گئی ہے۔3 روز قبل ماہی گیروں کے جال میں قصور کے پاس گھڑیال پھنسنے کی اطلاعات ملیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی ٹیم نے گھڑیال کی موجودگی کی اطلاع پر پنجاب کا دورہ…
کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہورہی ہے، رکنِ پارلیمنٹ
کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ لی ٹیلر رائے نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ صورت حال کی وجہ سے کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے۔ایوانِ پارلیمنٹ میں لی ٹیلر رائے نے کہا کہ پاکستانی کینیڈینز پاکستان میں اپنے عزیز و…
مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے بیرونی قرض کی رپورٹ جاری
وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران بیرونی قرض کی رپورٹ جاری کر دی۔رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران غیر ملکی قرض میں 60.5 فیصد کمی آئی ہے اور اس کی وجہ آئی ایم ایف پروگرام کا معطل ہونا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر…
وزیراعظم کے آج دورۂ پشاور کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، وہ پشاور میں پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے آج ریڈیو پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔ وزیراعظم گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور…
شامی صدر بشار الاسد سعودی عرب پہنچ گئے
بارہ سال بعد عرب لیگ میں شام کے دوبارہ شامل ہونے پر شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے بتیسویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے…
کوئٹہ، سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ ہوا ہے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے، راستے میں گاڑی پرفائرنگ کی…
سندھ ہائی کورٹ کا پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیل بتانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے لے کر ڈی ایس پی رینک کے تمام افسران کے اثاثوں کی تفصیلات اور انکم ٹیکس گوشوارے سندھ پولیس کی ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ان تمام معلومات تک عام آدمی کی رسائی ہونی…
بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
امریکی صدر بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ کے خلاف امریکا جاپان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی صدر کی جاپانی وزیراعظم…