امریکی رکن کانگریس کا عمران کی حمایت میں بلنکن کو خط
امریکا کی امور خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھا ہے۔بریڈ شرمین کے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں…
’انھوں نے میرے والدین کو بتایا کہ میں دوبارہ کبھی نہیں چل سکوں گی‘: یورپی نوجوانوں کو ہنسنے والی گیس…
’انھوں نے میرے والدین کو بتایا کہ میں دوبارہ کبھی نہیں چل سکوں گی‘: یورپی نوجوانوں کو ہنسنے والی گیس کے نشے لت،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبلایک 25 سالہ لڑکی اس وقت مفلوج ہو گئیں جب انھوں نے ہنسنے والی گیس کی بہت زیادہ مقدار سونگھ لی…
چینی فوجی سرگرمیاں آبنائے تائیوان کے امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں، امریکا
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں پر امریکا کا کہنا ہے کہ چین کی فوجی سرگرمیاں آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔امریکی انتظامیہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکا آبنائے تائیوان میں چین کی سرگرمیوں کا بغور…
چیف جسٹس صاحب اپنی ساکھ کھو چکے ہیں، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس صاحب اپنی ساکھ کھو چکے ہیں، وہ اپنے مینڈیٹ سے تجاور کرتے ہیں تو پھر سب کر سکتے ہیں۔ایمل ولی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابات 8 اکتوبر کو پورے ملک میں…
جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو سپریم کورٹ کے اختیارات پر قدغن لگانا چاہ رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ماحول میں سپریم کورٹ پر حملہ ہورہا ہے اختیارات سلب کیے جارہے ہیں،…
کمشنر قلات کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 6 لیویز اہلکار جاں بحق
کمشنر قلات کے اسکواڈ میں شامل لیویز کی گاڑی کو پیش آئے حادثے میں جاں بحق لیویز اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔لیویز کی گاڑی سوراب کے قریب ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی تھی، حادثے کے ایک زخمی اہلکار کا علاج جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکےمیں…
کراچی، فوڈ چین کے آؤٹ لیٹ پر فائرنگ سیاسی رہنما شاہ زین مری نے کی، پولیس
کراچی کے علاقے کلفٹن میں انٹرنیشنل فوڈ چین کے آؤٹ لیٹ پر فائرنگ میں بلوچستان کے سیاسی رہنما شاہ زین مری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ شاہ زین مری فائرنگ کے بعد فرار ہیں ان کی تلاش جاری ہے، ان کے گارڈ کو…
لاہور، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پانچ ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچا دیا گیا۔مہمان ٹیم 13 اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی،…
سپریم کورٹ نے بغیر مرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے بغیر مرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی اور نجی زندگی میں مداخلت قرار دے دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نجی زندگی کا تعلق انسان کے حق زندگی کے ساتھ منسلک ہے۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں…
50 برس قبل آئین پاکستان کے نفاذ کی تقریب میں تلاوت قرآن کو اعزاز سمجھتا ہوں، قاری صداقت
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قاری صداقت علی نے کہا کہ انہیں 50 برس قبل پاکستان کے پہلے متفقہ آئین کی تقریب رونمائی میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر اہم شخصیات کی موجودگی میں صرف 23 سال کی عمر میں تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل…
رمضان کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی
اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی لگا دی۔اسرائیلی انتظامیہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے احاطے میں رمضان المبارک کے اختتام تک یہودی زائرین اور سیاحوں کے آنے پر پابندی رہے گی۔ اسرائیلی…
ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتمام
ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف کا اہتمام ہوگیا، رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب قدر تلاش کی جائے گی۔خواتین رمضان المبارک کے آخری عشرے میں گھروں میں اعتکاف کا اہتمام کریں گی۔کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لاکھوں…
جاپانی کمپنی کی جانب سے دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف
جاپانی پاور ٹول کمپنی مکیتا نے حال ہی میں دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف کروایا ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا پورٹیبل مائیکرو ویوو اوون دو بڑی بیٹریوں سے چلتا ہے، جبکہ یہ بیٹریاں ری چارج اور ناکارہ ہونے کی صورت میں تبدیل بھی…
پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت سلیکٹڈ تھی، فیروز شاہ جمال
نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز شاہ جمال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سلیکٹڈ تھی۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیروز شاہ جمال نے کہا کہ اللّٰہ ایسی سلیکٹڈ حکومت خیبر پختونخوا کو کبھی نہ دکھائے۔انہوں نے کہا کہ…
ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ
ملک میں کاروں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کار مینوفیکچررز کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں کاروں کی فروخت 46 فیصد بڑھ گئی۔مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی تا مارچ کاروں کی فروخت میں 66 فیصد کمی ہوئی تھی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق…
امارات ایئرلائن کی مانچسٹر سے دبئی کی پرواز کو ویانا میں اتار لیا گیا
امارات ایئرلائن کی مانچسٹر سے دبئی کیلئے روانہ ہونے والی پرواز کو آپریشنل وجوہات کی بنا پر دبئی میں اتار لیا گیا۔راڈار باکس کی رپورٹ کے مطابق امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 20 نے گزشتہ رات 9 بجکر 20 منٹ پر برطانیہ کے مانچسٹر انٹرنیشنل…
الیکشن فنڈز عدم فراہمی معاملہ، دوسرے مرحلے میں شہباز شریف بڑا ملزم ہوگا، بابراعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وکیل بابر اعوان نے الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی پر عدالتی کارروائی کے مراحل بتادیے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو حکومت نے فنڈز فراہم نہیں کیے تو اب کارروائی کس کے…
ادھار دینے والی ایپلی کیشنز شہریوں کے گلے کا پھندا بن گئیں
ادھار قرض دینے والی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز شہریوں کے گلے کا پھندا بن گئیں۔پہلے میٹھی باتیں کرکے قرض کے جال میں بندے کو پھنساؤ اور پھر دھونس، دھمکیوں، گالم گلوچ اور بلیک میلنگ پر اتر آؤ۔ ایپلی کیشنز میں قرض واپسی کے لیے 1ماہ کی مدت ملتی…
عمران خان کو مائنس نہ کیا تو ملک میں استحکام نہیں آئے گا، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو مائنس نہ کیا تو ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم آئین کے تقاضوں کو پورا…
برسلز: یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کی تاریخ و ثقافت پر تصویری نمائش کا افتتاح
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے یورپین پارلیمنٹ برسلز میں ایک فوٹوگرافی کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان نے یورپین پارلیمنٹ کے فرانس سے تعلق رکھنے والے…