جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر رکا نہیں، آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے…

رمضان اسپیشل: آج بنائیں مزیدار دجاج مشوی

آج افطار کےدسترخوان میں روایتی کھانوں سے ہٹ کر کچھ مختلف اور عربی ڈش کو شامل کریں اور بنائیں مزیدار دجاج مشوی۔دجاج مشوی بنانے کیلئے درکار اجزاء:مکھن1 کھانے کا چمچ ، لہسن 1/2، چکن 500 گرام، کریم حسبِ ضرورت، موزیلا چیز حسبِ ضرورت، مشروم،…

یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے تحریری ضمانت جلد ملنے کا امکان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے لیے رواں ہفتے تحریری ضمانت ملنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ یو اے ای سے معاملات فائنل ہو چکے ہیں، سیکریٹری وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو واشنگٹن میں سالانہ میٹنگز…

کراچی میں سیکیورٹی وجوہات: گرین لائن بس آج پٹیل پاڑہ تک چل رہی ہے

کراچی میں یومِ حضرت علی ر ضی اللّٰہ عنہ کے موقع پر سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے گرین لائن بس سروس کا آپریشن آج بروز بدھ 1 دن کے لیے محدود کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے گرین لائن بس آج 12 اپریل کو اپنے آخری…

نادر علی ماہانہ 6 سے 7 کروڑ کماتے ہیں، شعیب اختر کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ پرینکر آرٹسٹ اور یوٹیوبر نادر علی ماہانہ 6 سے 7 کروڑ کماتے ہیں۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے آن لائن اسٹریمنگ شو میں یوٹیوبر نادر علی کو…

آزاد کشمیر میں زلزلہ

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔پاکستان کے چاروں…

عمران خان پر مقدے کیخلاف درخواست، مدعی مجسٹریٹ و پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف تقاریر کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مدعیٔ مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج کردی

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کر دی۔سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے نااہلی کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم…

کراچی میں آج سمندری ہوائیں منقطع، موسم گرم

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے پیش گوئی کی ہے کہ آج کراچی اور ملحقہ علاقوں میں سمندری ہوائیں منقطع یا سست رہیں گی۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع یا سست رہنے کی وجہ سائیکلونک سرکولیشن کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…

آپ کی کتنی تنخواہ ہے؟ جسٹس فائز عیسیٰ کا تفتیشی افسر سے سوال

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لین دین کے مقدمے میں مبینہ فراڈ کی انکوائری مکمل نہ ہونے پر تفتیشی افسر محمد فیصل پر برہمی کا اظہار کیا۔سپریم کورٹ میں لین دین کے مقدمے میں مبینہ فراڈ کے ملزم اویس مہدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔جسٹس قاضی…

نیو کراچی: 2 فیکٹریوں میں آگ لگ گئی

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں واقع 2 فیکٹریوں میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 10 فائر ٹینڈر دونوں فیکٹریوں میں لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک فیکٹری میں کپڑے کا گودام ہے، جبکہ دوسری فیکٹری میں…

گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں، حکومت کی مہلت کی استدعا منظور

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں سے متعلق کیس میں حکومت کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن نے عدالت سے مہلت مانگتے ہوئے کہا کہ…

عمران بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کا کیس، جلد سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی جلد سماعت کرنے کی درخواست منظور کر لی۔سینئر سول جج نصر مِن اللّٰہ بلوچ کی عدالت نے مفتی محمد سعید حمد کا…

’ڈاکٹر نے بتایا کہ میں دوبارہ کبھی نہیں چل سکوں گی‘: یورپی نوجوانوں میں ’ہنسنے والی گیس‘ کے نشے کی…

’انھوں نے میرے والدین کو بتایا کہ میں دوبارہ کبھی نہیں چل سکوں گی‘: یورپی نوجوانوں کو ہنسنے والی گیس کے نشے لت،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبلایک 25 سالہ لڑکی اس وقت مفلوج ہو گئیں جب انھوں نے ہنسنے والی گیس کی بہت زیادہ مقدار سونگھ لی…

خفیہ دستاویزات افشا ہونے پر امریکا کو شدید ردعمل کا سامنا

پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات افشا ہونے سے امریکا کو اتحادیوں کے شدید ردعمل کا سامنا ہے، جنوبی کوریا کی اپوزیشن نے جاسوسی پر امریکا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق امریکا نے جنوبی کوریا سے یوکرین کو اسلحہ دینے کا مطالبہ…

ہنزہ کی ڈاکٹر آئبکس کا شکار کرنے والی گلگلت بلتستان کی پہلی خاتون بن گئیں

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نازنین امان نے 42 انچ لمبی سینگوں والے آئبکس کا کامیاب شکار کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔محکمہ وائلڈ لائف گلگت بلتستان نے آئبکس کے شکار کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ …

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے لندن سے جدہ پہنچ گئے۔سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز رمضان المبارک کا آخری…

خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم مقرر

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد سینیئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم بن گئے۔نئے وزیراعظم کے انتخاب تک خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم کے فرائض سرانجام دیں گے۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان…

یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی آج یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایاجارہا ہے۔ملک بھر آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے، جبکہ کراچی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا۔جلوس کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت…