نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں نیدرلینڈز نے افغانستان کو جیت کےلیے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 46.3 اوورز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے…
ملک میں ایک تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے…
ویگنر کی جانب سے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام دینے کی رپورٹ بے بنیاد ہے، روس
روس نے فوجی گروپ ویگنر کےحزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہمی کی رپورٹ بےبنیاد ہے۔ ڈی فیکٹو ویگنر گروپ وجود ہی نہیں…
ویگنر کی جانب سے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام دینے کی رپورٹ بے بنیاد ہے، روس
روس نے فوجی گروپ ویگنر کےحزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہمی کی رپورٹ بےبنیاد ہے۔ ڈی فیکٹو ویگنر گروپ وجود ہی نہیں…
شاہد آفریدی کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے آج لاہور میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔ملاقات کے دوران مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا کو خبردار کردیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا کو خبردار کردیا۔ سپریم کورٹ نے انتخابات 90 دن میں کروانے سے متعلق کیس نمٹا دیا، سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ پر مہر لگا دی، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کے اتفاق کے بعد حکم جاری…
ترسیلات زر میں سہولت، عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں ایم او یو پر دستخط
ترسیلات زر میں سہولت کےلیے عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ اے ایم ایف کے ڈی جی عبدالرحمان اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ابوظبی میں ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عرب علاقائی ادائیگی کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 6 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
حکومت کے مثبت معاشی اقدامات کے اثرات نظر آنے لگے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے چھ سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرگیا، پہلے سیشن کے اختتام پر انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 53 ہزار 263 رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
غزہ میں اسرائیلی بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد9 ہزار 227 ہوگئی، شہداء میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی کے16 اسپتالوں کو ناقابل استعمال قرار دے کر بند کر دیا گیا ہے، گزشتہ رات سے اسرائیلی فورسز نے غزہ…
لاہور: ایف آئی اے چھاپہ، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے لاہور کے شاہ عالم مارکیٹ میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سلمان شاہ اور فرمان شاہ حوالہ ہنڈی کا منظم ریکٹ چلا رہے تھے۔…
سمگلروں کے درمیان فائرنگ اور وہ مہلک حادثات جو یورپ پہنچنے کے راستوں کو مزید پُرخطر بنا رہے ہیں
سمگلروں کے درمیان فائرنگ اور وہ مہلک حادثات جو یورپ پہنچنے کے راستوں کو مزید پُرخطر بنا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہHUNGARIAN GOVERNMENTمضمون کی تفصیلمصنف, نک تھاپعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسمگلروں کے درمیان شدید فائرنگ اور مہلک کار حادثات!-->…
پنجاب: مزید 169 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 169 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 148 مریض زیرِ علاج ہیں۔رواں سال پنجاب…
انٹر بینک: ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں…
امریکی خاتون کا پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ
امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 1 منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کر کے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ایرن ہنٹر نامی خاتون نے بتایا ہے کہ میں نے تلواروں میں توازن برقرار رکھنا 2004ء میں سیکھنا شروع کیا، جب…
چمن میں تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہو گا: نگراں وزیراطلاعات
نگراں وزیرِ طلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں لوگوں کے روزگار اور تجارت کے فروغ اور ترقی کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہو گا۔نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چمن میں معاشی صورتِ حال کے پیشِ…
امریکی شہری نے 186 پاؤنڈز کی شکر قندی اگا لی، ورلڈ ریکارڈ کیلئے پُرامید
امریکی ریاست جورجیا کے ایک شہری نے 186 پاؤنڈز کی شکر قندی کاشت کر لی ہے اور اب وہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کاؤنٹی کے رہائشی ڈیوڈ اینڈرسن نے یونیورسٹی آف جورجیا کے…
حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے یومِ اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق، علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے…
علی امین گنڈاپور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے اینٹی کرپشن اور پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر پر چھاپا مارا۔محکمۂ اینٹی کرپشن کے مطابق علی امین گنڈا پور چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، تاہم…
لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کو پوری قوم سراہتی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں۔جاوید لطیف نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی بتائے کہ باہر بھی اور اندر…
کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے اپنے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا مزید اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیپرا نے بھی اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی…