دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کا کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ملزمہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ دانیہ شاہ کو لودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا،…
بل گیٹس کی زندگی میں نئی خاتون کون ہے؟
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کی زندگی میں نئی اور دوسری خاتون سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 67 سالہ بل گیٹس ایک مشہور سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کی 60 سالہ بیوہ پاؤلہ ہرڈ کے ساتھ…
شین وارن کی 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی وصیت سامنے آگئی
آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 20.7 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں تقسیم ہوگا جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔شین وارن کی…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 5 روپے سستا ہو گیا
لمبی اڑان کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 83 پیسے سستا ہونے کے بعد 268 روپے 50 پیسے کا ہو گیا…
راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی ایم این ایز کو آنے دیں گے یا نہیں؟
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے ایوان میں داخلے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ہمیں موصول نہیں ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ جب فیصلہ آ جائے گا،…
وزیراعظم کی آئی ایم ایف وفد کو اہداف پر عمل کی یقین دہانی
اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خزانہ، معاون خصوصی خزانہ، وزارت خزانہ، وزارت توانائی کے حکام بھی موجود تھے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات…
’قیامت کا منظر تھا، میں سوچنے لگا اپنے بیٹے کو ملبے سے کیسے نکالوں گا؟‘
’قیامت کا منظر تھا، میں سوچنے لگا اپنے بیٹے کو ملبے سے کیسے نکالوں گا؟‘،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسبھی والدین کے لیے یہ ایک برے خواب کی طرح ہے کہ ان کا بچہ بیمار ہو اور اُنھیں اسے ہسپتال لے جا کر داخل کروانا پڑے۔ آپ اس وقت سکون…
زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کتنے وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں؟
زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کتنے وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, شیگل کیساپوگلوعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترکی اور شام میں پیر کے روز 7.8 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد تاحال ملبے تلے دبے افراد!-->…
عمران خان کی نااہلی درخواست، لارجر بینچ آج سماعت کریگا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور…
پنجاب، تیل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پولیس کا آپریشن
پنجاب پولیس نے پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، شیخوپورہ اور قصور میں پیٹرول کے ذخیروں اندوزوں سے کروڑوں روپے کا تیل برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ، قصور میں پیٹرول مافیا نے آئل ٹینکر گوداموں میں…
زلزلہ متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہری نکال لیے گئے
ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے سے 45 سعودی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے۔ترجمان سعودی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ایک سعودی خاتون کی تلاش جاری ہے۔سعودی سفارتخانہ کا اپنے جاری بیان میں کہنا ہے کہ 45 سعودی شہریوں کو ہوٹل میں ٹہرایا گیا…
میری شادی کا سوال ابو سے کریں، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق کیے گئے سوال پر کہنا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔ملک میں قومی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا ہے، حارث رؤف، شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی…
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز
ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے سے اموات کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ ترکیے میں 12 ہزار 391 اور شام میں 2 ہزار 992 افراد جاں…
شام میں زلزلہ، ایک خاندان کے 25 افراد جاں بحق
شام میں زلزلے کے باعث ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق احمد ادریس نامی شخص کے خاندان کے 25 افراد زلزلے کے باعث جاں بحق ہوئے۔رپورٹس کے مطابق جنگ سے بے گھر ہونے کے بعد احمد ادریس اب شام کے شہر سراقب میں مقیم…
کراچی، سلینڈر دھماکے سے 7 افراد زخمی
کراچی میں جمشید روڈ پر فلیٹ میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر فاطمہ جناح کالونی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت کی 2 دوسری منزل پر واقع فلیٹ میں سلینڈر پھٹنے کے…
کراچی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار
کراچی میں عزیز بھٹی پولیس نے 2 مقابلوں میں ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، مقابلے یونیورسٹی روڈ اور راشد منہاس روڈ پر ہوئے۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب اور راشد منہاس روڈ پر نیپا کے قریب…
کینیڈا، لاوال میں بس ڈے کیئر سینٹر سے جاٹکرائی، 2 بچے ہلاک ہوگئے
کینیڈا کے شہر لاوال میں سٹی بس ڈے کیئر سینٹر سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں ڈے کیئر کے 6 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔بس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈرائیور پر قتل…
کلفٹن میں خاتون کی دکان پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا 3 دن گزرنے کے باوجود سراغ نہیں مل سکا۔کلفٹن پولیس کے مطابق واردات 4 فروری کی سہ پہر کلفٹن فیز 5 میں زمزمہ کمرشل اسٹریٹ پر جیولر شاپ پر ہوئی۔واردات…
وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیے کا دورہ ملتوی کردیا، وہ کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو کل ترکیے کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب اُن کے ترکیے کےدورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے…
کراچی: لانڈھی سے 17 سالہ لڑکی لاپتہ، اغواء کا مقدمہ درج
لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب سے 17 سال کی لڑکی لاپتہ ہوگئی، واقعے کا مقدمہ لانڈھی تھانے میں اغواء کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے جبکہ لڑکی کے والد کا مقدمے میں موقف ہے کہ لڑکی گھر سےکالج کا کہہ کر…