موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے: چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سماعت کے دوران کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے عام…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت کم ہوگئی
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت کم ہوگئی، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔20 کلو آٹےکا تھیلا 2800 روپے سے کم ہو کر 2600 روپے کا ہوگیا۔محکمہ خوراک کے مطابق فلار ملز کو جنوری کا کوٹا فراہم کیاجاچکا جبکہ فروری کا کوٹا پراسیس میں…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی نئی کِٹ کی جھلک دکھا دی
پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بھی نئی کِٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔اس حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی کٹ کی ویڈیو شیئر کردی گئی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پیغام بھی جاری کیا کہ ٹیم…
لاہور میں شہریوں کو پیٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا
لاہور میں شہریوں کو پیٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض پیٹرول پمپ بند ہیں اور کچھ 1 ہزار روپے سے زائد کا پیٹرول نہیں دے رہے۔ایک شہری نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کارروائی کے بجائے شکایت کے انتظار میں…
پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی…
کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع
مردم شماری کے لیے کراچی میں سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع کردی گئی۔اساتذہ نے کہا ہے کہ ٹیبلٹ کے ذریعے ڈیٹا کے اندراج کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔اس حوالے سے اساتذہ نے بتایا کہ ٹیبلٹ میں انٹرنیٹ کی سہولت ہے، میپ سے…
پی ایس ایل سے پاکستان ٹیم کیلئے منتخب ہونا چاہتا ہوں، عرفات منہاس
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی عرفات منہاس نے کہا ہے کہ جانتا ہوں یہ لیگ نوجوان کرکٹرز کے لیے کتنا اہم پلیٹ فارم ہے، اس سے فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کروں گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 18 سالہ عرفات منہاس نے کہا کہ چاہتا…
زمین کی طرح دن اور رات رکھنے والا سیارہ دریافت
میونخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 31 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر زندگی کے آثار کا حامل ہوسکتا ہے۔
وولف 1069 بی نامی اس ایگزو پلینٹ کا وزن ہماری زمین کے برابر ہی ہے اور یہ اپنے مرکزی ستارے سے…
وہ تصویر جو ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد تباہی اور درد کی داستان سناتی ہے
وہ تصویر جو ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد تباہی اور درد کی داستان سناتی ہے،تصویر کا ذریعہADEM ALTAN/AFP/GETTY2 گھنٹے قبل پہلی نظر میں یہ تصویر ان ہزاروں تصاویر جیسی لگتی ہے جو ان دنوں ترکی اور شام میں زلزلے سے آنے والی تباہی کے بعد متاثرہ…
کوٹری: علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
سندھ کی تحصیل کوٹری میں پشاور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔پاکستان ریلوے کی انتظامیہ کے مطابق کوٹری اسٹیشن کے قریب ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ٹرین ایک سے دوسرے…
عمر اکمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کیوں ہیں، سرفراز احمد نے بتادیا
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے اسی لیے ہم نے ان کو ری ٹین کیا ہے۔سرفراز احمد نے ایک انٹرویو کے دوران عمراکمل کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق کہا کہ گزشتہ…
فخر زمان کیلئے لاہور اور کراچی کے میچ کی کیا اہمیت ہے؟
پاکستان سُپر لیگ کی چیمپین لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کو بھی لاہور اور کراچی کا سخت حریف ہونا پسند ہے۔ لاہور قلندرز کے ٹریننگ کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بیٹر فخر زمان نے کہا کہ لاہور اور کراچی کی ایک دوسرے سے رقابت…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا 43 اراکینِ پی ٹی آئی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا، خبروں میں سنا ہے کہ عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ…
43 اراکینِ PTI پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے لگے
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی معطلی کے بعد تحریکِ انصاف کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے لگے۔اس وقت تک پارلیمنٹ پہنچنے والے پی ٹی آئی اراکین میں شنیلا روتھ، ساجدہ بیگم،…
ترکیہ اور شام میں کئی مشہور تاریخی مقامات زلزلے سے تباہ
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ترکی میں ملبے تلے دبے کمسن بہن بھائی کی ویڈیو WHO کے سربراہ تک پہنچ گئی
ترکیہ میں زلزلے کے باعث ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارت کے نیچے دب جانے والے کمسن بہن بھائی کی ویڈیو عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم تک بھی پہنچ گئی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…
شیخ رشید کو کچھ دیر میں مری کی عدالت میں پیش کیا جائیگا
عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو کچھ دیر میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں درج مقدمے میں کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعہ لگائی گئی ہے۔شیخ رشید کے خلاف…
کم جونگ ان، بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ فوجی تقریب میں پہنچ گئے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان فوجیوں سے ملاقات میں اپنی اہلیہ اور بیٹی کو بھی ساتھ لے آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کم جونگ ان اپنی دوسری بیٹی کے ساتھ آئے جس کی عمر 9 سال ہے۔سرکاری میڈیا پر کورین پیپلز آرمی…
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام…
اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا ذمے داری نہیں: گورنر پنجاب کا جواب جمع
لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی ذمے داری…