جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمد عامر اچھے بولر ہیں، پاکستان کیلئے بہت میچز جیتے، شعیب ملک

کراچی کنگز کے آل راونڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر ایک اچھے بولر ہیں، انہوں نے پاکستان کے لیے بہت سے میچز جیتے ہیں۔آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی ٹیم اسٹرینتھ، اپنی انفرادی…

پاکستان اور ترکیہ کی فوجی تربیتی مشقیں اختتام پذیر

پاکستان اور ترکیہ کی فوجی تربیتی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ملٹری ٹریننگ میجر جنرل اسد نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقوں میں دونوں ممالک کے اسپیشل سروسز گروپ نے حصہ لیا۔آئی ایس پی…

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دیگر امور کے جائزے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل اسلام اباد میں طلب کرلیا۔اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت دس اہم نکات کا جائزہ لیا جائے گا۔ہارڈشپ کیٹیگری کے تحت…

چیٹ جی پی ٹی: مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین کون ہیں؟

چیٹ جی پی ٹی: مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلہم نے سوچا کیوں نہ سیم آلٹمین کی زندگی کے بارے میں معلومات کے لیے اس انقلابی مصنوعی ذہانت کے نظام ،چیٹ جی پی ٹی، سے ہی…

58 برس قبل جدا ہونے والے بیٹے نے اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈا؟

58 برس قبل جدا ہونے والے بیٹے نے اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈا؟،تصویر کا ذریعہTIMOTHY WELCH،تصویر کا کیپشن3 منٹ قبلٹموتھی ویلچ ان ہزاروں بچوں میں سے ایک تھے جنھیں 1960 کی دہائی میں گود لیا گیا تھا۔ وہ صرف چھ ہفتے کے تھے جب وہ اپنی ماں جون میری…

کراچی: کٹے کےگوشت کو بکرے کا بتاکر فروخت کا انکشاف

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کٹے کے گوشت کو بکرے کا بتاکر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق سولجر بازار سے غیرقانونی ذبح کیا ہوا 500 کلو گرام گوشت ضبط کرلیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس حوالے سے بتایا کہ کٹے کے گوشت…

کراچی کنگز نے اپنی نئی ’کِٹ ‘متعارف کرا دی

پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے سنسنی خیز اور دلچسپ میچز شروع ہونے میں 4 دن باقی ہیں تاہم مختلف ٹیموں کی جانب سے مداحوں کے لیے کچھ نا کچھ نیا سامنے آنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے کراچی…

شیخ رشید کا عمران خان کو عدالت سے پیغام میں انکشاف

عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو عدالت سے پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے ایک انکشاف بھی کیا ہے۔مری کی عدالت پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے…

ترکیہ یا شام میں زلزلے سے کسی پاکستانی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ریسکیو ٹیمیں بھی ترکیہ میں ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، ترکیہ یا شام میں زلزلے سے کسی پاکستانی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکیہ میں…

اسرائیلی فورسز کو اپنے ہی مظالم نے رُلا دیا

اسرائیلی فورسز کو اپنے ہی مظالم کی ایک چھوٹی سے قسم نے رونے پر مجبور کردیا۔فلسطین میں نہتے لوگوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ عام ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے ایک علاقے میں غلط شیلنگ کے نتیجے میں اسرائیلی…

موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے: چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سماعت کے دوران کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے عام…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت کم ہوگئی

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت کم ہوگئی، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔20 کلو آٹےکا تھیلا 2800 روپے سے کم ہو کر 2600 روپے کا ہوگیا۔محکمہ خوراک کے مطابق فلار ملز کو جنوری کا کوٹا فراہم کیاجاچکا جبکہ فروری کا کوٹا پراسیس میں…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی نئی کِٹ کی جھلک دکھا دی

پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بھی نئی کِٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔اس حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی کٹ کی ویڈیو شیئر کردی گئی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پیغام بھی جاری کیا کہ ٹیم…

لاہور میں شہریوں کو پیٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

لاہور میں شہریوں کو پیٹرول حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض پیٹرول پمپ بند ہیں اور کچھ 1 ہزار روپے سے زائد کا پیٹرول نہیں دے رہے۔ایک شہری نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کارروائی کے بجائے شکایت کے انتظار میں…

پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی…

کراچی: مردم شماری کیلئے سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کیلئے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع

مردم شماری کے لیے کراچی میں سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع کردی گئی۔اساتذہ نے کہا ہے کہ ٹیبلٹ کے ذریعے ڈیٹا کے اندراج کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔اس حوالے سے اساتذہ نے بتایا کہ ٹیبلٹ میں انٹرنیٹ کی سہولت ہے، میپ سے…

پی ایس ایل سے پاکستان ٹیم کیلئے منتخب ہونا چاہتا ہوں، عرفات منہاس

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی عرفات منہاس نے کہا ہے کہ جانتا ہوں یہ لیگ نوجوان کرکٹرز کے لیے کتنا اہم پلیٹ فارم ہے، اس سے فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کروں گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 18 سالہ عرفات منہاس نے کہا کہ چاہتا…

زمین کی طرح دن اور رات رکھنے والا سیارہ دریافت

میونخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 31 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر زندگی کے آثار کا حامل ہوسکتا ہے۔ وولف 1069 بی نامی اس ایگزو پلینٹ کا وزن ہماری زمین کے برابر ہی ہے اور یہ اپنے مرکزی ستارے سے…

وہ تصویر جو ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد تباہی اور درد کی داستان سناتی ہے

وہ تصویر جو ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد تباہی اور درد کی داستان سناتی ہے،تصویر کا ذریعہADEM ALTAN/AFP/GETTY2 گھنٹے قبل پہلی نظر میں یہ تصویر ان ہزاروں تصاویر جیسی لگتی ہے جو ان دنوں ترکی اور شام میں زلزلے سے آنے والی تباہی کے بعد متاثرہ…

کوٹری: علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

سندھ کی تحصیل کوٹری میں پشاور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔پاکستان ریلوے کی انتظامیہ کے مطابق کوٹری اسٹیشن کے قریب ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ٹرین ایک سے دوسرے…