اسرائیلی مسافر طیارے سے رابطہ منقطع، آسٹرین ایئرفورس کی دوڑیں لگ گئیں
اسرائیلی مسافر طیارے سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد آسٹریا کی فضائیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔بوئنگ 777 ایمسٹرڈیم سے تل ابیب کےلیے روانہ ہوا تھا۔ آسٹریا کی وزارت دفاع کے مطابق 12 منٹ تک طیارے سے رابطہ نہیں ہوسکا۔یہ واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب…
روسی ری پبلک یاقوتیا کی منجمد مچھلی کی سلاد دنیا کی بدترین ڈش قرار
روس کے علاقے یاقوتیا جس کا سرکاری نام ری پبلک آف ساخا ہے وہاں کی ایک ڈش اندی گرکا جو کہ اصل میں منجمد مچھلی کی سلاد ہوتی ہے اسے دنیا کا بدترین ڈش قرار دیا گیا ہے۔اس حوالے سے حال ہی میں آن لائن فوڈ گائیڈ ٹیسٹ اٹلس کے قارئین کی آرا پر…
امریکی خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والا شخص ایئرفورس اہلکار نکلا
امریکی خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والے آن لائن گروپ کا سربراہ جیک ٹیکسیرا ہے ’میساچیوسٹس ایئر نیشنل گارڈز‘ کا اہلکار ہے۔امریکی اخبار کے مطابق جیک ٹیکسیرا 20 سے 30 افراد پر مشتمل ’ٹھگ شیکر سینٹرل گروپ‘ کی قیادت کرتا ہے۔ آن لائن گروپ پر…
پرواہ نہیں آگے کیا ہوگا، موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے، عماد وسیم
آل رآؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی پرفارمنس کی بنیاد پر کم بیک ہوا جو…
کراچی میں خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے کا ملزم پنجاب سے گرفتار
کراچی میں 2021 میں خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو مظفر گڑھ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 6 اکتوبر 2021 کو خواجہ سرا پر تیزاب پھینکا تھا، تیزاب سے متاثرہ خواجہ سرا دم توڑ گیا تھا۔ملزم کے خلاف کورنگی کے تھانہ…
جن خدشات کا ہم اظہار کر رہے تھے وہ اب سامنے آگئے ہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جن خدشات کا ہم اظہار کر رہے تھے وہ اب سامنے آگئے ہیں، ہم سمجھ رہے تھے کہ شاید تناؤ میں کچھ کمی آجائے۔اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جب یہ بینچ سامنے آیا تو…
سپریم کورٹ پریکٹس، پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے…
شہید ہونے والے فائر فائٹرز کو حکومت واجبات جاری کرے، حافظ نعیم کا مطالبہ
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ شب عمارت گرنے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گتے کی فیکٹری میں لگنے والی ہولناک آگ کو بجھانے کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹرز خالد شہزاد،محمد…
اسلامی ممالک میں بڑھتی قربتوں کے انڈیا پر کیا اثرات ہوں گے؟
اسلامی ممالک میں بڑھتی قربتوں کے انڈیا پر کیا اثرات ہوں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, بی بی سی نیوز، انڈیاایک گھنٹہ قبلجب انڈیا آزاد ہوا تو مغربی ایشیا پر یورپ اور امریکہ کا غلبہ تھا اور مغربی ایشیا کے!-->…
پینٹاگون لیکس: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے ’روسی مفاد کے لیے کام کیا‘، امریکی خدشات
پینٹاگون لیکس: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے ’روسی مفاد کے لیے کام کیا‘، امریکی خدشات،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار، بی بی سی29 منٹ قبلآن لائن لیک کیے جانے والے پینٹاگون کی خفیہ!-->…
مردم شماری پر تحفظات کا معاملہ، وفاقی وزیر امین الحق مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل
وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر منتخب ہوگئے۔ ملک میں ساتویں مردم شماری جاری ہے، سندھ میں مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے معاملہ پر سید امین الحق کو مردم شماری کی مانیٹرنگ میں شامل کیا گیا…
مردم شماری مسائل دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، پہلا اجلاس آج ہوگا
مردم شماری مسائل کو دور کرنے کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی مردم شماری پر اٹھنے والے تحفظات کا جائزہ لے کر آئندہ 3 دن کے اندر مستقبل کا لائحہ عمل دے…
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی یا توسیع ہو رہی ہے؟ وزیر قانون سے سوال
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ابھی تو بل نہیں بنا تو بینچ کہاں سے بیٹھ گیا؟اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون سے نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں کمی یا توسیع ہو رہی ہے؟ اعظم نذیر تارڑ…
سابق وزیراعظم نواز شریف مکہ مکرمہ پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔مریم نواز، کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے اراکین عمرے کی ادائیگی کے بعد کل مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔بشکریہ…
سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں، چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ میں تمام قابل جج شامل ہیں، تمام وکلا، بار کونسلز اور عوام سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔…
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا۔سپریم کورٹ میں ہونے والی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا…
دبئی: تالا لگے گھروں میں لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار، پولیس
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں تالا لگے گھروں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چار اراکین پر مشتمل گروہ کا تعلق لاطینی امریکا سے ہے۔پولیس کے مطابق گینگ نہ صرف خالی گھروں…
عمران خان کے سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری، ایف آئی اے تفتیش میں اہم انکشافات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف سیکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے معاملے پر ایف آئی اے کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔ملزم افتخار رسول گھمن 41 جعلی کمپنیاں بنا کر…
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عید کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے…
فاسٹ بولرز کے درمیان مقابلہ سخت ہوگیا ہے، شاہنواز دہانی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دہانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی کےلیے فاسٹ بولرز میں مقابلہ سخت ہوگیا ہے۔ وہاب ریاض کی طرح سندھ کے وزیر کھیل بننے کا موقع ملا تو کرکٹ اکیڈمیز بنائیں گے۔ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں…