جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال

میٹا نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 سال بعد فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال کردیے۔میٹا ترجمان اینڈی اسٹون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل پر…

لاہور، سڑک پر پڑے گہرے شگاف میں گاڑی گر گئی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سڑک پر پڑے ایک گہرے شگاف میں ایک گاڑی گر گئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن شوکت خانم اسپتال کے قریب سیوریج پائپ لیک ہونے کے باعث سڑک پر تقریبا 20 سے 25 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا۔شکاف میں گاڑی گرنے کی اطلاع ملنے…

پچھلی شکست بھول کر نیا سیزن اچھا کھیلیں گے، شرجیل خان

کراچی کنگز کے اوپننگ بیٹر شرجیل خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں ہر سیزن ایک جیسا نہیں ہوتا۔ پچھلے سیزن کی شکست بھول کر نیا سیزن اچھا کھیلیں گے۔جیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جارح مزاج بلے باز کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کے کیمپ کا اچھا آغاز…

آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پیشگی اقدامات کرنے پر معاہدہ طے پا گیا ہے، حتمی معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔ سیکریٹری خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن…

سیلاب متاثرہ کسانوں کو گندم کے بیج دیں گے، صوبائی مشیر زراعت منظور وسان

سندھ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کو گندم کے بیج کی رقم رواں ماہ فروری کے آخر میں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور حسین وسان کی صدارت میں محکمہ زراعت کی نئی اور جاری زرعی اسکیموں کا جائزہ اجلاس سندھ…

عمران خان کی نااہلی درخواست، لاجر بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور…

حارث رؤف PSL کیلئے بنگلادیش سے وطن واپس روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف بنگلادیش پریمیئر لیگ کو چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کے لیے وطن واپس روانہ ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رؤف نے جہاز سے تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ بلا آخر وہ گھر واپس آرہے ہیں۔انہوں…

شمالی کوریا: کِم جونگ اُن کی بیٹی ہی ان کی جانشین ہے؟

شمالی کوریا: کِم جونگ اُن کی بیٹی ہی ان کی جانشین ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, جین مکنزیعہدہ, بی بی سی نامہ نگار، سیول2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہKCNA،تصویر کا کیپشنکِم جونگ اُن اپنی بیٹی کے ہمراہ میزائل پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیںبدھ کی رات شمالی

ڈیرہ بگٹی: ریٹرننگ آفیسر کے قافلے پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 4 لیویز اہلکار زخمی

ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ آفیسر عزیز اللّٰہ کے قافلے پر فائرنگ سے ڈرائیور لیویز نائب رسالدار جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 لیویز اہلکار زخمی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق زخمیوں میں نائب رسالدار لیویز طارق علی سمیت سپاہی طارق، میران اور وسیم شامل…

بابر اعظم ٹیم سے قبل ہی پریکٹس سیشن کرکے اسلام آباد روانہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے جمعرات کو ٹیم کے ساتھ پریکٹس نہیں کی بلکہ وہ ٹیم سے قبل تنہا ہی پریکٹس کرنے پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی اپنی مہم کا آغاز 14 فروری کو کراچی…

ملتان میں الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا

ملتان میں الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر اور ن لیگ کے رہنما طارق رشید کی کارکنوں کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی ہوئی تو عدالت نے دہشت گردی کی دفعات ختم کر دیں۔مقدمہ…

ن لیگی رہنما اور کارکنوں کو تھانے میں پروٹوکول دینے کی ویڈیو سامنے آگئی

ملتان میں الیکشن کمیشن آفس میں جھگڑے کے الزام میں گرفتار ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی اور کارکنوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا۔مقدمہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں لگا تو عدالت نے کمزور بنیاد پر مقدمہ خارج کردیا۔ن لیگی رہنما اور…

کےالیکٹرک صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا، نیپرا

کےالیکٹرک کے صارفین کو فروری کے بلوں میں بڑا ریلیف ملے گا۔نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے دسمبر  2022 کی منظوری دے دی۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کے دسمبر کے ماہانہ ماہانہ…

جان کے خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے جلسوں میں عمران کا شرکت نہ کرنےکا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جان کو درپیش خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان ضمنی انتخابات کے سیاسی جلسوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں…

محکمہ تعلیم سندھ نے پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو بغیر امتحان آگے بڑھانے کی ہدایت کردی

محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو امتحان کے بغیر آگے بڑھانے کی ہدایت کردی۔محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے حکم پر نجی اسکولوں کےلیے ہدایت جاری کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ پہلی…

اقوام متحدہ امدادی پروگرام کے سربراہ ترکیہ و شام کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے امدادی پروگرام کے سربراہ مارٹن گریفیتھس ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے رواں ہفتے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا نیو یارک میں صحافیوں سے بات کرتے…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر مداحوں کی پسندیدہ بن گئیں

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر کو مداحوں نے رنبیر اور عالیہ، کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر سے زیادہ پسند کیا ہے۔نئے رومانوی جوڑے نے جیسلمیر کے سوریاگڑھ محل میں شادی کی۔انسٹاگرام پر کیارا ایڈوانی نے شادی کی…

شبلی فراز نے 22 اگست 2022 کو عمران باجوہ خفیہ ملاقات کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے 22 اگست 2022 کو عمران خان اور اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خفیہ ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ صرف وفادار اور مخلص لوگوں…

چیف جسٹس کا تبصرہ عمران خان کے موقف کو تقویت پہنچاتا ہے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات پر عدالتوں کے تبصرے قومی مفاد میں نہیں ہیں۔ چیف جسٹس کا آج کا تبصرہ عمران خان کے موقف کو تقویت پہنچاتا ہے۔اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیف جسٹس نے…