جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کو الٹے سیدھے مشورے کون کون دیتا تھا؟ فیاض چوہان نے نام بتادیے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کو غلط مشورے دینے والوں کے نام بتادیے۔جہلم کی جیل سے رہائی کے بعد راولپنڈی میں نیوز کانفرنس میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فواد چوہدری، شہباز گل، عالیہ حمزہ،…

فیاض چوہان کے الزامات کے شواہد ملے تو پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کے الزامات کے شواہد ملے تو تحریک انصاف پر پابندی لگ سکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں خرم دستگیر نے کہا کہ پارٹیوں پر پابندی مسائل کا حل نہیں، اگر پارٹی کی عوام میں…

روسی عدالت نے امریکی رپورٹر کی حراست میں توسیع کر دی

روسی عدالت نے گرفتار امریکی رپورٹر کی حراست میں توسیع کر دی۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی رپورٹر ایون گریشکووچ کو 30 اگست تک حراست میں رکھا جائے گا۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی رپورٹر کو جاسوسی کے الزام میں ماسکو سے مارچ میں گرفتار کیا…

کراچی میں 3 کروڑ افراد کیلئے گندم آتی ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 3 کروڑ افراد کیلئے گندم آتی ہے۔مردم شماری پر اتفاق رائے سے متعلق کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پوچھنا تھا کہ جب کراچی کی آبادی…

سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری

سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے۔اس حوالے سے جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جہاں اس کی منظوری دی گئی۔سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر…

اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اور حامیوں کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی: منگھوپیر زیبو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر زیبو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام  کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات جاری…

کہاں ہیں وہ کپتان جو ایک دن میں کئی وکٹیں گراتے تھے، حافظ حمداللّٰہ

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر ردِ عمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کہاں ہے وہ کپتان جو ایک دن میں کئی وکٹیں گراتے تھے؟ آج…

پنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر پی ٹی آئی کا جواب جمع

اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن نظرثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے ، جس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی اپیل میں نئے نکات نہیں اٹھائے…

مزید گرفتاریوں سے بچنے کیلیے شیریں مزاری نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی

تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی کپتان سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا…

لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے

لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images26 منٹ قبلچین کی کرنسی یوآن غیر محسوس طریقہ سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنا رہی ہے اور چین اسے ڈالر کے متبادل کے طور پر متعارف کرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ ان ہی…

ترکی: طیب اردوغان ایک اور فتح کے بعد کیا کریں گے؟

ترکی: طیب اردوغان ایک اور فتح کے بعد کیا کریں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناردوغان کو 28 مئی کے صدارتی انتخاب سے قبل سبقت رلینے والے امیدوار کے روپ میں دیکھا جا رہا ہے۔4 منٹ قبلترکی میں 28 مئی کو صدارتی الیکشن کا دوسرا…

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائرسے معاہدہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔ نسیم شاہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کےلیے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔اس حوالے سے لیسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ جمعرات کو لنکا شائر کے خلاف پہلا میچ کھیلیں…

190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب جمع کرادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب کے 19 مئی کے نوٹس کے جواب میں کہا کہ…

فیاض چوہان نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ساتھ اپنی طویل رفاقت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے اپنے ساتھ پارٹی قیادت کے رویے کا…

25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یوم تکریم شہدا سے متعلق عام تعطیل کا زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔قبل ازیں سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن زیر…

عون چوہدری کی خدیجہ شاہ کیلئے کوششوں کی تردید

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر عون چوہدری نے 9 مئی کے واقعات میں مطلوب خدیجہ شاہ کی رہائی کے لیے کوشش کرنے کی تردید کردی۔ایک بیان میں عون چوہدری نے کہا کہ میں نے خدیجہ شاہ کی رہائی کےلیے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، مجھ سے متعلق خبریں بے بنیاد…

سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا تو آئین پھاڑ کر پھینک دیں، نور عالم خان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر برہم ہوگئے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی اجلاس کے دوران نورعالم خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا تو آئین پاکستان کو پھاڑ کر پھینک…