جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہمارے روپے سے اوپر ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہماری کرنسی سے اوپر ہے۔ پاکستان میں ایسا نظام نافذ ہے جو لوگوں کےلیے سانس لینا بھی دشوار کر رہا ہے۔ سکھر کے گلشن ہال میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت…

ہتھنی نور جہاں کی بگڑتی حالت پر بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آگیا

کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کی بگڑتی حالت پر بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آگیا۔بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ اب کراچی چڑیا گھر کو بند کردینا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیونکہ واضح ہوگیا کہ چڑیا گھر چلانا کے ایم سی کی صلاحیت…

جنوبی کوریا کی حکومت کا تنہا نوجوانوں کو 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ

جنوبی کوریا میں کچھ نوجوان باقی دنیا سے اس قدر کٹ کر جی رہے ہیں کہ حکومت نے ان کو دوبارہ زندگی کے دھارے میں لانے کیلئے 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت صنفی مساوات نے اعلان کیا ہے کہ وہ تنہا نوجوانوں کو ساڑھے 6…

بابر اعظم نے کرکٹ کیرئیر میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کیرئیر کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ قومی ٹیم کے کپتان کا 100واں ٹی 20 میچ ہے۔بابر…

شہباز نااہل ہوئے تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئے تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔کراچی کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

کے پی کو دیے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟جواب لینا ہوگا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو دیے گئے اربوں روپے کے وسائل کہاں استعمال ہوئے؟ ان کا جواب لینا ہوگا۔قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں 80…

رواں ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ 6 فیصد کی معمولی کمی

ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 6 فیصد کی کمی رونما ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 44 اعشاریہ 61 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں 26…

برازیل کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی تجدید، اہم معاملات پر اتفاق

برازیل نے اپنے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی تجدید کرلی ہے۔برازیلی صدر لولا ڈی سلوا نے اپنی کابینہ کے وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کیا۔آج دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، تکنیکی اور پائیدار ترقی کے شعبوں میں تعاون…

جرمن چڑیا گھر میں گوریلا کی 66ویں سالگرہ

جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں فیٹو نامی گوریلا 66 برس کا ہوگیا۔چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے فیٹو کی  سالگرہ  بھی منائی گئی۔اپنی سالگرہ میں گوریلا نے  پھلوں کی دعوت اڑائی، جس میں اس نے انگور، تربوز ہی نہیں بلکہ اسٹرابیریز اور بلو بیریز بھی…

اسلام آباد میں اجلاس، نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کا پلان تیار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سے متعلقہ اجلاس میں پلان تیار کرلیا گیا۔چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے دورے پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں…

بڑھتا مالی خسارہ، قرضوں کی بلند سطح پاکستانی معیشت کیلئے خطرناک ہے، عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کے وفاقی اخراجات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ بڑھتا مالی خسارہ اور قرضوں کی بلند سطح پاکستانی معیشت کیلئے خطرناک ہے۔جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان غیر ضروری اخراجات، سبسڈیز ختم کرکے سالانہ 2723…

باجوہ نے سازش کرکے حکومت گرائی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے سازش کرکے پی ڈی ایم پھر امریکیوں کو حسین حقانی کے ذریعے کہہ کر ان کی حکومت گرائی، باجوہ نے امریکیوں کو حسین حقانی کے ذریعے کہا کہ عمران خان اینٹی امریکا ہے، باجوہ نے توسیع لینے کےلیے…

پہلا ٹی20، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 183 رنز کا ہدف

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 183 رنز کا ہدف دے دیا، میچ میں کیوی بولر میتھیو ہینری نے ہیٹ ٹرک کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی ٹیم 19 اعشاریہ 5…

پاکستان کے اولین کپتان عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اولین کپتان عبدالحفیظ کاردار کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ان کے صاحبزادے شاہد حفیظ کو سووینئر پیش کیا جبکہ بابر اعظم کو 100 میچز اور شاداب خان کو 100 وکٹیں مکمل کرنے پر…

عدلیہ نے پارلیمنٹ کو سائیڈ پر رکھ دیا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پر رکھ دیا ہے، اب صوبائی اسمبلی میں الیکشن ہو بھی جائیں تو اُس کا نتیجہ صفر ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزداہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو…

متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی، اسحاق ڈار

اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد:چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ریفرنس میاں داد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209اورججزکوڈ آف کنڈکٹ…

مردم شماری میں جعل سازی کسی صورت قبول نہیں،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا  ہے کہ ماضی میں بھی کراچی کی مردم شماری میں جعل سازی کی گئی اور اب تک کی مردم شماری میں بھی سوچی سمجھی سازش کے تحت کم گنا گیا ہے، ڈیجیٹل مردم شماری…

عدالتیں احتساب میں، پی ڈی ایم، پی ٹی آئی  اور ادارے ناکام ہوچکے ہیں، سراج الحق

جیکب آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں بے نقاب اور ادارے ناکام ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں تاریخ کی ناکام ترین حکومتیں ثابت ہوئیں ،…