جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، پورا شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے مگر حکمرن بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،11فروری سے پہلے گیارہ نشستوں…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2افسر شہید

راولپنڈی:  بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جواد…

افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین

افغانستان سے انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا سیاہ باب ہے: ڈیفنس کمیٹی چیئرمین،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنوزارت دفاع کا اندازہ ہے کہ اب بھی تقریباً 300 افغان شہریوں اور ان کے خاندانوں کو برطانیہ لانے کے لیے ڈھونڈا جا رہا ہے2 گھنٹے…

شوکت ترین کا قمر جاوید باجوہ سے گفتگو پر مبنی کالم پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے گفتگو پر مبنی کالم پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یقین نہیں کہ جنرل (ر) باجوہ نے ان خیالات کا اظہار کیا، 31 مارچ 2022…

روس کا یوکرین پر ڈرون و میزائل حملہ

روس نے یوکرین پر آج پھر ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس کے دوران 50 سے زائد میزائل داغے گئے۔اس حوالے سے یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں 6 یوکرینی علاقوں میں بجلی کی سہولتوں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب یوکرینی دارالحکومت…

‏کراچی: رینجرز موبائل کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر, ویڈیو وائرل

‏کراچی کے علاقے پاک کالونی سگنل پر رینجرز موبائل نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، آج صبح پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی۔رینجرز موبائل سے ٹکر کے بعد موٹر سائیکل سوار گر گیا، تین رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو تشدد…

مراکش کے شاہ محمد ششم نے فرانس میں تعینات سفیر کو سبکدوش کردیا

مراکش کے شاہ محمد ششم نے فرانس میں تعینات اپنے سفیر محمد بن خباؤن کو سبکدوش کر دیا ہے۔مراکش کی وزارت خارجہ نے محمد بن خباؤن کو ذمہ داریوں سے برطرف کرنے کا مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت کیا گیا جب یورپی پارلیمنٹ میں مراکش کی…

کراچی میں پاپوش قبرستان سے ملے انسانی بازو کی شناخت

کراچی میں بنارس پل کے قریب سے ملنے والے انسانی بازو اور دھڑ کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس سے لاش کی شناخت شہباز نامی شخص کی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق مقتول 39 سالہ شہباز کوئٹہ کا رہنے…

پیراسٹامول مہنگی، 20 ادویات سستی کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسٹامول کی قیمت میں اضافہ اور 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں بجلی کے بڑے صارفین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 724 پوائنٹس گر گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 741 پوائنٹس ہے۔ کاروباری دن…

ویڈیو: لاہور کے سرکاری اسکول میں طالبات سے صفائی کروائی جانے لگی

لاہور کے سرکاری اسکول میں طالبات سے صفائی کروائی جانے لگی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سلطان میں طالبات سے صفائی کروائی جا رہی ہے، اسکول میں خاکروب ہونے کے باوجود طالبات صفائی کرنے پر مجبور ہیں۔بچیوں کے والدین…

پرویز الہٰی کے صاحبزادے راسخ الہٰی ایف آئی اے میں پیش ہوگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے راسخ الہٰی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں پیش ہوگئے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق راسخ الہٰی درج مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کے لیے پیش ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے راسخ…

اسپیکر 43 ارکان کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی فوری دعوت دیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر 43 ارکان کو قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی فوری دعوت دیں، اسپیکر فرار ہوگئے کل اسمبلی سیشن ہی ختم کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے فیصلے کےخلاف…

سپریم کورٹ نے سوات کے رہائشی کا جنگلات کی زمین پر ملکیت کا دعویٰ مسترد کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کا جنگلات کے تحفظ اور اہمیت سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 7 ستمبر 2022ء کا تحریر کردہ 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف خیبر…

ماش کی دال نے جرمن سفیر کا دل جیت لیا

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر ایلفریڈ گرانس نے آج دوپہر کو کھانا کھانے کیلئے سفارتخانے کی ڈائننگ یا مہنگے ریسٹورنٹ کے بجائے ڈھابے کا رخ کرلیا۔ٹوئٹر پر جرمن سفیر نے تصاویر شیئر کیں جس سے واضح ہے کہ یہ ایک ڈھابہ ہوٹل ہے۔سفیر نے ٹوئٹ…

پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی کے نظام سے متعلق نمائش برلن میں اختتام پذیر

دنیا میں پھلوں، سبزیوں اور اس کی فراہمی کے نظام کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹکا، تین روز جاری رہنے کے بعد جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اختتام پذیر ہوگئی۔اس سال اس نمائش میں امریکا، یورپ، لاطینی امریکا، افریقہ اور ایشیا سے 90 کے قریب…

صدر سے عالمی سطح پر پیدل سفر کرنے والے پاکستانی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی سطح پر پیدل سفر کرنے والے پاکستانی کھرل زادہ کسرت رائے نے ملاقات کی۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کھرل زادہ نے کہا کہ پیدل سفر کر کے مختلف سماجی مسائل پر آگاہی پیدا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ امن، انسانی…

دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی میں میری ٹائم ایکسپو اینڈ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس کانفرنس سے خطاب کرنا…

شاداب خان کا ولیمہ، مہمانوں کی آمد شروع

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے میں شرکت کے لیے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان، حسن علی، نسیم شاہ اور آصف علی شاداب خان کے ولیمے کی تقریب میں پہنچ گئے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے…

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔رپورٹ کے مطابق تمام شعبوں پر…