جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسد عمر پی ٹی آئی میں برقرار، عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر پارٹی میں برقرار ہیں لیکن پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے اور کور کمیٹی کی رکنیت بھی چھوڑ دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے، اس…

فواد چوہدری نے 15 برس میں چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی ہے۔2008ء کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے، وہ اس دوران پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

عظمتِ شہدا کنونشن کے دوران جذباتی مناظر

اسلام آباد میں عظمتِ شہدا کنونشن کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔دوران کنونشن شہدا کے لواحقین افق کے اُس پار جانے والوں کی یاد میں دل گرفتہ نظر آئے۔وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کو ملک میں درندگی ہوئی، ہم پاکستان کے نام پر کوئی آنچ…

دانتوں پر چڑھا چاندی کا ملمع امریکی نوجوان کے پھیپھڑے میں پھنس گیا

امریکی نوجوان کے دانتوں پر چڑھی چاندی کی تہہ حادثاتی طور پر نگلنے کے باعث اس کے پھیپھڑوں میں جاکر پھنس گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان کو اس کے بعد شدید کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی اور…

طلال چوہدری کا فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے فواد چوہدری کے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ چوہدری صاحب! آپ سے سیاسی مقابلہ رہا اور بھرپور رہا، آپ کی آج کی ٹوئٹ پر دکھ ہوا۔پاکستان تحریک…

مقتول طالبعلم مشال خان کی بہن نے امریکا سے گریجویشن کرلی

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کی بہن نے امریکا کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بفیلو سے بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنی تعلیمی کامیابی مشال خان اور تعلیم کے حق کےلیے لڑنے والی تمام…

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کر دیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

عمران خان کی اپنی جماعت گھناؤنے جرم کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، مریم نواز

چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو جرم 9 مئی کو عمران خان نے کیا اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤنے جرم کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کیلئے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد…

عمران خان کا انتخابی میدان میں مقابلہ نہ کرپانے والے ظلم و بربریت پر اتر آئے، فرخ حبیب

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی میدان میں عمران خان کا مقابلہ نہ کرپانے والے ظلم و بربریت پر اتر آئے ہیں۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈر ہیں، ایک کا زیرِ تعمیر گھر…

امریکی صدر کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا بھارتی شہری نکلا

امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کیلئے بھارتی شہری نے ٹرک وائٹ ہاؤس میں لے جانے کی کوشش کی تھی، سیکیورٹی اداروں نے اسے حراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 19سالہ بھارتی نژاد نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ وائٹ ہاؤس میں داخل ہوکر…

مفت آٹا اسکیم کے 18 لاکھ تھیلے غائب ہونے کی رپورٹ طلب

محکمہ خوراک پنجاب نے مفت آٹا اسکیم کے دوران 18 لاکھ تھیلے غائب ہونے کی رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور، قصور، شیخو پورہ اور ننکانہ صاحب میں مفت آٹے کے تھیلے مبینہ طور پر غائب ہوئے۔وفاقی کابینہ میں مالی سال 24-2023 کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا…

مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کا انعقاد بےضمیری کا مظہر ہے، نوم چومسکی

امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے متنازع جی20 اجلاس منعقد کرنے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ جی 20 ممالک کو…

منصوبہ بندی سے مسلح افواج کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی گئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی سے مسلح افواج کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی گئی، شکست کھائی تو جنگی قیدیوں کی طرح معافیاں مانگ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا…

جونیئر ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لیند کو 0-9 سے ہرادیا

جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالرحمٰن نے 5 گول کیے۔اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے…

بھارت ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے کو تیار، ذرائع

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تجویز تسلیم کر لی ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے 4 میچ پاکستان…

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے، وزیر دفاع

اسلام آ باد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے، پی ٹی آئی نے ریاست کو چیلنج کیا ہے، ریاست کی اساس…

عمران خان 9 مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ تھا، ملوث افراد کیلیے کوئی معافی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا۔ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کے لیے کوئی معافی نہیں۔ وفاقی…

فواد چودھری نے بھی عمران خان سے راہیں جدا کرلیں، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے عمران خان سے راہیں جدا کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری  نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا…

امریکہ نے روسی علاقے بلگوروڈ میں چھاپا مار کارروائی سے لاتعلقی ظاہر کی ہے

امریکہ نے روسی علاقے بلگوروڈ میں چھاپا مار کارروائی سے لاتعلقی ظاہر کی ہے،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنروس کے وزیرِ دفاع نے امریکہ کی ’ہموی‘ فوجی جیپ سمیت کئی مغربی ممالک کی فوجی گاڑیوں کی تباہ شدہ حالت کی تصویریں جاری کی ہیں جنھوں نے…