جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں میں خرد برد کا الزام

ڈپٹی سیکریٹری ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹیز افیئرز ڈیپارٹمنٹ طارق محمود کا کہنا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان افسروں کو من پسند پوسٹنگ دے کر میرٹ کا قتل عام کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایماندار افسروں کو نظر انداز کر کے کرپٹ اور سیاسی سفارش والے…

پی پی کی کرپشن، بیڈ گورننس نے سندھ کا ہر ادارہ تباہ کردیا، زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کا مہنگائی، بدعنوانی اور ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف پیدل مارچ ایک ماہ کا سفر طے کرکے کراچی پہنچ گیا۔فوارہ چوک پر ایس یو پی کے صدر زین شاہ نے مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کرپشن…

چمن میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اسحلہ اور گولہ بارود برآمد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے رحمان کاہول میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ…

رانا تنویر حسین نے تقریب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے تقریب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی۔رانا تنویر حسین نے جی سی یونیورسٹی لاہور کی تقریب سے خطاب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ان کی زبان پھسل گئی تھی، وہ شرمندہ ہیں…

پولیس نے زمان پارک سے پکڑے گئے افراد کی تفصیلات جاری کردیں

لاہور پولیس نے زمان پارک سے  پکڑے گئے 98 افراد کی فہرست بمع تصاویر جاری کردی۔پولیس کے مطابق گرفتار پی ٹی آئی ورکرز میں زیادہ تر افراد کا تعلق لاہور، میانوالی اور کے پی کے سے ہے۔پکڑے جانے والوں میں لاہور کے 26، میانوالی کے 11 اور کے پی،…

مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے

کراچی میں تحریک انصاف کے تحت راشد منہاس روڈ کے قریب عمران خان سے  اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا  گیا، مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین…

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا ایم این اے محسن داوڑ کو جواب

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو جواب دے دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بدھ 22 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محسن داوڑ کے…

حب ریلی، نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان کی حکمرانی ختم، ٹائٹل تیمور خواجہ کے نام

حب ریلی کراس میں نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان کی حکمرانی ختم ہوگئی۔ریلی میں آج نئی تاریخ رقم ہوگئی، لاہور کے تیمور خواجہ نے صاحبزادہ سلطان اور نادر مگسی کو پیچھے چھوڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ حب ریلی کراس میں لیڈیز ٹائٹل دینا پٹیل نے…

سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کی زمان پارک لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی میں…

سابقہ شوہر کا خاتون پر دوسری شادی سے روکنے کیلئے تشدد

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی۔خاتون کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے ملزم نے سابقہ اہلیہ کو دوسری شادی سے روکنے…

پی ٹی آئی کی مریم نواز، رانا ثناء کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے تھانے میں درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ، نگراں وزیر اعلیٰ اور پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران کے خلاف مقدمہ کا اندراج کروانے کیلئے تھانے میں درخواست جمع کروادی۔مریم نواز اور…

عمران خان اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں، بادشاہ سلامت نے 4 سال میں ہر چیز تباہ کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ کل جوڈیشل کمپلیکس پر…

بھارت: بجلی کا بحران، لوگ پیسے دے کر موبائل چارج کروانے پر مجبور

بھارت میں بجلی کی بندش کے باعث دیہاتوں میں رہنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اپنے موبائل فون اور واٹر پمپنگ چارج کروانے کے لیے رقم دینے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں بجلی…

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے ہیومن رائٹس کے وفد کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے وفد نے پشاور میں ملاقات کی ہے۔ایچ آر سی پی کے 5 رکنی وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں غلام علی سے ملاقات کی۔ایچ آر سی پی کے وفد میں چیئرپرسن حنا جیلانی، اعجاز…

امریکا کے 90 سالہ معمر ترین باڈی بلڈر

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے نوے سالہ جم آرنگٹن ایک حیرت انگیز ریکارڈ کے حامل ہیں۔ جی ہاں 90 سالہ جم اس وقت دنیا کے سب سے معمر مرد باڈی بلڈر ہیں۔جم نے تن سازی کا یہ شوق اس وقت سے اپنایا جب وہ صرف 13 برس کے تھے۔ اب جبکہ وہ 90 برس کے ہوچکے…

اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے شبلی فراز کے گھر کی تلاشی لی، شبلی فراز گھر پر نہیں تھے۔ پی ٹی آئی رہنما نصیر جنجوعہ نے کہا کہ اسد عمر…

چوہدری سرور ق لیگ پنجاب کے صدر منتخب

مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل نے سابق گورنر چوہدری سرور کو پنجاب کا صدر منتخب کرلیا ہے۔ق لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس صدر چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں ق لیگ کی صوبائی کونسل نے چوہدری سرور کو پنجاب کا صدر اور چوہدری شافع حسین…

پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکا

امریکا سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے۔ایک بیان میں کمانڈر سینٹ کام نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان…

اسلام آباد پیشی،عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔…

بلدیاتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنیکی سازش ہو رہی ہے، سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…