جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپان میں فائرنگ اور چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ اس واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حملہ آور کے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69…

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار ہیں۔ لاس اینجلس نائٹ رائیڈر نے جیسن روئے کو دو سال…

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت نہیں سمجھتا لیکن پابندی کے حق میں نہیں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں لیکن اس پر پابندی کے حق میں نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نظریات مضبوط نہ ہوں تو سیاسی پارٹی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19…

ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رہائی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کےلیے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ 9 مئی…

قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا

دوحہ میں تعینات یمن کے سفیر نے کہا ہے کہ قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا۔سفیر راجیح بادی نے کہا کہ قطر یمن میں چھوٹے کاروباری منصوبوں کی مالی معاونت کرے گا جس کے ذریعے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ…

جی ایچ کیو حملہ: 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کا 88 شرپسندوں سے رابطہ رہا، فون کالز ریکارڈ

پُرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر حملے اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 6 مقامی رہنما 88 شرپسندوں سے رابطے میں تھے۔  ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی کے 6 مقامی رہنماؤں کی…

سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ

تھانہ گلبرگ پولیس لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ حاصل کرلیا۔سفری ریمانڈ کی درخواست منظوری کے بعد پولیس اعجاز چوہدری کو لےکر لاہور روانہ ہوگئی۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کا سفری ریمانڈ سول…

گھڑی فروش نے تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا کر بھسم کر دیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑی فروش نے تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا کر بھسم کر دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پشاور نے آزادی اور پاکستان کے قیام کا تاریخ ساز اعلان کیا، جسے جلا دیا گیا، 1932…

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے نظر بندی آرڈر منسوخ کردیے۔ آرڈر منسوخی کے بعد دونوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا…

بھارت: اردو کے نامور شاعر منور رانا شدید علیل، اسپتال منتقل

بھارت میں اردو کے نامور شاعر منور رانا کو شدید علالت کے باعث لکھنو اپولو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پتے سے پتھری نکالنے کے آپریشن کے بعد منور رانا کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال…

’پیچیدہ شخصیت، روبوٹک انداز‘: رون ڈی سانٹس صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ٹرمپ کو شکست دے سکیں گے؟

’پیچیدہ شخصیت، روبوٹک انداز‘: رون ڈی سانٹس صدارتی امیدوار کی دوڑ میں ٹرمپ کو شکست دے سکیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچر عہدہ, نامہ نگار شمالی امریکہ ایک گھنٹہ قبلسنہ 2024 میں ریپبلکن جماعت کی جانب سے

دنیا کے سب سے بڑے نیوکلیئر پلانٹ کی بندش کے امکانات لاپرواہ ملازم نے مزید بڑھا دیے

جاپان میں حفاظتی اقدامات میں خامیوں کی وجہ سے دنیا کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ پر کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد گھر سے کام کرنے والے ایک لاپرواہ ملازم نے کمپنی کی مصیبت مزید بڑھا دی۔رپورٹس کے مطابق جاپان کی نیوکلیئر…

دنیا کا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہونا دشمنوں کو منہ توڑ جواب ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی بہتری کی جانب گامزن ہے، دنیا کا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہونا دشمنوں کو منہ توڑ جواب ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فضائیہ میڈیکل کالج کے دوسرے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے…

اعجاز چوہدری کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدر کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر اعجاز چوہدری کو جیل کے عقبی دروازے سے پرائیویٹ گاڑی میں لے جایا گیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اعجاز…

ویانا میں مشہور برانڈ کے مفت کپڑے خریدنے کیلئے لوگوں نے بھگدڑ مچا دی

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مشہور اسٹریٹ ویئر برانڈ نے اپنے پہلے اسٹور کا افتتاح کرنے کے لیے پہلے روز اپنے کپڑے مفت میں بیچنے کا اعلان کیا تو پورے شہر نے اس نئے اسٹور کا رُخ کرلیا اور شہر بھر میں بھگدڑ مچ گئی۔ویانا سے سوشل میڈیا پر…

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ، 16ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان سمیت 16ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے کمانڈنگ افسر نے 16شرپسندوں…

سرحد چیمبر آف کامرس کے صدر عہدے سے مستعفی

صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز محمد اسحاق عہدے سے مستعفی ہو گئے۔سرحد چیمبر کے صدر محمد اسحاق نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری جنرل کو بھیجوا دیا۔ محمد اسحاق کا کہنا ہے کہ اندرونی سازشوں اور چیمبر کی اصلاحات میں رکاوٹوں پر مستعفی ہوا…

بھارت: ایک شخص نے اپنی محبوبہ کا سر قلم کرکے کچرے میں پھینک دیا

شردھا واکر قتل کیس کی نوعیت کا ایک اور کیس بھارتی ریاست حیدرآباد میں بھی سامنے آگیا، بی چندر موہن نامی شخص نے ایک خاتون کو قتل کے بعد لاش کو ٹھکانے لگانے کے لئے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد سے تعلق…