ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا
ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا۔ فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ ونی جونیئر، فیڈریکو کے دو دو، کریم بینزیما نے ایک گول کیا۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے…
ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم زلزلہ متاثرین کیلئے امداد لے کر ترکیہ پہنچ گئی
پاکستان سے ایدھی فاونڈیشن کی ٹیم زلزلہ متاثرین کےلیے امداد لے کر ترکیہ پہنچ گئی۔ ترجمان کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم کی قیادت عبدالستار ایدھی مرحوم کے فرزند فیصل ایدھی کر رہے ہیں۔ فیصل ایدھی امدادی سامان کے ہمراہ ترکیہ کے علاقے…
وفاق خیبر پختونخوا کے 280 ارب کا مقروض ہے، محمود خان
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے 280 ارب روپے کی مقروض ہے۔سوات میں جلسے سے خطاب میں محمود خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں زیادہ قرضے لینے کا مقصد ترقیاتی کاموں کا جال بچھانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ…
پرویز الہٰی کے ن لیگ سے الیکشن سے متعلق چند سوالات
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ن لیگ سے الیکشن سے متعلق چند سوالات پوچھ لیے۔لاہور میں مسلم لیگی رہنما میاں اسد منیر کے صاحبزادے کی شادی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا…
سرگودھا: سب انسپکٹر سے اتفاقیہ گولی چل گئی، 2 اہلکار زخمی
پنجاب کے شہر سرگودھا میں سب انسپکٹر سے اتفاقیہ گولی چل گئی، جس سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔اتفاقیہ گولی چلنے کا واقعہ تھانہ فیکٹری ایریا میں پیش آیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ گولی لگنے سے دو اہلکار زخمی ہوئے، غفلت برتنے پر سب انسپکٹر کو معطل…
فوکس کھیل اور ٹیم کو جتوانے پر ہے، شاہین آفریدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ فوکس کھیل اور ٹیم کو جتوانے پر ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ پُرجوش ہیں، مومینٹم بنانے کی کوشش کریں گے۔انہوں…
حریت کانفرنس کا بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کیخلاف 15 فروری کو ہڑتال کا اعلان
مقبوضہ کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس نے بدھ 15 فروری کو ہڑتال کی اپیل ہے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق حریت کانفرنس نے کہا کہ بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15 فروری کو ہڑتال کی جائے گی۔ حریت کانفرنس نے…
شاہد خاقان کا ن لیگی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے الیکشن پارٹی ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کردیا۔الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیرعظم نواز شریف کو اپنا قائد قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ میرا…
فواد حسن فواد کی کتاب ’کنج قفس‘ کی رونمائی ہوگئی
پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی کتاب ’کنج قفس‘ کی رونمائی ہوگئی۔الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والی کتاب کی تقریب رونمائی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق شریک…
’ہماری والدہ کی لاش اب سڑنے لگی ہے، ہمارا سانس لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے‘
’ہماری والدہ کی لاش اب سڑنے لگی ہے، ہمارا سانس لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے‘ ،تصویر کا کیپشنامدادی کارکنان کیمرے پر ان بہنوں کو دیکھ سکتے تھے26 منٹ قبل امدادی کارکن مصطفیٰ ازترک چلا رہے ہیں: ’مروہ! ارم! مروہ! ارم!‘آس پاس موجود ہر شخص کو خاموش…
جنرل (ر) باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، ان تعلقات کے نتیجے میں رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔وائس آف امریکا کو انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک…
رضوان نے شاہین آفریدی کو گلے لگا کر شادی کی مبارکباد دی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی خود محمد رضوان سے ملنے گئے تھے جہاں پر رضوان نے گلے لگ کر انہیں شادی کی مبارک باد دی۔دونوں کپتانوں کی ملاقات ملتان کے ٹیم ہوٹل میں…
فواد چوہدری کی ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر تنقید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی عام تاثر ہے کہ الیکشن کمیشن اسلام…
بینظیر شہید نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی: آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔یہ بات سابق صدر آصف علی زرداری نے خواتین کے قومی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آج کے دن پاکستان میں…
اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا
پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان اسکواش ٹیم نے فائنل میں میزبان بھارت کو شکست دی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو 7-11، 5-11، 4- 11…
موسیٰ خیل، کوہِ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 70 کلو میٹر رہی…
پی ایس ایل 8، ٹرک آرٹ والا کمنٹری باکس تیاری کے آخری مرحلے میں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے بھی ایک بار پھر ٹرک آرٹ سے مزین کمنٹری باکس تیار کیا جا رہا ہے۔ رنگا رنگ کمنٹری ٹرک تیاری کے آخری مرحلے میں ہے، ٹرک پر پی ایس ایل کا نعرہ سب ستارے ہمارے بھی درج ہے۔ٹرکوں کی طرح کمنٹری باکس…
امید ہے آئی ایم ایف سے معاملات طے ہو جائیں گے: نوید قمر
وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ہمیں امید ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے ہو جائیں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے ٹنڈو محمدخان میں نرسنگ کالج کا سنگِ بنیاد رکھنے کی…
ن لیگی کارکنوں کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ کے اجلاس میں کارکنوں نے مریم نواز سے شکوے شروع کردیے۔سوشل میڈیا کارکنوں نے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے نوجوان ورکرز آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں ہوتی۔کارکنان…
پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، بد قسمتی سے چند لوگوں نے نوجوان نسل میں برائیاں پیدا کرنے کی کوشش کی۔کراچی میں آرٹس ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن…