جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیل کی لیٹیسیا بفونی نے سی 130 طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔طیارہ 9 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، لیٹیسیا نے 9 کلو وزنی پیراشوٹ پہن رکھا تھا۔سی 130 طیارے کے پچھلے حصے سے انہوں…

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پی ٹی آئی کے جلسے کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد مینار…

پاکستان پیپلز پارٹی میں جمہوریت نہیں آمریت چلتی ہے ، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم  کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی جمہوریت نہیں وراثت چلتی ہے ان کی اپنی پارٹی میں آمریت قائم ہے،ہمیشہ ان سیاسی جماعتوں نے انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کی ہے…

پیٹرول سبسڈی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے غریب عوام کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عالمی مالیاتی ادارے نے اپنے تحفظات ظاہر کردیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق…

241 سال قید کی سزا سے آزاد ہونے والے شخص کو نئی دنیا میں کیا سب سے عجیب لگا

241 سال قید کی سزا سے آزاد ہونے والے شخص کو نئی دنیا میں کیا سب سے عجیب لگا،تصویر کا ذریعہBOBBY BOSTIC45 منٹ قبل241 سال قید کی سزا میں سے 27 سال قید کاٹنے کے بعد بوبی بوسٹک کو رہا کیا گیا تو انھیں دنیا میں بہت سی چیزیں عجیب لگیں۔ وائرلیس…

لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمانتوں کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر قاتلانہ…

ملک ایٹم بم سے نہیں عوام کے اعتماد سے بنتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ایٹم بم سے نہیں عوام کے اعتماد سے بنتا ہے۔ بیرونی قرضوں کی ضرورت نہیں، یہاں یورینیم، سونا اور قیمتی معدنیات موجود ہیں۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا…

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کا بھی نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و…

آج ملک میں فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 658 روپے کم ہو کر…

گوجرانوالہ: پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو باپ نے قتل کردیا

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کے خلاف باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بات نہ ماننے پر باپ نے بیٹی پر فائرنگ کی۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بڑی بہن کو بچانے کےلیے چھوٹی بہن بیچ میں آئی تو باپ نے اسے بھی گولی…

رائے نسانی، سعودی عرب گراں پری میں حصہ لینے والا پہلا اسرائیلی

تل ابیب میں پیدا ہونے والے رائے نسانی سعودی عرب گراں پری ریس میں حصہ لینے والے پہلے اسرائیلی بن گئے۔28 سالہ رائے نے جدہ میں منعقدہ فارمولا 2 گراں پری میں دسویں پوزیشن حاصل کی۔ان کی شرکت اس لحاظ سے اہم ہے کہ تاحال سعودی عرب اور اسرائیل کے…

مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا

ملک میں مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا، فیصل آباد میں آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی سے بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی عروج پر رہی، شہریوں نے فلار ملز کے دروازے توڑ دیے، جبکہ ایک خاتون…

وفاقی تعلیمی اداروں کے 300 اساتذہ کی اگلے عہدوں پر ترقی

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (ایف جی ای آئی) ڈائریکٹوریٹ نے اپنے اسکولز اور کالجز کے 300 اساتذہ کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔ان ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ترقی ملنے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز…

پی ٹی آئی والوں سے کئی بار کہا عمران خان کو بات چیت پر راضی کرلیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو بات چیت پر راضی کرنے کی کوششوں کا انکشاف کیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار میرپور آزاد کشمیر میں تقریب سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں سے کئی بار کہا کہ…

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھوٹی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا جس میں 3 اہلکار شہید ہوئے۔ …

جامشورو، نوری آباد گرین ٹرانسمیشن لائن کے 12 ٹاور گرگئے

جامشورو سے نوری آباد کی گرین ٹرانسمیشن لائن کے 132 کے وی کے 12 ٹاور گرگئے۔حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) ترجمان کے مطابق ٹاور کمزور ہونے اور تیز ہواؤں کے باعث گرے۔حیسکو ترجمان کے مطابق ٹاور گرنے سے نوری آباد صنعتی زون سمیت…

مولانا صوفی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مولانا صوفی عبد القیوم کی ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ تفتیش کاروں کو کئی گھنٹے تلاش کے بعد قتل کی واردات میں استعمال ہونے والے اسلحے کی گولی کا خول مل گیا۔کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں…

بھارتی انتہا پسند تنظیم کا حلال گوشت پر پابندی کا مطالبہ

بھارتی انتہا پسند تنظیم نے حلال گوشت پر پابندی اور حرام کو کھلے عام بیچنے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ مسلمان صرف حلال طریقے سے ذبح ہوئے حلال جانوروں کا گوشت کھاتے ہیں، جس کے لیے مقامی حکام حلال گوشت کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کرتے ہیں۔ بھارتی…

کابینہ نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزا 90 دن معاف کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزا 90 دن معاف کرنے کی منظوری دے دی۔سزا میں معافی کا اطلاق کا قتل، جاسوسی، دہشت گردی اور فرقہ واریت میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔وفاقی کابینہ کی منظور کردہ سزا میں کمی کا اطلاق دو تہائی…