جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل نے ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا اقتصادی، تجارتی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے سماجی و اقتصادی ترقی کےلیے حکومتی پالیسیوں…

فرح گوگی نے وکیل کے ذریعے نیب نوٹس کا جواب دے دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس کا جواب دےدیا۔فرح گوگی کے وکیل اظہر صدیق نے چیئرمین نیب کو نوٹس کا جواب بھجوادیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔آئی ایس پی…

بریگیڈیئر برکی نے اے پی ایس حملے میں ملوث دہشتگردوں کے خاتمے میں کردار ادا کیا

انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی جنوبی وزیرستان میں آپریشن کی سربراہی کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔بریگیڈئیر مصطفیٰ کمال برکی نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور حملے میں ملوث دہشتگردوں کے خاتمہ میں کردار ادا…

دنیا میں سرکاری تحفہ بیچ کر پیسہ کوئی جیب میں نہیں ڈالتا

دنیا بھر میں سرکاری تحفہ بیچ کر آمدنی کا ذریعہ بنانے کا کہیں رجحان نہیں ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریدر مودی کا کہنا ہے کہ وہ توشہ خانے کے تحفے نیلام کرکے اس سے لڑکیوں کے اسکول بنوادیتے ہیں۔ عمران خان سے توشہ خانے کی چیزیں بیچنے کا سوال ہوا…

بیرسٹر گوہر خان کی عمران خان کے دستخط والی فائل سے متعلق وضاحت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے عمران خان کے دستخط والی فائل سے متعلق وضاحت دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میرے پاس جو فائل تھی وہ میری اپنی بنائی ہوئی فائل…

اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، مریم نواز

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے بھی اللّٰہ سے خیر وعافیت کی دعا کی۔  سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے تحریر کیا کہ "اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں…

بی آر ٹی پشاور کے کنٹریکٹر نے غیر ملکی بینک کی جعلی گارنٹی بنوائی، فیصل واوڈا کا انکشاف

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے کنٹریکٹر نے غیر ملکی بینک کی جعلی گارنٹی بنوائی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ بی آر ٹی پشاور منصوبے میں جعلی بینک گارنٹی جمع…

پنجاب میں 3 دن میں مفت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے تقسیم

پنجاب حکومت نے 3 دن میں مفت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے تقسیم کردیے۔پنجاب کی نگراں حکومت نے رمضان مفت آٹا اسکیم کے تحت 3 دن میں 25 لاکھ تھیلے تقسیم کیے۔ملک میں مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیا،فیصل آبادمیں آٹے کی تقسیم کے دوران…

برسلز: پاکستانی سفارتخانے میں منی ایچر آرٹ پر مباحثہ

رپورٹ: عظیم ڈاربرسلز میں قائم پاکستان کے سفارت خانہ نے چانسری میں ملک کے مشہور منی ایچر آرٹ کے بارے میں ریڈ مون آرٹ انکیوبیٹر کے تعاون سے مباحثے کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب پاکستان پینوراما سیریز کا حصہ تھی، جس میں پاکستانی فنکار شامل تھے،…

حکومت کے کچھ لوگ پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ حکومت میں کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی والے…

طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیل کی لیٹیسیا بفونی نے سی 130 طیارے سے اسکیٹ بورڈ کے ذریعے چھلانگ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔طیارہ 9 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا، لیٹیسیا نے 9 کلو وزنی پیراشوٹ پہن رکھا تھا۔سی 130 طیارے کے پچھلے حصے سے انہوں…

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پی ٹی آئی کے جلسے کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد مینار…

پاکستان پیپلز پارٹی میں جمہوریت نہیں آمریت چلتی ہے ، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم  کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی جمہوریت نہیں وراثت چلتی ہے ان کی اپنی پارٹی میں آمریت قائم ہے،ہمیشہ ان سیاسی جماعتوں نے انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کی ہے…

پیٹرول سبسڈی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے غریب عوام کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عالمی مالیاتی ادارے نے اپنے تحفظات ظاہر کردیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق…

241 سال قید کی سزا سے آزاد ہونے والے شخص کو نئی دنیا میں کیا سب سے عجیب لگا

241 سال قید کی سزا سے آزاد ہونے والے شخص کو نئی دنیا میں کیا سب سے عجیب لگا،تصویر کا ذریعہBOBBY BOSTIC45 منٹ قبل241 سال قید کی سزا میں سے 27 سال قید کاٹنے کے بعد بوبی بوسٹک کو رہا کیا گیا تو انھیں دنیا میں بہت سی چیزیں عجیب لگیں۔ وائرلیس…

لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمانتوں کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر قاتلانہ…

ملک ایٹم بم سے نہیں عوام کے اعتماد سے بنتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ایٹم بم سے نہیں عوام کے اعتماد سے بنتا ہے۔ بیرونی قرضوں کی ضرورت نہیں، یہاں یورینیم، سونا اور قیمتی معدنیات موجود ہیں۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا…

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کا بھی نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و…