پاکستان ویمن ٹیم نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آج صبح نیولینڈز میں ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے۔قومی ویمن ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل صبح ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کے خلاف…
اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں: فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج غداری کیس میں پیشی تھی، ابھی تک پولیس چالان…
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، لاہور قلندرز نے شہدائے پولیس کے بچوں کو بلا لیا
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے افتتاحی میچ کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے شہدائے پولیس کے 50 بچوں کو مدعو کر لیا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز آج ملتان اسٹیڈیم میں پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرے گی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ…
دکی: گاڑی روکنے پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل
بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔دکی پولیس کے مطابق دکی میں پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد گاڑی…
بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ دھرم شالا سے اندور منتقل
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں کھیلے جانے والا تیسرا میچ دھرم شالا سے اندور منتقل کر دیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق دھرم شالا میں سخت سردی کے باعث گراؤنڈ تیار نہیں کیا جا سکا ہے۔بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز کے باعث…
الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کا کیس: فواد چوہدری کو عدالت سے جانے کی اجازت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس کی سماعت کے دوران فواد چوہدری کو جانے کی اجازت دے دی۔فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن سے متعلق نفرت پھیلانے کے کیس کی سماعت مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے کی۔فواد…
پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عالیہ میں شہری کی طرف سے وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں…
ترکیہ زلزلہ، 128 گھنٹے بعد غذا پاکر بچے کے تاثرات
ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کاررائیوں کے دوران تقریباً 128 گھنٹے بعد ملبے سے 2ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ننھے بچے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں بچے کے چہرے پر دھول مٹی تھی۔ غیر ملکی خبر…
آج بھی ڈالر قدر کھونے لگا
گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر اپنی قدر کھو رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے…
گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہےاور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے…
میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی ٹیم کی کھلاڑی گھل مل گئیں
پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کی کھلاڑیوں نے کیپ ٹاؤن میں میچ کے بعد ملاقات کی، دونوں ٹیموں کی پلئیرز خوشگوار موڈ میں نظر آئیں۔دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ میچ میں ایک دوسرے کے کھیل کو سراہا۔پاکستان ٹیم کی نائب کپتان ندا ڈار نے…
عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے، سراج الحق
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی غلام آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے۔ 170ارب کے نئے ٹیکسز یا کسی منی…
امریکہ نے فضا میں اڑتی ایک اور مشکوک چیز کو فوجی آپریشن میں مار گرایا
امریکہ کے بعد اب کینیڈا کی فضائی حدود میں مشکوک چیز، امریکی طیاروں نے مار گرایامضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکین توشعہدہ, بی بی سی نیوز 59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا کے مطابق امریکی فوجی طیارے F-22 نے فضائی حدود!-->…
شام میں امداد کی کمی کا شکوہ: ’ہمیں خدا سے رحم کے علاوہ اب تک کچھ نہیں ملا‘
شام میں امداد کی کمی کا شکوہ: ’ہمیں خدا سے رحم کے علاوہ اب تک کچھ نہیں ملا‘مضمون کی تفصیلمصنف, کوینٹن سومرولعہدہ, بی بی سی نامہ نگار برائے مشرق وسطی، شمالی شام 2 گھنٹے قبلیہ خیمے شام اور ترکی کی سرحد سے اتنے قریب ہیں کہ اسے چھو رہے ہیں۔!-->…
پی ٹی آئی چیئرمین کا نیا دعوی: ’عمران خان کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے دیکھ کر اچھا لگا‘
پی ٹی آئی چیئرمین کا نیا دعوی: ’عمران خان کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے دیکھ کر اچھا لگا‘ ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپاکستان کے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد شدید بحث…
کراچی، اسلحہ سپلائی کرنیوالا منشیات فروش گرفتار
کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے غیر قانونی اسلحہ کی سپلائی، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کراچی کے…
امریکا نے کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک اور شے کو مار گرایا
امریکا نے کینیڈا کی سرحد کے قریب فضا میں اڑتی ایک اور شے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے موجودہ فضائی خطرات کے پیش نظر ہورون جھیل کے اوپر اڑتی ایک اور شے کو مار…
پاکستان اور آئی ایم ایف میں آن لائن مذاکرات آج سے ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کے لئے آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق مذاکرات میں بیرونی قرضوں، زرمبادلہ کے ذخائر، ٹیکسوں کے نفاذ کے لئے منی بجٹ پر امور طے کیے جائیں گے۔منی بجٹ میں 170 ارب…
پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ لاہور اور ملتان کا ہوگا
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن…