ایک دن گالی، اگلے دن معافی عمران کی سیاست ہے، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک دن گالی، اگلے دن معافی عمران کی سیاست ہے۔اسلام آباد میں عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو یقین ہے کہ ان کے حامی ذہنی معذور ہیں، عمران صاحب ایسی باتیں…
جنوری 2023 کی ورکرز ترسیلات ایک ارب 89 کروڑ ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
جون 2020 سے 2 ارب ڈالر ماہانہ ورکرز ترسیلات کی لہر جنوری 2023 میں ٹوٹ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق جنوری 2023 کی ورکرز ترسیلات ایک ارب 89 کروڑ ڈالر رہیں۔سعودی عرب سے جون 2019 کے بعد کم ترین ترسیلات موصول ہوئیں، جنوری…
حیدرآباد: نجی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ کی پُراسرار موت
حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد کے نجی اسکول میں نوجوان طالبہ کی پُراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے، متوفیہ طالبہ کی شناخت مومنہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکی اسکول کے بالائی حصے سے گر کر جاں بحق ہوئی۔ لاش…
ترکی کا زلزلہ جہاں ماں اپنے دس دن کے بچے کے ساتھ ملبے کے پہاڑ تلے چار دن تک دفن رہی
ترکی کا زلزلہ جہاں ماں اپنے دس دن کے بچے کے ساتھ ملبے کے پہاڑ تلے چار دن تک دفن رہیمضمون کی تفصیلمصنف, ایلس کیڈیعہدہ, بی بی سی نیوز ، سویدیہ ترکی 40 منٹ قبلترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کو آئے ایک ہفتہ گزر گیا ہے۔ اس زلزلے میں جہاں!-->…
سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق رپورٹنگ غلط ہے: اٹارنی جنرل
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہٰی نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کو خط لکھ دیا۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہٰی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر…
شاہد خاقان بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس چل کر جاؤں گی: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس خود چل کر جاؤں گی۔یہ بات انہوں نے شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں اپنی لیڈر تسلیم نہ کرنے کے بیان…
بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری
حکومت نے بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق آج اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ یکم جنوری 2023…
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، ان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی جبکہ پراسیکیوٹر…
برطانوی شخص نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھانے کا ریکارڈ قائم کردیا
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ٹوڈر فلپس نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ٹوڈر فلپس نامی برطانوی شخص نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ٹوڈر فلپس کی ایک منٹ میں…
موسیٰ الہٰی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے چوہدری موسیٰ الہٰی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 23 فروری تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…
شوکت ترین کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔شوکت ترین کے خلاف مقدمے کے مدعی کا نام…
یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈپٹی چیئر کو لاہوریوں کی مہمان نواز بھاگئی
یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈپٹی چیئر ٹریور اسٹرین لاہوریوں کی مہمان نوازی کے دلدادہ ہو گئے۔لاہور قلندرز کے یوٹیوب چینل پر ٹریور اسٹرین کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ لاہوریے بہت مہمان نواز ہیں۔انہوں نے کہا کہ قلندرز…
جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے، محسن نقوی
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ اگر مجھے کہا گیا تو 15 دن میں الیکشن کروا کے گھر چلا جاؤں…
منی بجٹ جلد سے جلد لانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے کام جاری ہے، منی بجٹ جلد سے جلد لانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر 170 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کیلئے کام کر رہا ہے۔عوام سے سابقہ بقایاجات کی ریکوری کیلئے کام…
ظہیر عباس نے ضیاء محی الدین کو نشان امتیاز دینے کا مطالبہ کردیا
سابق معروف ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے اپنے دوست ضیاء محی الدین کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ظہیر عباس نے کہا کہ ضیاء محی الدین پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور پاکستان کا مان تھے، ان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے۔ظہیر عباس نے فنون…
پی ٹی آئی دور میں خیبر پختونخوا میں امن و امان پر 600 ارب روپے خرچ ہوئے: کامران بنگش
خیبر پختون خوا کے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیرِ کامران خان بنگش کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال پر 600 ارب روپے خرچ ہوئے۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی کےسابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش نے…
اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ کے اوئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔اوئن مورگن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کھیل سےالگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے، کرکٹ نے مجھے بہت…
محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احسان علی انجری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احسان علی کی جگہ محمد حفیظ…
بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپ سیمی فائنل تک پہنچ گئیں
کراچی: ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ سے متعلق ایک بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
اسٹارٹ اپس پچنگ کے مقابلے ”راکٹ فیول“ میں پاکستان کے آٹھ اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ مقابلوں…
کراچی: ڈیفنس کی عمارت سے گر کر 1 شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فیز 5 میں عمارت کی پہلی منزل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق متوفی عمارت کی پہلی منزل کے فلیٹ کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہوا ہے۔علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے قبل دوستوں اور متوفی میں پیسوں پر…