کائلان ایمباپے فرانس کے نئے کپتان مقرر
فرانس نے کائلان ایمباپے کو نیشنل فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سابق کپتان ہیوگو لوریس کے مستعفی ہونے کے بعد ایمباپے کو کپتان بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد ہیوگو…
امریکا میں شہری لیبارٹری میں تیار مرغی کا گوشت کب سے کھا سکیں گے
امریکا میں لیبارٹری میں بنائے جانے والے مرغی کے گوشت کو شہریوں کے استعمال کے لیے فروخت کرنے کا گرین سگنل ملنے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہری جانوروں کے خلیوں سے تیار کی جانے والی چکن کو خریدنے کے قابل ہونے سے ایک قدم اور قریب…
زلزلے کے دوران زمین کانپتی رہی لیکن نیوز اینکر فرائض انجام دیتا رہا، ویڈیو وائرل
زلزلے کی خبر دینے والا مقامی ٹی وی کا نیوز اینکر خود خبر بن گیا، بلا خوف اور گھبراہٹ ڈٹ کے اینکرنگ کے فرائض انجام دیتا رہا۔سوشل میڈیا پر پشاور کے مقامی نیوز چینل کے نیوز اینکر شاہ فیصل کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں ہر…
ایئر سیال 29 مارچ سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کریگی
پاکستان کی ایک اور نجی شعبے کی ایئر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔ ترجمان کے مطابق ایئر سیال نے پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی…
غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کرتے ہوئے تبادلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔دورانِ سماعت غلام محمود ڈوگر کے وکیل…
تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے2 بجلی گھروں کا افتتاح
وزیراعظم نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کاافتتاح کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ان منصوبوں…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے شرح سود 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم پاکستان نے ایک ہی مرتبہ 4 فیصد…
رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔جس کے مطابق اسکولز کے اوقات کار صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کے روز صبح 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک اسکولز میں…
کراچی: منگھوپیر میں شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں ایک واردات کے دوران شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر کے نواحی علاقے زیبو گوٹھ میں مسلح ملزمان لوٹ مار کر رہے تھے کہ شہریوں نے 22 سالہ ملزم عزیز ولد عاشق کو پکڑ لیا جبکہ…
ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو
وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کر رہا ہے، ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر…
چوہدری شجاعت کی صدارت: معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ…
عثمان بزدار کی نیب میں آج پیش ہونے سے معذرت
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب میں آج پیش ہونے سے معذرت کر لی۔عثمان بزدار نے نیب میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈی جی خان میں مصروف ہوں، اس لیے آج پیش نہیں ہو سکتا۔نیب لاہور نے سابق وزیرِ…
وزیر اعظم کا تھرپارکر میں اسپتال بنانے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر کے لوگوں کے لیے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج پورے پاکستان کے لیے خوشی کا دن ہے، تھر کے صحرا میں 330میگاواٹ،1320میگاواٹ بجلی…
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والا موسیقار ڈوب کر ہلاک
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والا موسیقار مبینہ طور پر ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ دیما نووا(Dima Nova) ایک پاپ گروپ کا بانی تھا جس کے گانے روس میں جنگ مخالف مظاہروں کے دوران ایک ترانے کے طور پر گائے جاتے…
ماہل بلوچ کو نند اور نندوئی نے اکسایا: ترجمان وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ترجمان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں لیڈیز پارک کے قریب سے ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تھا، جس کی نند اور نندوئی نے اسے اکسایا۔کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان…
وزیرِ اعظم نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کردیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کر دیا۔وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…
گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
انٹرلیکن: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے انسانوں کے ہاتھ سے وقت نکلتا جا رہا ہے۔
سیکڑوں سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا کہ دنیا ایک ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں…
حلبجہ بمباری: صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا
حلبجہ بمباری: صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جان سمسن عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآج سے لگ بھگ 36 برس قبل عراقی فوج نے عراق ہی کے کرد!-->…
گزشتہ روز پاکستان میں آنے والے زلزلے میں کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
پاکستان کے بیشتر مقامات پر گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں 6.8 شدت کا زلزلہ…
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی، 44 زخمی
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ 44 افراد زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق مختلف حصوں میں زیادہ تر لوگ گھروں کی چھتیں گرنے سے زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کا مرکز پاکستان…