جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلیا نے بھارت کےخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ چنئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں آسٹریلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ صفر پر آؤٹ ہوئے…

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی گورنر پنجاب سے ملاقات

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین ملک ظفر اقبال نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب کو کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ گورنر پنجاب نے چیئرمین ملک ظفر اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کو…

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے، الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب…

سینیٹ کمیٹی کا بجلی بریک ڈاؤن کی تحقیقات سے متعلق شدید اظہار برہمی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس اسلام آباد میں سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت ہوا۔کمیٹی اجلاس میں 23 جنوری کو ہونے والے بریک ڈاؤن کی تحقیقات پر پیشرفت اور ذمہ داری عائد نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ بلیک…

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پی ٹی آئی میں شامل

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔جمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔اپنے بیان میں جمشید دستی نے کہا کہ میں بحیثیت چیئرمین پاکستان عوامی راج پارٹی، پاکستان…

عمران خان کے قتل کے منصوبے کے بیان پر، پنجاب حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اپنے قتل کے منصوبے پر بیان کے بعد پنجاب حکومت نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔کارکنوں سے ویڈیو لنک پر خطاب کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ…

یوکرین کو یورینیئم والے گولہ بارود دینے سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا، روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے یوکرین کو یورینیئم پر مشتمل گولہ بارود دینے کے منصوبے سے کشیدگی میں اضافہ ہوجائے گا۔روس کے صدر پیوٹن بھی برطانوی اقدام کی صورت میں روس کے جوابی ردعمل کا کہہ چکے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا…

پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور امریکا کے درمیان بہتر تعلقات کےلیے کام کرے گی۔پی ٹی آئی امریکا اور فرم میں معاہدہ فروری میں کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

کراچی ایئرپورٹ پر مطلوب افراد کی نشاندہی کیلئے جاپان کا فراہم کردہ جدید نظام فعال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مطلوب افراد کی نشاندہی کےلیے جاپان کا فراہم کردہ جدید نظام فعال کر دیا گیا ہے۔جاپان کی سماجی تنظیم نے ایک سال قبل اس جدید نظام کی تنصیب کی تھی۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن اور سول ایوی…

اسرائیل کا ڈرون شام میں گرکر تباہ

اسرائیل کا ڈرون شام میں گر کر تباہ ہوگیا، اسرائیلی فوج نے حادثے کی تصدیق کر دی۔فوج کے مطابق ڈرون معمول کی کارروائی پر تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔فوج نے بیان میں یہ بھی کہا کہ فی الحال ڈرون سے کسی قسم کی معلومات لیک ہونے کی اطلاع نہیں…

پی اے ایف کالج سرگودھا میں فاؤنڈرز ڈے پر خصوصی تقریب

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کالج سرگودھا میں فاؤنڈرز ڈے کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔فاؤنڈرز ڈے کی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے۔اپنے خطاب میں ایئر چیف کا کہنا تھا کہ 1953 سے…

مہنگائی و بیروزگاری جاری رہی تو انارکی دُور نہیں، سراج الحق

لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں انارکی پھیلنے کے خدشہ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر قانون و انصاف کی اسی طرح دھجیاں اڑتی رہیں، غریب قوم مہنگائی، بدامنی، غربت اور بے روزگاری کی آگ میں…

ویڈیو, پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟دورانیہ, 10,06

پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟", دورانیہ 10,0610:06،ویڈیو کیپشنسرکاری ڈیٹا کے مطابق لاکھوں پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی رجحان، انڈیکس میں 501 پوائنٹس کی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 501 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 376 پوائنٹس پر بند ہوا، یہ کاروباری دن کی کم…

خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر مذاکرات کیلئے او آئی سی علما کا وفد افغانستان جائے گا

افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمت کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) علما کا ایک وفد افغانستان بھیجے گی۔او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی فقہ اکیڈمی کے تعاون سے…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

رمضان المبارک 1444ھ کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔پشاور میں جاری اس اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔اجلاس میں مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان بھی شریک…

مریم نواز، رانا ثناء پی ٹی آئی کےلیے تحفہ ہیں، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کو تحریک انصاف کےلیے تحفہ قرار دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ پولیس زمان پارک میں میرے گھر میں بھی گھسی۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر…

مہاتما گاندھی کی پوتی اوشا گوکانی ممبئی میں چل بسیں

مہاتما گاندھی کی پوتی اوشا گوکانی گزشتہ روز ممبئی میں چل بسیں، ان کی عمر 89 برس تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوشا گوکانی پچھلے 5 سال سے علیل تھیں جبکہ 2 برس سے بستر پر تھیں۔اوشا گاندھی سمارک نِدھی کی سابق چیئرپرسن تھیں، یہ تنظیم عوامی…