جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قیمتیں کنٹرول کیلئے آرڈیننس آج سے نافذ العمل ہوگا، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قیمتیں کنٹرول کے لیے آرڈیننس آج سے نافذ العمل ہو گا، آرڈیننس سندھ کابینہ نے منظور کیا تھا۔ترجمان نے کہا کہ گورنر سندھ نے بھی آرڈیننس کی سمری فوری طلب کر لی ہے، آرڈیننس کے تحت مجسٹریٹ کی تعداد…

نگراں کے پی حکومت کی پیسکو، ٹیسکو کا انتظام سنبھالنے کیلئے شرط

پشاور الیکٹرک سپلائی اور ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی خیبر پختون خوا حکومت کے سپرد کرنے کے معاملے پر نگراں حکومت نے پیسکو اور ٹیسکو کا انتظام سنبھالنا پاور ہاؤسز سے مشروط کر دیا۔خیبر پختون خوا حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیسکو اور ٹیسکو…

پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان کی مبارک باد…

بلوچستان کے عوام کسی بیرونی پروپیگنڈے کے آلۂ کار نہیں بنیں گے، وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبے کے محبِ وطن عوام کسی بیرونی پروپیگنڈے کے آلۂ کار نہیں بنیں گے، ملک کو اس وقت اتفاق اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ پاکستان پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء برِصغیر…

چارسدہ: مفت سرکاری آٹے کی تفسیم کے دوران بھگدڑ، متعدد شہری زخمی

ملک بھر میں مفت سرکاری آٹے کے حصول کے لیے شہری اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔چارسدہ میں سستا بازار میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال…

ایک سیاسی جماعت نے لاہور میں تماشہ لگایا ہوا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ لاہور میں ایک سیاسی جماعت تماشہ لگا کر بیٹھی ہوئی ہے، وہ یہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کی جائے۔کراچی میں مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس میں…

کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ،وزیراعظم

تھر پار کر:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے…

روس کے میزائل حملوں میں 9 یوکرینی ہلاک

روس کے یوکرین پر میزائل حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے دارالحکومت کیف پر 21 ایرانی ساختہ ڈرون سے حملہ کیا جن میں سے 16 ڈرون کو مار گرایا گیا۔غیرملکی میڈیا کا کہنا…

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دی۔سعودی عرب اور ایران اگلے دو ماہ کے دوران اپنے ملکوں میں…

کراچی میں صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ بارش، دن بھر بھی امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ دن بھر شہر میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔صبح سویرے نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی، بفر زون، عزیز آباد، بلدیہ، سرجانی ٹاؤن، کلفٹن، ڈیفنس، ایم…

پاکستان کا قیام 20 ویں صدی کا معجزہ ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کا قیام 20 ویں صدی کا ایک معجزہ ہے، 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آج کا دن موجودہ حالات پر غور و…

شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کے لیے پورا رمضان کھلے ہیں، شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں۔ گورنر سندھ نے نمائش چورنگی پر  فلاحی ادارے کی جانب سے سحری کے انتظام میں شرکت کی اور لوگوں میں…

افغانستان میں بھی رات گئے چاند کا اعلان

افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان میں بھی شہری رمضان المبارک کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کا انتظار کرتے رہے تاہم رات 10 بجے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے اور جمعرات…

خیبر پختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کردی گئی

گورنر خیبر پختونخوا اور وزیراعلیٰ کی بے جا مداخلت پر چیف سیکرٹری نے مزید کام سے معذرت کرلی، صوبے میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی بھی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پر گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی طرف سے پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے دباؤ…

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنے والے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی نائب رہنما انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل کرنے والے شخص پر الزام عائد کردیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 66 سالہ ڈیوڈ پیری پر انتہائی جارحانہ اور ناشائستہ پیغام بھیجنے کا الزام  ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ…

وزیراعظم کا پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی، شہید حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمد عیسیٰ کو خراج…

کراچی، پولیس کارروائی میں 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلز کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، دو موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے پولیس کو…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہوگی۔ ایوان میں ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال…

پنجاب میں مظالم کےخلاف سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن پر احتجاجی مظاہرہ

بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر سکھوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن اور سکھ یوتھ تنظیموں نے کیا۔ اس موقع پر سکھ نوجوانوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی…