کراچی ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن نظام فعال
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن (چہرے کی شناخت) نظام (ایف آر ایس) فعال کر دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کو ایف آر ایس کنٹرول روم میں ان کی ذمے داری سونپ دی گئی۔نگرانی کے مقاصد کے لیے…
’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ
نیویارک: اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے کلائمٹ چینج نے ’آب وہوا میں تبدیلی‘ پر اپنی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کیفیت کو ٹک ٹک گرتے ہوئے ایک بم سے تشبیہ دی گئی ہے اوربااثر ممالک سے مزید اقدامات پر زور دیا ہے۔…
قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا: صدرِ پاکستان
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہو گا۔ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں معاشرے میں عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے کام کرنا ہے، دہشت…
سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کی، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کی، مشکلات ہیں لیکن ان شاء اللّٰہ مل کر ان مشکلات پر قابو پا لیں گے۔ یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو …
آسٹریلیا کیخلاف سوریا کمار یادیو کی ’0‘ کی ہیٹ ٹرک
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز بھارتی ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی۔پہلا میچ ہو یا دوسرا یا پھر تیسرا سوریا کمار یادیو کے لیے اس کا نتیجہ ایک ہی رہا، بھارتی بیٹر تینوں میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے۔پہلے 2…
خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی
خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہو گی۔اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے…
الیکشن ملتوی کرنے پر مریم اورنگزیب نے کیا کہا؟
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتِ حال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت الیکشن کمیشن کو…
بلوچستان: مغربی ہواؤں کے سسٹم سے آج تیز بارش، ژالہ باری متوقع
بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے سسٹم سے آج تیز بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موجود ہے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج بھی مطلع ابر آلود ہے۔محکمۂ موسمیات…
ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 1 شخص جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
جنوبی افریقا: عدالت میں قتل کی سماعت کے دوران لوگوں کی دوڑ لگ گئی
جنوبی افریقا کی عدالت میں قتل کی سماعت کے دوران اچانک دل چسپ اور عجیب صورتِ حال پیدا ہونے کے باعث لوگوں نے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی کمرے میں اچانک اُلو کی موجودگی سے بھگدڑ مچ گئی اور لوگ چیختے ہوئے وہاں سے…
قیمتیں کنٹرول کیلئے آرڈیننس آج سے نافذ العمل ہوگا، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قیمتیں کنٹرول کے لیے آرڈیننس آج سے نافذ العمل ہو گا، آرڈیننس سندھ کابینہ نے منظور کیا تھا۔ترجمان نے کہا کہ گورنر سندھ نے بھی آرڈیننس کی سمری فوری طلب کر لی ہے، آرڈیننس کے تحت مجسٹریٹ کی تعداد…
نگراں کے پی حکومت کی پیسکو، ٹیسکو کا انتظام سنبھالنے کیلئے شرط
پشاور الیکٹرک سپلائی اور ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی خیبر پختون خوا حکومت کے سپرد کرنے کے معاملے پر نگراں حکومت نے پیسکو اور ٹیسکو کا انتظام سنبھالنا پاور ہاؤسز سے مشروط کر دیا۔خیبر پختون خوا حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیسکو اور ٹیسکو…
پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان کی مبارک باد…
بلوچستان کے عوام کسی بیرونی پروپیگنڈے کے آلۂ کار نہیں بنیں گے، وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبے کے محبِ وطن عوام کسی بیرونی پروپیگنڈے کے آلۂ کار نہیں بنیں گے، ملک کو اس وقت اتفاق اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ پاکستان پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء برِصغیر…
چارسدہ: مفت سرکاری آٹے کی تفسیم کے دوران بھگدڑ، متعدد شہری زخمی
ملک بھر میں مفت سرکاری آٹے کے حصول کے لیے شہری اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔چارسدہ میں سستا بازار میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال…
ایک سیاسی جماعت نے لاہور میں تماشہ لگایا ہوا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ لاہور میں ایک سیاسی جماعت تماشہ لگا کر بیٹھی ہوئی ہے، وہ یہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کی جائے۔کراچی میں مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس میں…
کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ،وزیراعظم
تھر پار کر:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے…
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ
پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، جس کے مطابق آج جمعرات کے روز پہلا روزہ ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک…
روس کے میزائل حملوں میں 9 یوکرینی ہلاک
روس کے یوکرین پر میزائل حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے دارالحکومت کیف پر 21 ایرانی ساختہ ڈرون سے حملہ کیا جن میں سے 16 ڈرون کو مار گرایا گیا۔غیرملکی میڈیا کا کہنا…
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دی۔سعودی عرب اور ایران اگلے دو ماہ کے دوران اپنے ملکوں میں…