الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے آپشنز پر غور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے آپشنز پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے التوا کے معاملے پر لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا…
پیرس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
پیرس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں یوم پاکستان کی مناسب سے پچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان میں منقد ہونے والی اس تقریب میں سفارتخانے کے حکام کے ساتھ ساتھ فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھی…
مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پہلا روزہ، پاکستان کے اعلان کے بعد کشمیریوں کا بھی اعلان
مقبوضہ کشمیر میں آج پہلا روزہ ہے، وہاں رمضان کے آغاز کا اعلان پاکستان کے اعلان کے بعد کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلے روزے کے اعلانات گزشتہ روز مساجد سے کیے گئے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہری رمضان…
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800cc سے زائد کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی۔شہباز شریف کی جانب سےکفایت شعاری مہم کے سلسلے میں خط لکھا گیا ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…
تارکین وطن کو اپنانے والے کینیڈا کی آبادی میں پہلی بار ایک سال میں 10 لاکھ لوگوں کا ریکارڈ اضافہ
تارکین وطن کی بڑی تعداد کینیڈا کا انتخاب کیوں کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہELOISE ALANNA/BBC،تصویر کا کیپشنپناہ کے متلاشی تارکین وطن سخت سردی کے موسم میں کینیڈا کی سرحد پر پہنچ رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز،!-->…
’پوتن کے باورچی‘ جو ’کرائے کے جنگجوؤں‘ کی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں
’پوتن کے باورچی‘ جو ’کرائے کے جنگجوؤں‘ کی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن ویگنر کے بانی اور ارب پتی یوگینی پریگوزن مضمون کی تفصیلمصنف, وٹالی شیوچینکوعہدہ, بی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبلیوکرین پر روس کے!-->…
کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کیا ریلیوں اور جلسوں میں عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ…
مختلف ممالک میں رمضان سے جڑی روایات
دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک میں ماہِ رمضان کی مختلف اسلامی روایات عرصۂ قدیم سے چلی آ رہی ہیں۔کچھ روایات آج بھی ان ممالک میں اسی طرح زندہ ہیں جیسے قدیم دور میں ہوا کرتی تھیں تاہم کچھ روایات وقت کے ساتھ ساتھ دم توڑتی جا رہی ہیں۔دنیا…
پنجاب کے الیکشن ملتوی ہونے پر کون خوش، کون ناراض؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے الیکشن ملتوی کرنے پر حکومت کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اس عمل پر ناراض ہیں جنہوں نے احتجاج کا عندیہ دے دیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے…
1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 15 روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں 3 ماہ کے دوران 970 ارب روپے مالیت کے بلز بیچے گئے، جن کی کٹ آف ایلڈ 1 فیصد بڑھ کر 21.99 فیصد رہی۔اسٹیٹ…
امریکی جنگی جہاز کو خبردار کر کے ساؤتھ چائنا سی سے بھگا دیا، چینی فوج
چینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ امریکی جنگی جہاز غیرقانونی طور پر ساؤتھ چائنا سی میں داخل ہوا، جسے چینی افواج نے خبردار کر کے بھگا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر چین کے علاقائی پانیوں…
ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب
ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کے ساتھ بلند کیا۔اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے حکام سمیت کمیونٹی کی…
عمران نیازی ایک جھوٹ کے بعد اگلے کی تیاری کرتے ہیں: شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک جھوٹ بول کر اگلا جھوٹ بولنے کی تیاری کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے…
مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈاکٹر سیف الرحمٰن
ایڈمینسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کی متعدد سڑکیں استرکاری کے…
امارات میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریبات
یومِ پاکستان کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔دبئی میں پاکستان قونصلیٹ میں…
حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حسان نیازی کے مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش…
کوہاٹ: نمائندۂ ’جیو نیوز‘ یاسر شاہ کے گھر پر حملے کا مقدمہ درج
کوہاٹ میں ’جیو نیوز‘ کے نمائندے اور سینئر صحافی یاسر شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔حملے کا سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔مقدمے کے اندراج کے بعد محکمۂ انسدادِ دہشت گردی نے ملزمان…
ملتان سلطانز کے منیجر پر 1 میچ کی پابندی
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے منیجر پر 1 میچ کی پابندی لگا دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق منیجر حیدر اظہر نے کوڈ آف کنڈکٹ لیول تھری کی خلاف ورزی کی۔پی سی بی کے مطابق حیدر اظہر فائنل میچ کے اختتام پر فیلڈ امپائرز کے ساتھ بحث…
کراچی ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی میں ایئر پورٹ پر بارش کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق بارش کے سبب چھوٹے طیاروں کو اڑنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بارش کے دوران سیسنا جیسے…
یومِ پاکستان پر پیغام میں شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ پاکستان کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ ہمیں اس مقصد کی یاد دلاتا ہے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…