خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو انتہائی ڈپریسڈ شخص قرار دیدیا
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو انتہائی ڈپریسڈ شخص قرار دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ خدشہ ہے یہ شخص یہاں رکے گا نہیں، یہ انتہائی ڈپریسڈ شخص ہے، مصیبت یہ ہے کہ اب ان کو کوئی…
پرویز خٹک سے متعلق چھلانگ لگانے کی پیشگوئی کی تھی، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ بحران آنے پر پرویز خٹک سے متعلق چھلانگ لگانے کی پیشگوئی کی تھی، پرویز خٹک نے چھلانگ لگائی۔ہارون بلور کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ…
اداروں کو خود احتسابی کرنا ہوگی، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں کو خود احتسابی کرنا ہوگی، سانحہ 9 مئی کے ذمے داروں کی سہولت کاری کرنے والوں کا کڑا محاسبہ ضروری ہے۔شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ بدقسمتی سے میرٹ کی دھجیاں اڑائی…
پُرتشدد مظاہرے: فرانس میں قومی دن پر آتش بازی کے سامان پر پابندی
فرانس میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد قومی دن کے موقع پر آتش بازی کے سامان پر پابندی لگا دی گئی۔حکومت کا کہنا ہے کہ قومی تہوار پر امن عامہ میں کسی گڑبڑ سے بچنے کےلیے پابندی لگائی گئی ہے۔فرانسیسی حکومت کے مطابق قومی دن کے موقع پر فرانس میں…
پُرتشدد مظاہرے: فرانس میں قومی دن پر آتش بازی کے سامان پر پابندی
فرانس میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد قومی دن کے موقع پر آتش بازی کے سامان پر پابندی لگا دی گئی۔حکومت کا کہنا ہے کہ قومی تہوار پر امن عامہ میں کسی گڑبڑ سے بچنے کےلیے پابندی لگائی گئی ہے۔فرانسیسی حکومت کے مطابق قومی دن کے موقع پر فرانس میں…
چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 9 مئی واقعات کے ذمہ داروں کو جلد سزا دینی چاہیے، آفتاب شیرپاؤ
قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے 9 مئی کے ملزمان کو جلد سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت نو مئی کے واقعات کے جتنے آلہ…
برسلز: یورپین کمیشن پر استحکامِ پاکستان ریلی، کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک
بیلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان ریلی کا اہتمام یورپین کمیشن، یورپین کونسل اور یورپین وزارت خارجہ کے سامنے کیا گیا۔اس ریلی کا اہتمام پاک بیلجیئم فیڈریشن کے زاہد بھدر نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان، ناصر چوہان، ہم ہیں…
سوڈان کی خانہ جنگی خطے کے استحکام کیلئے خطرہ ہے، اقوام متحدہ
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تین ماہ سے جھڑپیں جاری ہیں، اس حوالے سے اقوام متحدہ نے سوڈان کی خانہ جنگی کو خطے کے استحکام کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریز نے سوڈان کی صورتحال پر شدید…
ویڈیو: برطانوی سیاستدان کا پاکستانی کی شادی میں بھنگڑا
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے پاکستانی خاندان کی شادی میں بھنگڑا کر کے سب کو حیران کردیا۔جیریمی کوربن نے لندن میں ایک پاکستانی فیملی کی شادی میں شرکت کے دوران خوب انجوائے بھی کیا۔برطانوی سیاستدان نے شادی کی تقریب…
اعجاز الحق سمیت 24 افراد کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق سمیت 24 افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اعجاز الحق جو وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں، کی گرفتاری کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بہاولپور سرکل ٹیم چھاپے مار رہی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف…
امریکا کا شمالی شام میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکا نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق شام میں داعش رہنما اُسامہ المہاجر ڈرون حملے میں مارا گیا، شام میں امریکی ڈرون حملہ 7 جولائی کو کیا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے ہلاک…
محمد عسکری کے اہل خانہ نے بلوچ کالونی تھانے میں درخواست جمع کروادی
جنگ اخبار کے سینئر رپورٹر محمد عسکری کے لاپتہ ہونے کی درخواست تھانے میں جمع کروادی گئی۔محمد عسکری کے اہل خانہ نے بلوچ کالونی تھانے میں درخواست جمع کروائی ہے۔ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر سید محمد عسکری کو اغوا کر لیا گیا ہے۔درخواست…
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات…
او آئی سی سویڈن کا معاشی بائیکاٹ کرے، سراج الحق
ڈیرہ اسمعیل خان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کئی اسلامی ممالک نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کیے، پاکستان کی حکومت نے احتجاجی جلسہ کردیا ، حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں ، سویڈن کے سفیر…
وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی شدید مذمت کی اور پاکستان اور ریاستی اداروں کے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر باپ، بیٹے کے قتل کا نوٹس
کوئٹہ کے علاقے قمبرانی رود پر موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، علاقہ مکینوں اور لواحقین نے قمبرانی روڈ پر احتجاجی دھرنا دیدیا، جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔قمبرانی روڈ پر…
سرحد پار دہشتگردی پر افغان عبوری حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان
افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف علی درانی نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشتگردی پر افغان عبوری حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ کابل میں غیر ملکی میڈیا سے انٹرویو کے دوران پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف علی درانی نے کہا…
بھارت سے پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی ریلا آج نارروال پہنچے گا
دریائے راوی میں بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے بعد سیلابی ریلا آج شام نارووال میں جسڑ کے مقام پر پہنچے گا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر اس مقام سے ڈھائی لاکھ کیوسک کا ریلا گزر سکتاہے، دریائے چناب کے اطراف میں بھی ہائی الرٹ جاری کر…
کوئٹہ کے اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق
فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی، رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو گزشتہ روز تشویش ناک حالت میں داخل کیا گیا تھا، زیرِ علاج مریض میں کانگو وائرس…
جہلم: سیلنڈر دھماکا، 3 منزلہ عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق
جہلم میں جی ٹی روڈ پر ہوٹل میں سیلنڈر کے دھماکے سے 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔عمارت کے ملبے سے 6 افراد کی لاشیں اور 12 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ دھماکا ہوٹل کی بیسمنٹ میں واقع ایل پی جی کی دکان میں ہوا، تہہ خانے میں پھنسا دکان دار فون…