جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیول پر سبسڈی نہیں دے رہے، آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر کے لیے فیول منہگا اور غریب کے لیے سستا کر رہے ہیں، کوئی سبسڈی نہیں دے رہے۔وزیراعظم پیٹرولیم ریلیف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہمارے اس پروگرام پر…

عمران کے گھر پر چھاپےکی اطلاع نہیں، عامر میر

پنجاب کے نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر پر چھاپے کی ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں، یہ انہوں نے  نئی کہانی گھڑی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے…

لاہور، روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

لاہور میں سادہ روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔سادہ روٹی 15 روپے کے بجائے 20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے روٹی کی قیمت بڑھانا پڑی۔دوسری جانب مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدھ کو…

عمران خان ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر گزرتے دن کے ساتھ ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی امن و امان خراب کر رہے ہیں، پاک فوج کو نشانہ بنانا اچھا عمل نہیں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

کیا امریکی حکومت لوگوں کے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے؟

کیا امریکی حکومت لوگوں کے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی انفلوئینسر چارلی ڈیمیلیو، جن کے ٹک ٹاک پر 15 کروڑ فالوورز ہیں، چاہیں گی کہ یہ پابندی نہ لگے3 گھنٹے قبلامریکی حکومت ٹک…

ہم کسی بھی شہری کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، ہم کسی بھی شہری کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔لاہور پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ عمران خان کے…

راولپنڈی میں سوتیلے باپ کا کم سن بیٹی پر بدترین تشدد

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں سوتیلے باپ نے کم سن بچی پر بدترین تشدد کرکے اسے لہولہان کردیا۔ تشدد سے بچی کے چہرے، آنکھوں، سر اور بازو میں شدید چوٹیں آئیں۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی نے متاثرہ بچی کے سوتیلے باپ کے خلاف تھانا ریس کورس میں…

ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے کا امکان، میڈیا رپورٹ

ایشیا کپ 2023 کے پاکستان میں ہی ہونے کا امکان ہے جبکہ بھارت کے میچز کےلیے انگلینڈ بھی نیو ٹرل وینیوز میں شامل ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوٹرل وینیو کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) عمان اور سری لنکا بھی نیوٹرل…

اسلام آباد پولیس میں تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد پولیس میں تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔ تعینات ڈی آئی جی رومیل اکرم کا تبادلہ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسلام آباد پولیس میں تعینات ڈی آئی جی سید فرید علی کا تبادلہ کردیا گیا، سید فرید علی…

عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی زیر حراست، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ عمران خان کےلیے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لاہور سے پی ٹی آئی کے مطابق اظہر مشوانی کو ان کے گھر کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا…

عمران خان فراڈیا تو پہلے ہی تھا، اب دہشت گردی بھی سامنے آگئی، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے عمران خان ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا، یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا، اب واسطہ پڑا ہے تو دہشتگردی بھی سامنے آگئی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران…

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر…

شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

پاکستانی شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے، نادرا نے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلکیشن متعارف کروادی۔نادرا کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی، نئی ایپلکیشن پر دستاویزات اپ…

گولڈ لون اسکینڈل تحقیقات، گلبہار میں جیولرز شاپ پر ایف آئی اے کا چھاپہ

کراچی میں نجی بینک کے گولڈ لون اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے گلبہار میں جیولر شاپ پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے گولڈ لون صارفین کے 106 جعلی…

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض کے مطابق ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کو پہلے بھی ستارہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اعزاز اٹامک…

شیریں مزاری نے ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا۔اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر ایلس جِل ایڈورڈز کو خط لکھ کر شیریں مزاری نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس ان کے ورکرز کو گرفتار…

حج اسکیم: 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں کو موصول

سرکاری حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اسپانسر شپ اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواستگزاروں کی تعداد 2 ہزار سے…

یوم پاکستان پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام

سعودی قیادت نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے نام پیغام میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی ترقی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ریاض سے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے یوم پاکستان پر مبارکباد دی جبکہ ولی عہد…