مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیگر مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے بھی مالی تعاون یقینی بنانا ہے، ان مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے بریفنگ میں…
حلیم عادل پیسے دیں، پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں: سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پیسے دیں اور پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کیس کی سماعت کرتے…
یومِ پاکستان کے موقع پر پراگ میں بھی پرچم کشائی کی تقریب
پاکستان کے قومی دن کے پُرمسرت موقع پر پاکستانی سفارت خانہ پراگ (چیک ری پبلک) میں بھی پرچم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔تقریب میں صدرِ مملکت…
پنجاب، کے پی کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش
پنجاب کے مختلف اضلاع اورخیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں رات گئے سے بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ سرگودھا میں سحری کے وقت شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا اور شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل…
کراچی، اسٹیٹ لائف گودام میں آگ لگ گئی
کراچی میں سٹی اسٹیشن کے قریب اسٹیٹ لائف کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گودام میں پرانا فرنیچر رکھا تھا جو جل گیا۔رپورٹس کے مطابق دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔بشکریہ…
فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج
فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیوز پیپر کیوسک اور ڈسٹ بن جلادیے۔دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں 120 سے…
یوم پاکستان، برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا
یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کا برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔استنبول کے باسفورس برج کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز 23 مارچ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل…
پاک افغان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان سے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کی رات دبئی پہنچی جہاں ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور…
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک
تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیوں کے ڈوبنے کے وقعے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے کوسٹ گارڈز نے کشتیوں میں سوار 84 افراد کو بچا لیا جبکہ تینتیس افراد تاحال لاپتا ہیں۔اٹلی کے بعد لیبیا…
’ہپ ہاپ موسیقی نے مجھے اسلام قبول کرنے کی طرف راغب کیا‘
’ہپ ہاپ موسیقی نے مجھے اسلام قبول کرنے کی طرف راغب کیا‘،تصویر کا ذریعہISMAEL LEE SOUTHمضمون کی تفصیلمصنف, ٹم سٹوکس اور کیتھرین مرےعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلآپ کو ضرور ایسے افراد ملے ہوں گے جنھوں نے آپ کو ایسی موسیقی کے بارے میں بتایا!-->…
مینار پاکستان پر PTI کے جلسے کی تیاریاں شروع
لاہور میں تحریک انصاف نے 25 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور پارٹی کی طرف سے پنڈال کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی طرف سےجاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنڈال کمیٹی کے کوآرڈینیٹر…
لاہور، مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک
لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا تنویر سلامت نامی ڈاکو 6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس کے مطابق مناواں کے علاقے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کے خلاف قتل، اقدام قتل…
پاک افغان میچز، اسٹیڈیم انتظامیہ کی حکمت عملی تیار
شارجہ اسٹیڈیم کے منتظمین نے پاک افغان میچز کیلئے حکمت عملی بنالی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے تجویز دی کہ اسٹیڈیم میں موجود دونوں ممالک کے شائقین کو مختلف اسٹینڈز میں بٹھایا جائے گا۔سیریز کے موقع پر شائقین کو پُرامن رکھنے کیلئے…
بلوچستان: مختلف علاقوں میں طوفانی بارش و ژالہ باری، نظامِ زندگی مفلوج
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا۔ چمن اور گردونواح میں بارش و ژالہ باری کے باعث رابطہ سڑکیں، بجلی، فون اور انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئی۔ زیارت اور کان مہتر زئی میں تیز برف باری ہوئی جس سے آمد…
مفتی پوپلزئی کا بھی رمضان کا چاند نظر آنے کا اعلان
مسجد قاسم علی خان کی غیر سرکاری کمیٹی نے بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں غیر سرکاری کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم خان میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کی۔پشاور میں جاری اس اجلاس کی صدارت…
انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی گئی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنی 2 صوبائی اسمبلیوں کو اس امید پر…
امریکا، کینیڈا و برطانیہ میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا
امریکا اور کینیڈا میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا۔امریکا اور کینیڈا کی مساجد اور اسلامک سینٹرز میں نماز تراویح کے انتظامات کرلیے گئے۔امریکا اور کینیڈا میں بھی متفقہ طور پر 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔مساجد…
امریکی سازش کی اصلیت پتا چل گئی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگ زیب نے زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ کون ہے؟ ثابت ہوگیا ہے، بین الاقوامی لابسٹ پاکستان میں…
ہم بانیان پاکستان کے مشن کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان ایک ایسے نظام کیلئے جدوجہد کر رہی ہے جو بانیان پاکستان کے مشن کے مطابق ہو۔انہوں نے 83 ویں یوم پاکستان کی مبارکباد قوم کو دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں…
یومِ پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
یومِ پاکستان آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، آج سے تراسی سال پہلے قوم نے اپنے آپ سے جو وعدہ کیا تھا، آج اس کی تجدید کا دن ہے۔ اسلام آباد میں آج دن کا آغاز 31 توپوں کی سلامی سے ہوگا، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں…