پان والا برگر سوشل میڈیا پر وائرل
بیف، چکن اور چپلی کباب کے بعد پان والا برگر بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ویسے تو کھانے کے شوقین افراد طرح طرح کے مخلتف کھانوں کو جمع کر کے ایک ساتھ کھاتے ہیں اور نئے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر پان…
مولانا فضل الرحمٰن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہرا
حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔یہ بات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا…
کراچی: ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے مشہور و معروف انڈہ موڑ پر واقع ایک چائے کے ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے ۔2 دن پہلے پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔چائے کے ہوٹل کے قریب نالے پر ہوٹل انتظامیہ نے کرسیاں رکھی ہوئی…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی…
سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز پر ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فِل راموس سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔چیئرمین امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ڈاکٹر اعجاز احمد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
لاہور: کار کی کار، 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق
لاہور میں تیز رفتار کار نے یکے بعد دیگرے 1 کار اور 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار ڈرائیور فرار ہو گیا، جس کی پولیس نے تلاش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق حادثہ رِنگ روڈ کے سروس روڈ…
عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ لانے کے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ وکلاء کنونشن میں سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللّٰہ نے انکشافات…
ترکیہ کی شام میں کارروائی، داعش کا سربراہ ہلاک
ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک…
کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔کورنگی گودام چورنگی کے قریب بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔کراچی میں مزارِ قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹریننگ کریں گی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج سے کراچی میں ٹریننگ کریں گی۔5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ 3 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی…
جرمن سفیر کی عمران خان اور سراج الحق سے ملاقات
پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے بعد سراج الحق سے ملاقات کی۔جرمن سفیر کی عمران خان سے ملاقات زمان پارک اور سراج الحق سے منصورہ لاہور میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی آئین و…
بلوچستان، بارش اور طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی متاثر
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی سخت متاثر ہوا ہے۔ہرنائی، لورالائی، کوہ سلیمان رینج کے علاوہ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی، زیارت، کیچ، گوادر، لسبیلہ مکران ڈویژن میں بارش…
سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نیلم سردار طاہر محمود کے مطابق دریا میں گرنے والی جیپ میں 13 افراد سوار تھے، باقی 6 افراد کی تلاش کے لیے پاک…
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، آصف زرداری
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، پی پی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔یوم مزدور کے دن سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار علی…
یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج کے دن پوری قوم محنت کش طبقے…
امریکی پائلٹ کا لاس اینجلس سے آخری ٹیک آف، پرواز میں بیٹی فرسٹ آفیسر
امریکی ایئر لائن کے ایک پائلٹ نے اپنی 38 سالہ خدمات سے ریٹائرمنٹ کے آخری روز اتوار کی سہہ پہر لاس اینجلس سے پرواز کرکے آخری ٹیک آف کیا۔ طیارے میں ان کی صاحبزادی فرسٹ آفیسر تھیں، فلائٹ ریڈار نے اس سلسلے میں خصوصی نوٹیفکیشن جاری کیا۔ کپتان…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ آج سے 137 سال پہلے 1886ء میں امریکا کے شہر شکاگو میں مقامی مزدوروں نے کم اجرت کیخلاف اور اوقات کار…
علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے چیف جسٹس کو خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر اپنے بھائی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا کہ علی امین گنڈاپور کو جعلی…
سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن مکمل
پاک فضائیہ کا سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق پاک فضائیہ کا سی 130طیارہ سوڈان میں پھنسے مزید 96 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔وزارت خاجہ کا مزید کہنا ہے کہ سوڈان سے اب تک 96…
کراچی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مردم شماری سے متعلق اجلاس
کراچی میں خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایم کیو ایم کے وزیراعظم سے ملنے والے وفد نے رابطہ کمیٹی کو بریفنگ دی کہ مردم شماری کے اب تک کے نتائج سے ہمارے خدشات درست ثابت…