روسی خاتون کے تخلیق کردہ آرٹسٹک صابن جنہیں کھانے کو دل چاہے
روس سے تعلق رکھنے والی جولیا پوپووا ایک باصلاحیت صابن ساز (سوپ میکر) ہیں اور وہ روس کے مشہور شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رہائش پذیر ہیں، وہ فن صابن سازی میں اس حد تک مشاق اور صابن اس طرح سے بناتی ہیں جو کہ دیکھنے میں بالکل مزیدار قسم کی کھانے…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں درخواست گزار اکبر ایس بابر اور پی ٹی آئی کو دستاویزات کی اسکروٹنی کی اجازت دی گئی ہے۔فیصلے کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے معاملہ طویل…
سندھ حکومت کا منافع خوروں کےخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ
سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، جن پر جرمانے کی حد 1 لاکھ روپے کی گئی ہے۔چیف سیکریٹری سندھ…
بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کو لوٹ لیا گیا
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کار خیبر پختونخوا پولیس کے رویے سے مایوس ہو گئے۔بونیر میں مقامی با اثر مائنرز نے زبردستی کینیڈا کی کمپنی کی مشینری قبضے میں لے لی۔کینیڈین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کا کہنا ہے کہ آئی جی، ڈی پی او سمیت…
گورنر غلام علی کا صوبے میں الیکشن کے التواء سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے التواء سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔گورنر خیبر پختونخوا نے چیف الیکشن کمشنر کو صوبے میں الیکشن 8 اکتوبر 2023کو کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔صدر عارف علوی نے وزیراعظم کے نام خط میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی۔عدالتی حکم پر پولیس نے مقدمات کی تفصیل عدالت میں پیش کی، جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے مقدمات کی تفصیل ملنے پر درخواست نمٹائی۔عدالت نے کہا…
25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ
25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ڈے پریڈ ایوان صدر کی پارکنگ میں منعقد…
راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کردیا
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کردیا۔دھمیال کے علاقے میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔فلور مالکان نے مفت آٹے کے سیل پوائنٹس پر اضافی سیکیورٹی…
بہاولپور: دس سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی
بہاولپور کے علاقے عباس نگر 10 سال قبل سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والی خاتون نے پولیس کو بیان دیا تھا۔ ملزمہ کے مطابق اس کے بیٹے سے گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق…
صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں…
پہلا ٹی 20: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلی جارہی 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کی ٹاس کےلیے گرین شرٹس کے کپتان شاداب خان اور بلو شرٹس کے راشد خان میدان میں…
5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع
لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، عمران خان لاہور ہائی کورٹ…
حارث رؤف اور طاہر بیگ کا زمان خان اور عبداللّٰہ شفیق کیلئے نیک خواہشات کا پیغام
افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان اور اسکواڈ میں شامل بیٹر عبداللّٰہ شفیق کے لیے حارث رؤف اور طاہر بیگ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور لاہور قلندرز کے فاسٹ…
حسان نیازی کےخلاف کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں
حسان نیازی کےخلاف تھانہ ایئرپورٹ کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری نامعلوم ملزمان میں کی گئی۔کوئٹہ میں مقدمہ اشتعال انگیزی، کارسرکار مداخلت اور دیگر دفعات کے…
پاکستان کیلئے آج پہلا میچ کھیلنے والے ’کیا‘ سوچ رہے ہیں؟
افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔اس سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے تمام اسکواڈ کو جمع کر کے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا۔اس موقع پر طیب طاہر نے کہا کہ سب کرکٹرز کا خواب ہوتا ہے کہ…
کراچی: ملیر سے11 سالہ لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا
کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے11 سال کی لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا ہوگئی۔اس حوالے سے لڑکی کی والدہ نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کو میری بیٹی اسکول گئی اور واپس نہیں آئی۔لڑکی کی والدہ نے پولیس، چیف جسٹس اور حکام…
عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع ہو گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ریکارڈ چھپانے اور اختیارات سے تجاوز پر انکوائری کی جا رہی…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ
ایک ہفتےمیں منہگائی کی شرح میں 1.80فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد شرح 46.65 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےمیں 26 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ رکارڈ…
پاکستان معاشی اصلاحات پر عملدرآمد سے اعتماد بحال کرے: ڈائریکٹر آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کر کے اعتماد بحال کرے۔نیوز کانفزنس میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5600 روپے اضافہ کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 58 ڈالر…