جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چاند اور زہرہ کا ایک ساتھ نظر آنے کا منظر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی

پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آسمان پر چاند اور زُہرہ کا خوبصورت نظارہ کیا جا رہا ہے۔آسمان پر مغرب کی سمت میں چاند اور زہرہ ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو کراچی سے سامنے آئی۔سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا فلکیاتی نظام…

پہلا ٹی 20: پاکستان نے افغانستان کو 93 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں بیٹنگ اور بولنگ کے جوہر دکھانے والے کرکٹر قومی ٹیم کا حصہ بننے کے بعد افغانستان کی بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔شارجہ میں 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے ہی مقابلے میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز…

افغانستان سے سیریز، 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈیبیو کرلیا

افغانستان کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں صائم ایوب، طیب طاہر، احسان اللّٰہ اور زمان خان کو شامل کیا گیا۔ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں عمدہ…

تحریک انصاف کے رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور زین قریشی شامل ہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ…

آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری نظر میں کوئی پلان ’بی‘ نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘‘ گفتگو کرتے ہوئے  مفتاح اسماعیل نے…

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا، وزیراعظم نے مفت آٹا پروگرام میں شامل اداروں اور اہلکاروں کی کوششوں کو سراہا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ پنجاب اور خیبر…

خوف پھیلایا جارہا ہے تاکہ لوگ ڈر کر گھروں میں بیٹھ جائیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خوف پھیلایا جارہا ہے تاکہ لوگ ڈر کر گھروں میں بیٹھ جائیں، اب تک ہمارے ایک ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، حسان نیازی باہر سے پڑھ کر آیا، ضمانت کے باوجود اس کو اٹھایا…

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ:الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

 اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی…

وہاب ریاض کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام کا جائزہ لیا۔لاہور میں وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا، نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام کا جائزہ لیا اور کہا کہ اس سے ہاکی کے…

کراچی میں بارش سے پھسلن کے سبب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بارش سے پھسلن کے سبب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی۔سفید گاڑی تیزی سے اسکڈ ہوئی اور الٹ کر سائیڈ میں کھڑی کالی کار سے ٹکرائی، ڈیفنس کراچی میں یہ حادثہ بدھ 22 مارچ کو پیش آیا تھا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام…

مریم نواز نے شہباز شریف کی تعریف میں کیا کہا؟

حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کی عوامی سرگرمیوں کی کھل کر تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے مفت آٹا سستا پیٹرول کے ہیش ٹیگ کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی…

آپریشن کے دوران میرے گھر سے چیزیں چوری کی گئیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدالت میں کہا کہ آپ نے حکم دیا تھا زمان پارک پر کچھ نہیں کرنا، پھر بھی آپریشن ہوا، میرے گھر میں دو گھنٹوں کے دوران چیزیں چوری کی گئیں۔عمران خان نے کہا کہ ساری امید سپریم کورٹ سے…

برطانوی صحافی کا سوال، عمران خان کا دو ٹوک مذمت کرنے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ افغان کردار کو مغربی ممالک سے زیادہ جانتے ہیں، طالبان کا پیسہ منجمد کرکے اس وقت مغرب نے انہیں تنہا کر دیا ہے۔ برطانوی صحافی کے اس سوال پر کہ کیا وہ افغان طالبان سے…

لبنان بہت خطرناک موڑ پر ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ بحرانوں میں گِھرا لبنان اس وقت بہت خطرناک موڑ پر ہے، بےعملی کی پالیسی جاری رہی تو نا ختم ہونے والا بحران ہوگا۔آئی ایم ایف وفد نے لبنان میں اصلاحاتی عمل پر سست روی پر تنقید کی جس کی وجہ سے اربوں ڈالر کے…

روسی خاتون کے تخلیق کردہ آرٹسٹک صابن جنہیں کھانے کو دل چاہے

روس سے تعلق رکھنے والی جولیا پوپووا ایک باصلاحیت صابن ساز (سوپ میکر) ہیں اور وہ روس کے مشہور شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رہائش پذیر ہیں، وہ فن صابن سازی میں اس حد تک مشاق اور صابن اس طرح سے بناتی ہیں جو کہ دیکھنے میں بالکل مزیدار قسم کی کھانے…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں درخواست گزار اکبر ایس بابر اور پی ٹی آئی کو دستاویزات کی اسکروٹنی کی اجازت دی گئی ہے۔فیصلے کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے معاملہ طویل…

سندھ حکومت کا منافع خوروں کےخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، جن پر جرمانے کی حد 1 لاکھ روپے کی گئی ہے۔چیف سیکریٹری سندھ…

بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کو لوٹ لیا گیا

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کار خیبر پختونخوا پولیس کے رویے سے مایوس ہو گئے۔بونیر میں مقامی با اثر مائنرز نے زبردستی کینیڈا کی کمپنی کی مشینری قبضے میں لے لی۔کینیڈین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کا کہنا ہے کہ آئی جی، ڈی پی او سمیت…

گورنر غلام علی کا صوبے میں الیکشن کے التواء سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے التواء سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔گورنر خیبر پختونخوا نے چیف الیکشن کمشنر کو صوبے میں الیکشن 8 اکتوبر 2023کو کرانے سے متعلق خط لکھ دیا۔صدر عارف علوی نے وزیراعظم کے نام خط میں…